
08/02/2024
إياك نعبد وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ ووٹ ڈالیں اور الیکشن میں بھرپور حصہ لیں۔
پی ٹی آئی کے دوست محتاط ضرور رہیں لیکن یہ وقت ڈرنے کا نہیں بازی پلٹنے کا ہے، ملکی سلامتی، خودمختاری، حقیقی آزادی، چوروں سے چھٹکارے کا دن ہے۔۔
آج کا دن ارشد شریف شہید اور سینکڑوں شہیدوں کے ساتھ وفاداری کا دن ہے۔
آج کا دن صحت کارڈ، شیلٹر ہوم، کسان کارڈ، احساس پروگرام، کفالت پروگرام، کامیاب نوجوان پروگرام حاصل کرنے اور شوکت خانم کے بیٹے کے ساتھ وفاداری نبھانے کا دن ہے۔۔۔
آج کا دن ختم نبوت کا مقدمہ لڑنے والے کے نام، القادر یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی، رحمت العالمین اتھارٹی بنانے والے کے نام، قرآنی تعلیمات لازمی قرار دینے والے کے نام اور گولیاں کھا کر بھی ڈٹ جانے، حق پر کھڑے ہونے والے کے نام۔۔۔
آج کا دن عمران خان اور پاکستان کے نام۔۔۔
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ• ۔۔۔ آمین ثم آمین