09/01/2026
✔️ ادویات اور سرجری کے بغیر جدید طریقۂ علاج
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی، ڈسک بلج، شیاٹیکا، جوڑوں اور پٹھوں سے متعلق مسائل کیلئے
تفصیلی تشخیصی معائنہ اور جدید تکنیک کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کو
🔹 کمردرد یا شیاٹیکا
🔹 ڈسک سلپ / ڈسک بلج
🔹 مہروں کا گیپ یا ریڑھ کی ہڈی کا درد
🔹 گردن، کندھوں یا گھٹنوں کا درد
🔹 سیدھا کھڑے ہونے، بیٹھنے یا چلنے میں دشواری
کا سامنا ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 اپائنٹمنٹ بک کروانے کیلئے:
0302-1553524 | 0333-1918139
📍 راولپنڈی برانچ
چکلالہ سکیم III، راولپنڈی
⏰ صبح 10 بجے تا رات 10 بجے
📍 اسلام آباد برانچ
مین پارک روڈ، چک شہزاد ایریا
⏰ صبح 9 بجے تا شام 6 بجے
دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے-