24/09/2023
شادی کورس کے فوائد.
@ ایسے تباہ حال ، دل شکستہ افراد، (مرد حضرات)، جنہیں جنسی زیاد تی ، سوزاک ، ڈیپریشن وغیرہ نے قبل از وقت بوڑھا کردیا ہو ۔
@ ایسے نوجوان جنہوں نے غلط کاریوں سے اپنی صحت تباہ کرلی ۔ اور شادی کے بعد خود کو ناکارہ پاکر شدید ڈیپریش اور اینگزائیٹی اور چڑچڑے پن کا شکار ہو گئے ہوں۔
( ایسے مرد کی خاتون شادی کے بعد خود کو ج**ع کے لطف سے محروم پاتی ہے ، اس میں جنسی ہیجان نہیں ہوتا۔ وہ کئی قسم کے زنانہ امراض مثلاً لیکوریا ، رحم کا ڈھیلا پن ، اوولیوشن کا نہ ہونا ، بانجھ پن وغیرہ کا شکار ہو جاتی ہے ۔ حمل ہو جانے کی صورت میں بچہ پیدا ہونے پر اسکی چھاتیوں میں دودھ نہیں اترتا۔)
@ ایسے افراد جنکی جوانی غم زند گی ، پریشانیوں اور تفکرات نے چرا لی ہو ۔
@ ایسے افراد جو اپنی عمر سے کہیں بڑے دکھائی دیتے ہوں بالوں میں سفیدی ، چہرے پہ جھریاں ، مسلزڈھیلے ڈھالے ، یاد داشت کمزور ۔
@جنسی افعال کی کثرت کے بد نتائج ،سوزاک ، شدید ترین جنسی کمزوری ، نہ خواہش ج**ع نہ قوت ج**ع ، جنسی اعضاء ڈھیلے ڈھالے ، لٹکے ہوئے ، بے حس ۔
@ پیشاب پاخانے کے ساتھ لیسدار قطرے خارج ہوتے رہتے ہیں ۔
@سوزاک میں مبتلا مریضوں میں ، قضیب ، ، مقعد ،آنکھیں اور گلا متاثر ملتے ہیں ۔
@ جسمانی کمزوری کے باعث ،اعضاء سرد اورتھکے ہوئے،چلنا پھرنا اور ذرا سی مشقت مریض کو نڈھال کر دیتی ہے ۔ بار بار موچ اور چک پڑنے کا عارضہ۔
@ سردی زیادہ لگتی ہے ، مریض سے بوڑھوں کی مانند سردی برداشت نہیں ہو۔
@سادہ سے سادہ غذا بھی ہضم نہیں ہوتی ، اکثر معدہ خراب ور متلی کی شکائت۔
@ قبض ، پاخانہ سخت اور لمبے سدے والا ، مریض اخراج کے لیے زور لگانا پڑتا ہے ، مقعد کی کمزوری کی وجہ سے بمشکل خارج ہوتا ہے ۔
@ مریض اپنی صحت ، اپنے مستقبل اور اپنی حالت زار کے بارے میں مایوس ، پریشان ، مضطرب ، اسے لگتا ہے کہ اسکی زندگی کا چراغ جلد ہی گل ہو نے والا ہے۔ یا پھر سوچتا ہے کہ ایسی زندگی سے بہتر ہے کہ خود کشی ہی کر لی جائے ۔
@ طرح طرح کے خوف اور اندیشے ۔ اکثر سر درد ، روشنی آنکھوں میں چبھتی ہے ۔
@ہمارہ یہ اسپیشل #شادی #کورس ایسے مریضوں کو مایوسی سے نکال کر دوبارہ شاہراہ صحت پر گامزن کر دیتا ہے
03161641648