Ajwa Traders Pakistan

Ajwa Traders Pakistan Ajwa Traders Pakistan
السلام علیکم پاکستان بھر میں ہمارے 200000+ کسٹمر ہیں
0334-5163294
(1)

27/05/2025

مردانہ طاقت، اعتماد اور خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز – پاور گولڈ پلس
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ 5 کیپسولز، رازداری سے پیک، پاکستان میں مفت ڈیلیوری کے ساتھ

انار دانہ یعنی خشک انار کے بیج – ایک نہایت مفید حکیمی دوا اور باورچی خانے کا لازمی جزو ہے۔ یہ نہ صرف ذائقہ بڑھانے میں اس...
21/05/2025

انار دانہ یعنی خشک انار کے بیج – ایک نہایت مفید حکیمی دوا اور باورچی خانے کا لازمی جزو ہے۔ یہ نہ صرف ذائقہ بڑھانے میں استعمال ہوتا ہے بلکہ صحت کے بے شمار فوائد رکھتا ہے، خاص طور پر ہاضمہ، دل، خون، جگر، خواتین کی بیماریوں اور جسم کی توانائی کے لیے۔

🌿 انار دانہ کے بہترین فوائد:
✅ ہاضمہ بہتر کرتا ہے
معدے کی تیزابیت، بدہضمی اور گیس میں نہایت مفید ہے۔

✅ متلی اور قے کو روکتا ہے
خاص طور پر حاملہ خواتین میں صبح کی متلی میں فائدہ دیتا ہے۔

✅ بھوک بڑھاتا ہے
بچوں اور کمزور افراد میں بھوک لگانے کے لیے بہترین ہے۔

✅ منہ کے چھالوں میں آرام دیتا ہے
اس کا قہوہ یا پانی غرارے کے لیے بہترین ہے۔

✅ خون صاف کرتا ہے
جلد کی بیماریوں اور کیل مہاسوں کے لیے مفید۔

✅ ماہواری کی بے ترتیبی میں مفید
خواتین کے ہارمونی نظام کو متوازن کرتا ہے۔

✅ دل کو طاقت دیتا ہے
خون کی روانی بہتر کرتا ہے، بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

🧪 استعمال کا طریقہ:
🔸 ہاضمہ کے لیے سادہ طریقہ:
اجزاء:

انار دانہ پسا ہوا – 1 چائے کا چمچ

کالا نمک – چٹکی بھر

نیم گرم پانی – 1 گلاس

طریقہ:
کھانے کے بعد لیں، پیٹ ہلکا، ہاضمہ تیز۔

🔸 متلی، قے اور بھوک کے لیے:
اجزاء:

انار دانہ – 1 چمچ

زیرہ – 1 چمچ

نمک – حسب ذائقہ

طریقہ:
تینوں کو بھون کر باریک پیس لیں، آدھا چمچ صبح شام استعمال کریں۔

🍵 قہوہ برائے دل و خون:
اجزاء:

انار دانہ – 1 چمچ

دار چینی – 1 چھوٹا ٹکڑا

پودینہ خشک – 1 چمچ

پانی – 2 کپ

طریقہ:
اُبال کر چھان لیں، روزانہ نہار منہ پئیں۔
📌 فائدہ: دل کو طاقت، بلڈ پریشر میں آرام، خون کی صفائی۔

⚠️ احتیاط:
انار دانہ گرم مزاج رکھتا ہے، زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں۔

السر یا تیزابیت والے مریض تھوڑی مقدار میں استعمال کریں۔

هارٹ ایٹک کا آسان علاج ۔!پاکستان کی ایک بہت ہی مشہور شخصیت کو 1995 میں دل کی تکلیف ہوئی ۔ ڈاکٹروں نے ان کو بتایا کہ آپ ک...
20/05/2025

هارٹ ایٹک کا آسان علاج ۔!
پاکستان کی ایک بہت ہی مشہور شخصیت کو 1995 میں دل کی تکلیف ہوئی ۔
ڈاکٹروں نے ان کو بتایا کہ آپ کے دل کی تین نالیاں بند ہیں
چنانچہ آپ کو فوراً اینجو پلاسٹی کرنا پڑے گی ۔
تو یہ اینجو پلاسٹی کے لیے لندن جانے لگے
تو سابق چیف آف آرمی سٹاف نے انہیں دل کی تقویت کے لیے طب نبوی (ص) سے ایک نسخہ بتایا۔
جنرل صاحب کا کہنا تھا انہیں 56 سال کی عمر میں دل کا عارضہ لاحق ہوا۔ یہ اپنے مرض کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے کیونکہ اس سے انکے فوجی کیرئیر پر زد پڑ سکتی تھی چنانچہ انہوں نے جدید علاج کے بجائے طب نبوی (ص) کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ۔
انہیں کسی صاحب نے یہ نسخہ بتایا۔ انہوں نے یہ نسخہ استعمال کرنا شروع کیا اور حیران کن حد تک صحت مند ہوگئے ۔
جنرل صاحب نے کہا کہ " آپ اینجو پلاسٹی سے پہلے ایک مہینہ تک یہ نسخہ استعمال کریں اور اس کے بعد اپنے ٹسٹ کرائیں، اگر شفا ہوگئی تو ٹھیک ورنہ دوسری صورت میں آپ اینجو پلاسٹی کرا لیں "
تو اس شخصیت نے جنرل صاحب سے یہ نسخہ لیا اور اسکا استعمال شروع کر دیا۔
ایک مہینے بعد یہ لندن کے کرامویل ہسپتال گئے ۔ وہاں انہوں نے دنیا کے ایک نامور کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کیا۔
اس نے ان کے ٹسٹ کرائے اور ٹیسٹوں کے نتائج دیکھ کر کہا کہ آپکا دل مکمل طور پر ٹھیک ہے ۔
آپ کو کسی قسم کے علاج کی ضرورت نہیں ۔ اس شخصیت نے اپنے پرانے ٹسٹ ڈاکٹر کو دکھائے تو اس نے ماننے سے انکار کر دیا کہ یہ ایک ہی شخص کے ٹسٹ ہیں ۔
پھر انہوں نے اس نسخے کو اپنا معمول بنالیا اور دوبارہ 2009 میں لندن کے کرامویل ہسپتال گئے تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ 1995 سے 2009 تک اس کے دل میں ذرا سی بھی کمزوری نہیں آئی ہے ۔
جنرل صاحب بھی یہ نسخہ آج تک استعمال کر رہے ہیں اور 84 سال کی عمر میں بھی انکا دل نوجوانوں کی طرح صحت مند ہے اور آج بھی میڈیا پر گرج کر بولتے ہیں ۔
آج بھی ان کی خواہش ہے کہ پاکستان انڈیا پر کم از کم ایٹم بم ضرور گرا دے ۔
تاریخ اسلام میں پہلا ہارٹ اٹیک جنگ قادسیہ کے ہیرو اور فاتح ایران حضرت سعد بن ابی وقاص (ر) کو ہوا تھا ۔ ان کے دل میں اچانک تکلیف اٹھی۔ آپ (ص) کو معلوم ہوا تو آپ نے فرمایا۔ " انہیں عجوہ کھجور گھٹلی سمیت کوٹ کر کھلا دو یہ ٹھیک ہوجائینگے۔ " ۔۔ ایسا ہی کیا گیا اور حضرت سعد بن ابی وقاص (ر) ٹھیک ہوگئے۔
اسلم بیگ اور ملک ریاض اسکی گھٹلی پیس کر آدھی چمچ صبح پانی کے ساتھ نگلتے ہیں ۔
ہمارا ایمان ہے کہ حضور (ص) اللہ کے رسول تھے
اور آپکی راہنمائی اللہ ہی فرماتے تھے ۔ عجوہ کھجور سے دل کی بیماری کا علاج اللہ ہی نے آپ کو سکھایا۔۔۔

سرکی جڑوں سے لیکر پاؤں کے ناخون تک جسم کے تمام دردوں سے مکمل نجاتکمر، موروں ، پٹھوں ، جوڑوں کا درد اور گٹھیا کا درد ، جو...
20/05/2025

سرکی جڑوں سے لیکر پاؤں کے ناخون تک جسم کے تمام دردوں سے مکمل نجات
کمر، موروں ، پٹھوں ، جوڑوں کا درد اور گٹھیا کا درد ، جوڑوں میں سوجن اور ان کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو وہ اگر درج ذیل نسخہ استعمال کریں تو انشاء اللہ صرف 15دنوں میں تمام دردوں سے بحکم الٰہی آپ کو نجات مل جائے گی ۔ کے سنہری نسخہ جات
اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

گوند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی درخت کا (دیسی گھی میں بھون لیں )
مکھانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(دیسی گھی میں بھون لیں )
السی کے بیج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بغیر تیل کے ہلکا بھون لیں
بادام
چار مغز
سفید اور کالے تِل
سورج مکھی کے بیج
سونف
بنانے کا طریقہ :::
تمام اجزاء کو ہم وزن لے کر پیس کرلیں
استعمال کا طریقہ :۔۔۔
صبح و شام ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ شامل کرکے استعمال کریں ۔
نوٹ :۔۔
15دن مستقل استعمال کریں ، انشاء اللہ فائدہ ہوگا ۔
دودھ پیتے بچوں کو ان کے فیڈر میں شامل کرکے دیں ۔
اگر آپ کسی اور مرض میں بھی مبتلاء ہیں تب بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

20/03/2025

القرآن

09/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عجوہ ٹریڈرز کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو

️⁩  جب اللہ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو ہدایت روک دیتا ہےسجدوں کی توفیق نہیں ملتیخشیتِ الہی کے جذبے چھین لیئے جاتے ہیں اللہ ...
23/09/2023

️⁩ جب اللہ کسی سے ناراض ہوتا ہے
تو ہدایت روک دیتا ہے
سجدوں کی توفیق نہیں ملتی
خشیتِ الہی کے جذبے چھین لیئے جاتے ہیں
اللہ سے توفیق مانگو کہ اللہ کبھی بھی ہم سے اپنی توفیق نہ چھینے ہم پہ اپنی رحمت کا در بند نہ کرے اللہ ہمیشہ ہماری پیشانیوں کو سجدے نصیب کرے

آمیـــــــــــــــــن آمیـــــــــــــــــن ثمّہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین اللهم آمیـــــــــــــــــن ⁦!!!

کعبہ کے پاس جو ہوتی ہے ناں اداکبھی ہم گناہگاروں کو بھی ہو میسر ایسی نماز خدایا♥️               آمین یا ربّی🤲💞
17/09/2023

کعبہ کے پاس جو ہوتی ہے ناں ادا
کبھی ہم گناہگاروں کو بھی ہو میسر ایسی نماز خدایا♥️

آمین یا ربّی🤲💞

جب امتحان کی گھڑی آجائے تووفادار تھوڑے ہی رہ جاتے ہیں!حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ🍃
15/09/2023

جب امتحان کی گھڑی آجائے تووفادار تھوڑے ہی رہ جاتے ہیں!

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ🍃

07/09/2023

ماشاءالله

𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 🥰🥰  ゚
05/09/2023

𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 🥰🥰

Address

Sadiqabad Chowk
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Traders Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ajwa Traders Pakistan:

Share