Union of Homeopaths -Pakistan

  • Home
  • Union of Homeopaths -Pakistan

Union of Homeopaths -Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Union of Homeopaths -Pakistan, Medical and health, .

*فیرم فاس کا ہیومن باڈی میں ایکشن*
01/12/2023

*فیرم فاس کا ہیومن باڈی میں ایکشن*

25/01/2023
05/12/2022

ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر فرح شمس
کوٹلہ روڈ نزد لاری اڈا اعوان شریف
آگاہی مہم
ہومیو پیتھک طریقہ علاج جرمن کی ریسرچ ہے۔ جب جرمن کے مشہور ایلوپیتھک فزیشن اور ریسرچر نے محسوس کیا کہ ایلوپیتھک میں کرانک امراض کا بالکل بھی مستقل علاج نہ ہے تو اس نے طویل ریسرچ کے بعد ایک بالمثل طریقہ علاج دریافت کیا جو دنیا میں ہومیو پیتھک کے نام سے مشہور ہوا۔ جس سے ایلوپیتھک طریقہ علاج کی ناکامی سے مایوس ہوئےلوگ شفا یاب ہونا شروع ہو گے۔
جسے بعد میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تحقیق کے بعد موثر جان کر تسلیم کیا۔
خواتین کے امراض بانجھ پن ( حمل کا نہ ٹھہرنا) بار بار حمل کا ضائع ہونا، لیکوریا ، اینڈومیٹری اوسس ، انڈوں کی پرابلم ، رسولی ، رحم کی پوزیشن کی خرابی، ہارمونز کی پرابلم ، بریسٹ کا سائز کم رہ جانے کا مکمل شافی علاج ہومیو پیتھی میں موجود ہے۔ حمل کے دوران بچے کی پوزیشن کا الٹا یا ترچھا ہونے کو ہومیو پیتھک ادویات سے درست کرکے آپریشن سے بچا جا سکتا ہے۔

https://youtu.be/PXTqJC_2TS0*سلفر ہومیو پیتھک میڈیسن کا موڈ آف ایکشن جانیے ڈاکٹر شمس الرحمان ہومیوپیتھ سے*
23/05/2022

https://youtu.be/PXTqJC_2TS0

*سلفر ہومیو پیتھک میڈیسن کا موڈ آف ایکشن جانیے ڈاکٹر شمس الرحمان ہومیوپیتھ سے*

Sulpher Homeopathic Medicine ! Mode of action by Shams Medical in Urdu / Hindi سلفر 30 homeopathic ramedySulpher 200Sulp...

https://youtu.be/-eLU_1VnvVM
22/05/2022

https://youtu.be/-eLU_1VnvVM

Antisperm Antibodies and homeopathy , ASA and Homeopathic in urdu / hindiDr Shams ur rehman Homeopath Awan sharif GUJRAT0092 303 4009952 ...

https://youtu.be/z4uSRqTu2R0
18/05/2022

https://youtu.be/z4uSRqTu2R0

Premature Ej*******on , Homeopathic Medicine ( treatment ) for premature ej*******on in Urdu *******on ...

01/02/2022

میں نے جھریوں wrinkles کو کم کرنے میں سائیڈونیا مدرٹنکچر کو بہت مفید پایا۔
ڈاکٹر شمس الرحمان۔ہومیوپیتھ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Union of Homeopaths -Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram