23/10/2019
SILPHIUM Laciniatum
سلفیم
👇
Post By Homoeopath
شازیہ ایوب
ایڈمن گروپ ڈاکٹر انوار شیخ ہومیو پیتھی
☘
👇
Kingdom
Plant
☘
👇
Natural Order
Compositae
☘
👇
Synonyms
Compass Plant
Cup Plant
Rosin W**d
☘
👇
Parts Used
The Entire Plant
☘
👇
Origin
Canada
North America
☘
👇
Grown In
Canada
North America
Mexico
👇
Contain
Volatile oil
Acid resin
Sugar
Wax
Organic Salt
👇
☘
اس پودے میں بھی پاک ذات نے عظمت والے خالق نے انسانی شفا ء رکھ چھوڑی
کا ہنات کی کون سی ایسی نعمت ہے جو انسانی فائدہ کے لئے نا ھو
اللّه پاک نے اس پودا کے اندر بیشمار شفایا خصوصیات رکھ کر اپنی عظمت اپنے پیار کا شکر ادا کرنے کا ایک اور زر یعہ عطا فرما دیا
☘
👇
دوران پروونگ پودے نے جو علامات پیدا کی ویسی کسی بھی بیماری کی ہونگی یوز کی جا سکتی ان سب میں
اس پودے کو جب آزمائش کی گئی بلغمی جھلیوں پر اس کے تیزابی اثرات آے
اور منہ ناک سانس کی نالی گلہ خلق معد ہ آنتوں میں پیشاب کی نالی میں پھیپھڑوں کی جھلی میں تلی جگر میں تمام کی تمام میں اس تیزابی پودے نے سوجن پیدا کی اور اسکی تیزابیت سے پی ایچ لیول بوڈی کا بڑھا اور کینسر گلے کا منہ کا بھی دیکھنے میں آیا
گلے کی منہ کی جھلیوں کی سوجن السر ہووے اور تلی بڑھ گئی
اس نے پیشاب اور مثانہ کی جھلیوں میں سوجن پیدا کی اور سوزاک کی علامات بھی سامنے آ ہیں
اس نے اعصابی نظام میں تشنج کی سی سکڑا و کی صورت حال پیدا کی جس کی وجہ سے تشنجی کھانسی
اور
☘
👇
اس پودے کو حمل کو گرانے کے لئے بھی یوز کیا جاتا رہا
حمل کی پلاننگ کے طور پر ما نع حمل کے طور پر یوز ہوا
☘
👇
الٹی لانے کے لئے اس کے پودے کی جڑ کا قہوہ یوز ہوتا رہا
☘
👇
پیشاب آور کے طور پر
☘
👇
اس پودے کو سکوں پر اینٹیک کے طور پر یوز کیا جاتا رہا
پودے کی خوشبو کی وجہ سے پرفیو مز میں یوز ہوتا رہا
👇
☘
اس کو جنسی خوائش بڑھانے کے لئے یوز کیا جاتا رہا
☘
👇
ریشہ نکالنے کے لئے قہوہ یوز ہوتا رہا
☘
👇
پیچس جن سے پہلے قبض ھو
☘
👇
بخارو ں کھانسی تلی جگر کی خرابیوں میں بھی علامات کے مطابق یوز کروا سکتے
☘
👇
ریشہ اس دوا میں بہت زیادہ تار دار ہوتا بہت ہی مشکل سے نکالتا مریض
ہوا سے تکلیف
لگاتار مریض کھن
رہے اور نکالنے کی کوشش کرے
استھما گھٹن تنگی تمام بلغمی جھلیاں سوج جائیں گلہ خراب
بہت زیادہ تیزابیت کی ساری علامات ھیں جسم میں
گلے منہ کا کینسر
☘
👇
☘
👇
Main Actions Of Silphium
Diuretic
Emetic
Expextorant
Vermifuge
Antispasmodic
Used as Contraceptive
Liver
Spleen
Digestive System
As an Aphrodisiac
☘
👇
Silphium Cures
☘
👇
Lungs Ailment
Asthamic Affections
Bronchietis
Lungs Tb
Cough due to constriction in lungs
Influenza
Pulmonary Catarrhal
Pulmonary Dificulties
☘
👇
کھانسی
جو پرانی ھو
جس میں بلغم تار دار ھو جھاگد ار باقی جسم کی ر طو بات بھی زیادہ ہوتی ھیں
اسی وجہ سے مریض کو کھنکھا رنے اور گلہ صاف کرنے کی خوائش
زرد بلغم
نزلاوی انفلو ہنز ہ
☘
👇
Digestive System
☘
👇
ڈاکٹر کوپر نے سلفیم لیسی نیٹم
کو موتھر ٹنکچر میں منہ اور خلق کے کینسر میں یوز کیا
خلق کی بلغمی جھلیوں میں سوجن جو معد ہ تک جا یے
👇
پہلے قبض
پھر
پیچش
پا خا نے سفید آنو ںوالے
☘
👇
Throat and Mouth Cancer
Ulcers
☘
👇
Enlarged Spleen
☘
👇
Liver Disorders
☘
👇
Intermittent Fever
☘
👇
Gonorrhoea
☘
👇
دوا ایک وسیلہ شفا ء عطیہ اللّه پاک کا
☘
👇
ہومیو پیتھ
شازیہ ایوب