Dr Haq Nawaz

Dr Haq Nawaz Resident Nephrologist at Holy Family Hospital Rawalpindi

  Nephro things❤️
29/05/2024



Nephro things❤️

02/04/2023
16/04/2021

ALARMING SITUATION IN BHAKKAR
No Beds available in both Plan A and Plan B wards of COVID in DHQ Hospital Bhakkar😢😢
Going for new ward plan C ...As no one following SOPs and taking care ..
We are unable to break this chain and it may prove disastrous for our health system as many patients are home qurantined😢
Urgent need of lock down in Bhakkar to break this rapidly spreading chain

10/04/2021
میری بھکر کے لوگوں سے اک بار پھر گزارش ھے کھ ھم پر اور خود پر رحم کریں ۔حالات بھت خراب ھیں کرونا کے مریض ھر علاقےسے ا رھ...
10/04/2021

میری بھکر کے لوگوں سے اک بار پھر گزارش ھے کھ ھم پر اور خود پر رحم کریں ۔حالات بھت خراب ھیں کرونا کے مریض ھر علاقےسے ا رھے ھیں۔کرونا کی تیسری لھر بھت خطرناک ھے اور ھمارے کرونا کے تینوں وارڈز مریضوں سے بھر چکے ھیں اور اج ھم نے اک نیا وارڈ بھی کھول دیا ھے۔کرنا کی یھ نیو قسم بھت خطرناک ھے۔اکثر مریضوں کو نمونیا ھو رھا ھے جن میں نوجوان مریض کثرت سے ا رھے ھیں۔اکثر مریض ایسی تشویشناک حالت میں ا رھے ھیں کھ ڈاریکٹ وینٹیلیٹر کی ضرورت پڑ رھی ھے۔اگر یھی حالات رھے تو ھمارا ھیلتھ سسٹم اتنا پاورفل نھیں کھ مقابلھ کر سکے گا۔ پچھلے اک ھفتھ سے ھم نوجوان کرونا کے مریضوں کو جنکی عمریں 25 سے 40 سال کے درمیان ھیں انتھای سیریس حالت میں داخل کر رھے ھیں ۔ اک تو عوام کوئ احتیاط نھیں کر رھی دوسرا بیماری کی صورت میں وقت پر ھسپتال داخل ھونے کی بجاے گھروں میں چھپ کے پڑے ھیں اور اس وقت مجبوری کے تحت ھسپتال کی ایمرجنسی میں اتے ھیں جب پھیپھڑے کافی خراب ھو چکے ھوتے ھیں اور سانس لینا دشوار ھوتا ھے۔ خدارا کچھ خیال کریں اور بخار کھانسی نزلھ سانس کی تکلیف محسوس ھونے پھ بروقت علاج کروائیں تاکھ اس بیماری کی پیچیدگیوں کو روکا جا سکے۔۔۔ بھکر میں مکمل لاک ڈاون کی اشد ضرورت ھے۔ ماسک کا استعمال لازمی کریں ۔رش والی جگھوں پھ ھرگز نا جاییں۔ اپنی اور فیملی کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

18/11/2020

Covid patients in DHQ Bhakkar

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Haq Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram