07/06/2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آپکو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو دعا ہےکہ
اللّٰہ تعالٰی آپ کے تمام نیک اعمال اور قربانیوں کو قبول فرمائے
آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ خوشیوں سے بھرپور ہزاروں عیدیں نصیب فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین،۔