Nikah Mubarak Ho

Nikah Mubarak Ho Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nikah Mubarak Ho, Rawalpindi.
(1)

05/09/2021
24/07/2021

23/07/2021

معاشرے کو بےحیائی اور بدکاری سے پاک کرنے کیلئے شادیوں کو آسان اور زیادہ کرنا ہوگا۔

08/09/2020

مرد دودھ پلائی بھی دے, مرد جوتا چھپائی بھی دے, مرد حق مہر بھی دے, مرد منہ دکھائی بھی دے, مرد جیب خرچ بھی دے, مرد نان نفقہ بھی دے, مرد آپ کے زیور کی زکوۃ بھی دے, مرد آپ کے بہن بھائیوں کے بچوں کو عیدیاں بھی دے. مرد برانڈڈ سوٹ بھی ہر موسم میں لے کر دے, مرد کے جیب سے چھپ چھپ کر پیسے بھی آپ نکالتی جائیں.
اس کے بعد آپ سڑا سا منہ بنا کر کہہ دیں ساس سسر کی خدمت کرنا عورت پر فرض نہیں ہے.
بھئی واہ!
حد ہے دوغلے پن کی.
جوتا چھپائی, منہ دکھائی اور برانڈڈ سوٹ فرض ہیں شوہر پر بھلا؟ ایک ہاتھ لے, ایک ہاتھ دے.
ایسے نہیں تو ویسے بھی نہیں, دونوں طرف کی غلط رسومات ختم کریں نہیں تو برداشت کریں پھر.

31/08/2020

جہیز لعنت ہے
اور
سرکاری داماد ڈھونڈنا ثواب کا کام

16/08/2020

زنا کیــوں عـام ہے ؟

کیـونکہ زنا کے لئے صرف ایک عـدد خفیـہ جگــہ چاہیے

اور نکـاح کے لئے اچھی تعلیـم ، عالیشـان بنگلـہ ، بڑی گاڑی ، قیمتی زیور ، بھاری بھرکم بینک بیلنس ، مہنگے شـادی ہال ، مختلف کھانے رنگا رنگ مشروبات ، فضول خرچی والے رســـــم و رواج ، جوڑا جہیـز چاہیے تب جاکر ایک گھر بستا ہے

06/07/2020

رشتے کیوں نہیں ہوتے...!؟؟

آجکل جس گلی محلے میں جائیں تو آپکو سر میں اترتی چاندنی کے ساتھ رشتے کے انتظار میں لڑکیاں مل جائینگی-

وجہ یہ ہے کہ جب میرے پاس کبھی آتے ہیں میں ضرور پوچھتا ہوں تقریبآ سب کے رشتے آئے ہوئے ہوتے ہيں لیکن اس وقت : "میں تو بہت لاڈ میں پلی بڑھی ہوں یہ میرا خرچ کہاں سے پورا کرے گا" کہہ کرانکار کیا تھا، اب "کوئی سا بھی چلے گا لیکن ملے تو سہی" سوچ ہے پر کوئی مل نہیں رہا گزشتہ روز ایک لڑکی والدہ کے ساتھ آئی تو انہوں نے بتایا لڑکا بہت پسند کرتا ہے اور رشتے کے لئے منت سماجت بھی کررہا ہے، میں نے کہا فوراً کریں رشتوں کا تو کال پڑا ہوا ہے اور آپ ہیں کہ منع کررہی ہیں، لڑکی نے فوراً کہا وہ میرا خرچہ کیسے اٹھائے گا توبہ ہے، میں نے پوچھا خرچ کیا ہے آپکا ایسا جو ہوٹل میں جاب کرنے والا نہیں اٹھاسکے گا
رہتی اپ کچی ابادی میں هيں والد کا کوئی کام نہیں گھر کرایہ پر دے کر 20ہزار جو آرہا ہے اس سے چل رہا ہے اسى میں تین بھائی ماں باپ بھی کھاتے ہیں دوائی کپڑے جوتے ساتھ لگا لیں تو بمشکل گزارہ کر رہی ہیں لیکن سوچ دیکھیں میرا خرچ کیسے پورے کرے گا میں تو گھر کی لاڈلی ہوں پھر جب لاڈلی صاحبہ تیس کو پہونچ جائے تب پھر "کوئی بھی چلے گا" پر راضی کیوں ہوجاتی ہیں اور تو اور شادی ہوجائے تو شوہر بھلے باپ سے زیادہ کما کر کھلا رہا ہو تب بھی یہی کہ رہی ہوگی
میرے ابا نے تو سونے کا نوالہ کھلایا آپ کے پاس آکر تو میں رل گئی اور جب طلاق ہوجاتی ہے تب گھر ٹیوشن پڑھا کر 3،2 ہزار میں بھابیوں کی خدمتیں کرکے افسوس کر رہی ہوتی ہیں

سمجھ نہیں آتا حقائق سے اتنی بے خبری کیسے ہوتی ہے جبکہ گلی محلوں میں یہ سب دیکھ دیکھ کر بڑی ہوتی ہیں
منقول

02/07/2020

آجکل ہر لڑکی رشتہ نہ ہونے کے سبب ورد وظائف کرتی نظر آتی ہےحتی' کہ پانچ چھ سال گزر جاتے ہیں لیکن مسئلے کا حل نہیں نکلتا ۔۔۔۔کیا آپ جانتے ہیں اسکا حل کیا ہے؟
زیادہ ورد وظائف سے موکلات پیدا ہوجاتے ہیں جب وظیفہ چھوڑ دو تو زندگی اور مشکل بن جاتی ہے.
بجائے اسکے آپ اپنے لہجے رویے اور رشتہ لیکر آنے والے خاندان کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئیں, اپنے معیار میں لچک پیدا کریں اور ڈیمانڈز کو کم کریں خوبصورتی اور دولت دونوں زوال پزیر ہونے والی چیز ہیں لیکن کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nikah Mubarak Ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nikah Mubarak Ho:

Share