04/01/2026
حکومت مرغی چوزہ اور برائلرگوشت کوچٹیکس سے مستثنی قرار دے پہلے یہ سات اٹھ سو روپے کلو بک رہا ہے اگر یہ نایاب ہو گیا تو بڑا گوشت جو ہے دس ہزار روپے اور چھوٹا گوشت کم از کم تین ہزار یا 3500 میں بکے گا جبکہ بڑا گوشت اب بھی 900 روپے کا ریٹ ہے لیکن 1200 روپے کلو بک رہا ہے حکومت کو اس پر توجہ دینی چاہیے ایک یہی غریبوں کی اخوراک ہے جس سے وہ اپنا وجود کا بیلنس برقرار رکھے ہوئے ہیں اگر اس پہ بھی پرابلم اگیا ہے ملک میں ایک بہت بڑا بحران ہو جائے گا حکومت اس پر عائد ٹیکس ختم کرے اور لوگوں کے لیے سہولیات مہیا کرے
کیا آپ جانتے ہیں کہ آنے والے چند ہفتوں میں برائلر مرغی کا گوشت آپ کے دسترخوان سے غائب ہو سکتا ہے؟ پاکستان کی پولٹری انڈسٹری اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین