AL basit Homoeopathic clinic
10 am to 4pm.
7pm to 10 pm
Friday closed
03009824478
Operating as usual
H/Dr Anees ur Rehman
D. H. M. S
Rawalpindi
03009824478
Dr Anees ur Rehman
D. H. M. S
R. H. M. P
03009824478
Dr Anees ur Rehman
D. H. M. S.
R. H. M. P
03009824478
Rawalpindi cantt
Homoeopathic Dr Anees ur rehman
03009824478
Rawalpindi cantt
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک گانا گانے والا آیا اس نے اتنا اچھا گانا گایا کہ بادشاہ نے خوش ہو کر اپنے وزیر سے کہا اتنا اچھا گا رہا ہے اس کو ہیرے دے دو ، گانا گانے والا اور گانے لگا بادشاہ نے خوش ہو کر اعلان کیا اس کو موتی دے دو ، گانے والا اور سُر لگانے لگا بادشاہ نے کہا اس کو اشرفیاں دے دو ، اشرفیوں کا سُن کر وہ اور اچھا گانے لگا بادشا ہ نے کہا اس کو جاگیر دے دو ، بادشاہ نے خوش ہو کر سونے چاندی سب کا اعلان کر دیا ، وہ خوش ہو کر گاتا گیا گاتا گیا ، گانا ختم ہوا اپنے گھر واپس گیا اور بیوی سے کہنے لگا بادشاہ نے آج میرے گانے کی صلاحیت اور قابلیت کی بنا پر خوش ہو کر سونا چاندی اور جاگیر دینے کا اعلان کیا ہے ، بیوی خوش ہوئی بچے خوش ہوئے ، ایک دن گزرا، دو دن گزرے ، تین دن گزرے حتیٰ کہ گئی دن گزر گئے نہ کوئی اشرفی ملی نہ کوئی جاگیر ملی ، نہ کوئی سونا چاندی ملی ، کافی انتظار کے بعد گانے والا دوبارہ بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا عرض کی بادشاہ سلامت میں نے آپ کے دربار میں گانا گایا اور آپ نے خوش ہو کر مجھے سونا چاندی دینے کا اعلان کیا تھا لیکن مجھے ابھی تک سونا چاندی جاگیر وغیرہ کچھ بھی نہیں ملا ، بادشاہ گانے والے کی بات سُن کر مسکرایا اور بولا:۔
"یہ لینے دینے کی بات کہاں سے آ گئی؟ تو نے میرے کانوں کو خوش کیا میں نے تیرے کانوں کو خوش کیا!"
Homoeopathic Dr Anees ur Rehman
03009824478
صحت کے راز
یاد رکھیں % 99 معدہ کی بیماریاں غزاء کی بد پرہیزیوں سے ھوتی ھیں،
غزاءکو اچھی طرح چبا کر نہ کھانا، کھانے کے ساتھ پانی کا زیادہ پیا جانا، ایک وقت میں کئی قسم کے کھانے کھانا، ابھی پہلی غزاء ھضم نہ ھوئی ھو اور دوسری غزا کھا لینا، کھاتے وقت غزاءکے ساتھ لُعابِ دہن شامل نہ کرنا، وغیرہ
تمام بیماریاں منہ سے شروع ھو کر مقعد پر ختم ھوتی ھیں، آپ دو دن زیادہ مرچ مصالحہ والی چیزیں کھا کر دیکھ لیں، دوسرے دن رفع حاجت کے وقت مقعد میں وہ جلن ھو گی کی خدا کی پناہ ، آنتوں میں سوزش، جگر میں سوزش، معدہ میں سوزش، معدہ کی کمزوری اور غزاء کا صحیح طور پر ھضم نہ ھونا،
مختصر یہ کہ صرف ایک غزائی بے احتیاطی سے کتنے امراض پیدا ھوتے ھیں ،
سب سے پہلے
جس بات پر عمل کرنا ضروری ھے، وہ یہ کہ کھانے کے ساتھ پانی کی مقدار کم سے کم پینا، آپ کھانے کے ساتھ صرف ایک گلاس پانی سے زیارہ پانی ھرگز نہ پیئں، چاھے ،یہ ایک گلاس پانی آپ تین حصوں میں تقسیم کر کے پیئں ۔یہ پانی تازہ ھو، ٹھنڈا ھرگز نہ ھو۔
کھانے کو بہت ھی اچھی چبا کر کھاںئں تاکہ غزاء زیادہ سے زیادہ جزو بدن بنے یعنی اگر آپ نے 100 روپے کی غزا کھائی ھے تو کم ازکم 90 روپے کی غزاء تو آپ کے جسم کو ملنی چاھیئے، اور وہ مندرجہ بالا طریقہ سے کھانے سے ہی ممکن ھے
کھانے کے بعد ایک ٹکڑا گُڑ چبا کر کھا لینا چاھیئے
جب آپ نے کھاناختم کر لیا تو اب آپ نے دو گھنٹے سے پہلے پانی نہیں پینا، یہی صحت کا راز ھے، سمجھیں آپ نے روزہ رکھا ھوا ھے،
جب تک پہلی غزاء ھضم نہ ھو، کسی صورت دوسرا کھانا نہیں کھانا چاھیئے، چاھے کوئی سونے کا نوالہ ھی کھانے کو کیوں نہ دے- جب تک حقیقی بھوک نہ لگے، کھانا نہیں کھاںئیں-
یادکھیں، کھانا نہ کھا نے سے انسان نہیں مرتا بلکہ زیادہ کھانے سے مر سکتا ھے -
کھانے کو ضرورت سمجھ کر کھاںئیں، ضروری سمجھ کر نہ کھاںئی
کھانے کے ساتھ موسم کے مطابق سلاد کھاںیئں، تھوڑاہی سہی لیکن موسم کا پھل بھی ضرور کھا لیا کریں-
رات کا کھانا سونے سے کم ازکم ،اڑھائی گھنٹہ قبل کھا لینا چاھیئے
رات کا کھانا کھانے کے بعد کم از کم 15 منٹ چہل قدمی لازمی کریں
قبض کسی صورت نہ ھونے دیں، کیونکہ قبض اُم الامراض ھے ، رات کو سونے سے پہلے ایک بار پا خانے کے لیئے ضرورجاںیئں، چاھے پا خانے کی حاجت ھو یا نه ھو۔
کھبی بھی دو مختلف بیماریوں کی دواںئیں ملا کر ایک وقت میں نہ کھاںئیں، دونوں کے بیچ میں ایک گھنٹے کا وقفہ ضروری ھے۔
دودھ کیساتھ کھٹی چیزوں ،مثلاً اچار، لیموں، کینو، انار، وغیرہ کا استعمال ھرگز نہ کریں۔
بڑھصبح، نہار منہ اگر بہت ضرورت محسوس ھو تو، صرف دو گھونٹ تازہ پانی سے زیادہ نہ پیئں۔
دوپہر کھانے کے بعد 15 منٹ قیلولہ کر لیا کریں۔
خربوہ خالی پیٹ کبھی نہ کھاںیں، سب صفراء بن جاتا ھے۔
دودھ اور خربوزہ ایکساتھ ملا کر نہ کھائیں ۔تربوز یا خربوزہ کھانے کے کم از کم ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ بعد تک پانی نہ پئیں۔
اگر آپ کا پیشہ یا کام کی نوعیت سارا دن بیٹھ کر کام کرنے کی ھے تو، ھر دو گھنٹہ بعد ،10 منٹ کے لیئے ضرور چل پھر لیا کریں
تیزابیت کے لیئے
رات کو کھانے کے بعد ایک عدد کیلا کھا لیا کریں، ادرک کی چائے بھی، پی سکتے کریں،
اگر تیزابیت زیادہ ھو تو آدھا چمچ سوڈا بائی کارب(میٹھا سوڈا) آدھے گلاس پانی میں حل کر کے پی لیں، تھوڑا نیبو بھی نچوڑ سکتے ھیں ۔
پیشاب کو کبھی روکے رھنے کی کوشش نہ کریں ، ورنہفائدہب کا زھریلہ مادہ ,دوبارہ خون میں شامل ھو بڑھ کر uemia کا سبب بھی ھو سکتا ھے۔گردوں کے امراض اور پتھری بننے کا سبب بن سکتا ھے
پاخانہ بھی کبھی روک کر نہ بیٹھیں، کیونکہ اس سے بواسیر اور Ulcerative colitis یعنی قولون کا زخم لاحق ھونے کا امکان بڑھ سکتا ھے۔
پاخانہ کرنے کے بعد، مقعد A**s کو اچھی طرح سے پانی سے دھو یا کریں، بلکہ مقعد کو تھوڑا سا کھول کر پھر پانی سے دھویا کریں، ایسا کرنے سے بواسیر سے حفاظت رھتی ھے۔ 🍷 پاخانہ کرنے کے بعد ، تین گھونٹ پانی پی لیا کریں -
رات کو سونے سے پہلے، ٹوتھ پیسٹ لگا کر برش کر کے سویا کریں ۔صبح سویرے پھر برش کرنے کی ضرورت نہیں ۔پھر ناشتہ کرنے کے بعد ٹوتھ پیسٹ لگا کر برش کیا کریں ۔
فائدہ : صبح منہ کا زائقہ خراب نہیں ھو گا، منہ سے بد بُو نہیں آئیگی۔اور دن بھر دہن صاف رھے گا ۔
اگر آپ شادی شدہ ھیں تو، شریکِ حیات سے نزدیکی سے پہلے، چھوٹی الائچی کے دو، تین دانے نکال کر منہ میں رکھ کر چوستے رھیں۔
دوستو !
یہ قیمتی جواھر پارے ھیں ، جو آپکی نظر کر دیئے ھیں،
اب عمل کرنا آپ کا کام ھے -
اگر باتوں پر آپ نے پر من و عن عمل جاری رکھا تو یقین مانیں، اللہ کے فضل سے آپ معدہ، آنتوں اور جگر کی بیماریوں سے محفوظ رھیں گے -Dr Anees ur Rehman D. H. M. S RAWALPINDI
03009824477

اگر باتوں پر آپ نے پر من و عن عمل جاری رکھا تو یقین مانیں، اللہ کے فضل سے آپ معدہ، آنتوں اور جگر کی بیماریوں سے محفوظ رھیں گے -Homoeo Dr Anees ur Rehman
03009824478
دلیر خان گذشتہ چار برس سے ایک سرکس میں شیروں کے ٹرینر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
ایک روز صبح ناشتہ کرتے ہوئے بیگم سےتکرار ہوگئی۔ دلیر خان کو غصہ آگیا اور وہ ناشتہ چھوڑ کر سرکس چلے گئے۔ بیگم بھی غصے میں آگ بگولہ تھیں۔ انہوں نے بھی شوہر کو روکا نہیں
شام کو اچانک دھواں دار بارش شروع ہوگئی۔ دلیر خان کا غصہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا تھا۔ انہوں نے فیصلہ کیا آج رات گھر نہیں جاوں گا۔ چنانچہ وہ شیر کے ساتھ ہی پنجرے میں لیٹ گئے اور کمبل تان کے سو گئے۔
رات زیادہ گزر گئی تو گھر پر بیگم کو تشویش ہوئی پریشانی عروج پہ پہنچ گئی
تو اس نے کار نکالی اور خود ڈرائیو کرکے سرکس جا پہنچی.
دیکھا دلیر خان شیر کے پنجرے میں خرانٹے لے رہے ہیں۔
بیگم نے ایک چھڑی اٹھائی اور ڈرتے ڈرتے پنجرے کے قریب گئیں اور چھڑی اپنے شوہر کو چبھوتے ہوئے بولیں۔
" ڈرپوک، بزدل کہیں کے،
یہاں چُھپے بیٹھے ہو
😁
Dyspepsia indigestion tonic
Mobile uploads
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (59:24).
"He is Allah, the Creator, the Maker who shapes all forms and appearances! His [alone] are the attributes of perfection. All that is in the heavens and on earth extols His limitless glory: for He alone is almighty, truly wise".
(Al-Quran Al -Hasyr :59:24)
Subhan Allah
Allahu Akbar
General Posts
Homeopathic First Aid – Euphrasia
One of the most important remedies for coryza and hay fever. Discharge is bland.
It is also used for any kind of eye inflammation, where eyes are burning, irritated with intense blinking.
Other uses: Photophobia, Allergy, Colds, Conjunctivitis
Often prescribed in 30ch and lower potency. Infusion of the herb can be used as an eye wash.
To contact registered Homeopath, visit www.HomeopathicCare.ca
Timeline photos
جنات کو بھگائیے۔۔۔کجھور کھائیے
کیا آپ جانتے ہیں کہ جنات کھجور سے کیوں دور رہتے ہیں
کیوں منہ نہار 3,5یا 7 کھجوریں کھانا مفید ہے۔ کجھوریں کھانے سے انسان کے گرد نیلے رنگ کا گرداب بن جاتا ہے جو اسے دن بھر مضر شعاؤں اور جنات سے محفوظ رکھتا ہے۔ پیٹ کے جراثیم کا قاطع ہے جس کی وجہ سے زہر کا اثر نہیں ہو پاتا ہے۔ عجوہ کھجوروں میں یہ صفت اور بھی زیادہ ہے جیسا کہ فرمان رسول ہے ۔
ARABIC:
حَدَّثَنَا جُمْعَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ، أَخْبَرَنَا عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ""مَنْ تَصَبَّحَ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً لَمْ يَضُرَّهُ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ سُمٌّ وَلَا سِحْرٌ"".
TRANSLATION:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ہر دن صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو
موجودہ میڈیسن سائنس یہ مانتی ہے کہ کھجور پیٹ کے جراثیم کی قاطع ہے۔
علاوہ ازیں مندرجہ فوائد ہیں:-
1:- خون سے کیلسٹرول کم کرتی ہے اور پیکٹن (تیزاب کی قسم ) کی موجودگی کی وجہ سے شریانوں میں پلیک جمع نہیں ہوتا۔
2:- بڑی آنت کے کینسر کا تدارک ہے۔فائبر کی موجودگی کی وجہ سے دوران حمل کی تمام سٹیجز میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
3:- فلورین کی موجودگی سے دانتوں کی حفاظت کی ضامن ہے۔
4:- سوڈیئم ۔پوٹاشیم اور وٹامن سی کی وجہ سے زہر کے اثرات کو ختم کرتی ہے۔
5:- انیمیا ( خون کی کمی) کا علاج ہے کیونکہ اس میں فولاد۔ تانبا اور وٹامن بی موجود ہیں ۔
6:- رکٹس ( ہڈیوں کی بیماری ۔ سوکھے کی بیماری ) کا تدارک ہے کہ اس میں فاسفورس ۔کیلشیم اور وٹامن اے کی مقدار ہے
7:- انوریکسیہ ( موٹے ہو جانے کا خوف ) اور عدم توجگی سے بچاتی ہے کہ اس میں پوٹاشیم کی خاطر خواہ مقدار موجود ہے۔
8:- نقاہت اور دل کی دھڑکن کو درست کرتی ہے کہ اس میں مگنیشیم اور تانبا موجود ہے۔
9:- گھنٹیا اور دماغی کینسر سے بچاتی ہے کہ اس میں بورون موجود ہے۔
10:- ہر قسم کی کینسر سے بچاتی ہے کہ اس میں سیلینیم کی مقدار موجود ہے۔ کھجوروں کے جھرمٹ میں رہائش پذیر لوگوں میں کینسر کا وجود نہیں ہے۔
11:- نامردگی کا علاج کہ اس میں بورون اور وٹامن اے موجود ہے۔
12:- وٹامن اے کی وجہ سے جلد اور آنکھوں کی خشکی کا تدارک ۔ رات کو اندھاپا کا علاج
13:-وٹامن بی 1 کی وجہ سےمعدے کے اعصابی کمزوری کا حل
14:-وٹامن بی 2 کی وجہ سے بال اور آنکھوں کی صحت کا ضامن
سبحان اللہ ۔ حدیث رسول کبھی غلط نہیں ہوسکتی ۔ اللہ کی اس نعمت کا بھر پور فائدہ اٹھایۓ
Eye Hospital, Dialysis Center, MCH Center, Laboratory Services
Doctor,Occasional Writer, Philanthropist
heart Specialist ,Medical Specialist, gynae, nephrology ,vascular surgery, paeds surgery, orthopedic surgery,
The Mission of Fauji Foundation Hospital is to provide high quality, cost effective healthcare to the community through excellent clinical quality.
Established First Eye Bank of Pakistan of International Standards at Al-Shifa Trust Eye Hospital, Rawalpindi in collaboration with Ever Sight Eye Bank USA.
IT IS AN ART TO BE HEALTY. WE TREAT IN ALL CHRONIC DISEASES BY ADDRESSING THE ROOT CAUSE OF THE DISEASE. DEPARTMENTS . GYNEA,PEADS,ORTHO,RADIO,UROLOGY,ENT ETC
Howal Shafi Family Clinic delivers free healthcare services to the poor & underprivileged. Such households face discrimination in the society & are unable to provide quality & affordable healthcare to members of the family.
Free Blood Donations All over Rawalpindi
Shifa Regenerative & Rejuvenation Clinic is a Stem Cell Therapy and Regenerative Medicine expert in Pakistan. We are the only institute in Pakistan providing and working with amniotic and umbilical cord stem cells.