Dr Asad Imtiaz

Dr Asad Imtiaz MBBS , RMP

29/05/2026

29/05/2026

السلام وعلیکم

مجھے روزانہ بہت سے مریض ایک ٹیسٹ بھیج دیتے ہیں اور اس پر میری رائے پوچھتے ہیں۔ میں لوگوں کو یہ سمجھانا چاہتا ہوں کہ ایک لیبارٹری کے ایک ٹیسٹ کی بنیاد پر ڈاکٹر کوئی علاج نہیں بتا سکتا۔ مریض کو دیکھ کر ہی بیماری اور اس کی علامات کا اندازہ ہو سکتا ہے۔

اکثر اوقات جب وہی ٹیسٹ دوبارہ کیا جاتا ہے تو نتیجہ یا تو نارمل ہوتا ہے یا پہلے نتیجے سے مختلف ہوتا ہے۔ لہٰذا مہربانی فرما کر یہ سمجھنے کی کوش کریں کہ ڈاکٹر کو مریض کا علاج کرنا ہوتا ہے، ٹیسٹوں کا علاج نہیں۔

کوشش کریں ایسی رائے سے اجتناب کریں، ورنہ کبھی بھی جلدی میں اگر کوئی ڈاکٹر جواب دے بھی دے تو وہ آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

On duty
27/05/2026

On duty

EID MUBARAK
27/05/2026

EID MUBARAK

16/05/2026

Won E Poster in Red cell disorder.
07/05/2026

Won E Poster in Red cell disorder.


03/05/2026



03/05/2026


02/05/2026



02/05/2026

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Asad Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Asad Imtiaz:

Share

Category