HerBalist Zia Ullah BanBash

HerBalist Zia Ullah BanBash Herbalist Zia Ullah BanGash (ماهر الطب والجراحه)
We Deal In All Kind Of Herbal TreaTMent
0304-5528038

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے ...
05/07/2025

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کے کئے جائیں تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گئے ۔شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیویوں کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لئے ہم نے آپ لوگوں کے لئے مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے لاجواب گھریلو ٹوٹکے وجوہات اور علامات بتائیں ہیں ۔

مردانہ کمزوری کے اسباب، وجوہات
مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات:

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منورہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔



مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منی کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے ۔
مزید معلومات کےلیے وزٹ کریں ۔

:
#خواص: جریان کا مستقل خاتمہ کرتا ہے، منی بے انتہا طاقت پیدا کرتا ہے۔۔۔منی کی مقدار میں اضافہ کر کے گاڑھا پن پیدا کرتا ہے۔۔۔کثرت مباشرت سے ہونے والی کمزوری، ضعف باہ کو ختم کر کے طاقت پیدا کرتا ہے۔
مردانہ کمزوری کو ختم کر کے جوانی بحال کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔۔۔ہمبستری کے بعد کمزوری نہیں ہوگی۔۔۔ چند ہی دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا۔ اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے
#اجزاء؛
گوند سمبل. . . . . 20 گرام
سمندر سوکھ. . . . 20 گرام
تج سک. . . . . . . . 20 گرام
بیج بند. . . . . . . . 20 گرام
مو صلی سفید . . . . 20 گرام
مو صلی سیاہ. . . . 20 گرام
تالمکھانہ. . . . . . . . . 20 گرام
ثعلب دانہ. . . . . . . 20 گرام
گوند چھوہارہ . . . . . 20 گرام
سنگھاڑہ خشک . . . . 20 گرام
بوپھلی. . . . . . . . . 20 گرام
گوند ببول . . . . . . . 20 گرام
ستاور. . . . . . . . . . 20 گرام
بہمن سرخ. . . . . . . . 20 گرام
بہمن سفید. . . . . . . . 20 گرام
تخم کونچ . . . . . . . . . 20 گرام
گوند کتیرا. . . . . . . . . 20 گرام
گوند پیپل . . . . . . . . . 20 گرام
مغز بنولہ. . . . . . . . . . . 20 گرام
#ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس لیں
#ترکیب استعمال:
1چمچ بڑا صبح شام دودھ کیساتھ استعمال کریں۔۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔
فیس بک کے اصولوں کے مطابق اگر کسی پیج کی پوسٹ شیئر یا لائیک نہ کی جائے تو اس پیج کی اگلی پوسٹ آپ کی آئی ڈی میں نظر نہیں آئے گی . لہذا دوستوں اس پوسٹ کو شیئر کرو اور اگر شئیر نہیں کرنا تو کم سے کم ایک۔لائیک ضرور دیا کریں تاکہ ہمارا آپ سے تعلق بنا رہے اور اگلی بار جو پوسٹ لکھی جائے وہ آپ تک پہنچ جائے اس کے علاوہ اس پوسٹ کو شیئر کرنے کا دوسرا فائدہ یہ بھی ہے کہ کسی مریض کو ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کی سخت ضرورت ہو ) جس سے آپ کے کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے گا, سو رکیئے مت اور شیئر کرتے جائیں .

ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Whatsapp
0304-5528038
Hakeem Zia ullah bangash

مفید ٹوٹکے©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں©قے نہ رکے ایک...
23/02/2025

مفید ٹوٹکے
©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں
©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں
©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں
©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔
©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں
©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں
©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں
©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں
©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر
©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔
©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں
©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں
©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں
©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں
©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں
©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں
رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے
©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔
©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی اوپر سے تر کرکے کان پہ لگالیں
©آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہوتو گاجر کھائیں۔۔۔
©یاداشت کمزور ہے تو بادام و اخروٹ کھائیں۔۔۔۔
©لوز موشن ہوتو کیلے پہ زیرہ لگاکر کھائیں
Hakeem zia ullah bangash 0304-5528038.

نہار پیٹ یہ غزا روٹین بنا لیں ٹائمنگ  ٹرین جیسی اور ہر روز مجھے دعائیں دیں گے
23/02/2025

نہار پیٹ یہ غزا روٹین بنا لیں ٹائمنگ ٹرین جیسی اور ہر روز مجھے دعائیں دیں گے

So Watch every One Befor USING Any whiting cream...!
20/01/2024

So Watch every One Befor USING Any whiting cream...!

20/01/2024
Benefits Of Cucumber...
20/01/2024

Benefits Of Cucumber...

Benefits Of eating roasted chanaa...
20/01/2024

Benefits Of eating roasted chanaa...

مردوں میں سپرم کی کمی یا سپرم کی شکل میں خرابی میں ۔ شلجم Turnip سے علاجشلجم یا گونگلو Turnip کے اندر ایسے اجزاء موجود ہ...
20/01/2024

مردوں میں سپرم کی کمی یا سپرم کی شکل میں خرابی میں ۔ شلجم Turnip سے علاج

شلجم یا گونگلو Turnip کے اندر ایسے اجزاء موجود ہیں، جس سے مردوں میں Oligospermia یا سپرمز کی شکل میں بگاڑ یعنی سپرم کے سر Head کا نہ ہونا Headless S***m، یا چپٹا ہونا Head Tapered ، نوک دار ہونا Pinhead یا سپرم کے سر کا انڈے کی شکل کے بجائے گول ہوجانا Globozoospermia، سپرم کے ہیڈ میں دو گیندیں ہونا Nuclear Vacuoles، سپرم کے سروں کی تعداد ایک سے زیادہ ہونا Multi-Head S***m، سپرم کے سر کا چھوٹا Microcephaly یا بڑا Macrocephaly ہونا، سپرم کی دُم Tail کا ٹوٹ جانا Tail-Less S***m یا سپرم کی دُم کا کوائل کی شکل اختیار کرلینا Coiled Tail S***m، سپرم کی دُم کا بونا پن Stump Tail S***m، دو ہونا Double Tail، وغیرہ وغیرہ اس کی بہت ساری ادویات ہیں، جن کا ہم نے اپنی ٹائم لائن پر زکر کیا ہوا ہے، آج ہم سردیوں کی ایک سبزی شلجم کا زکر کرتے ہیں، جس کے کھانے سے سپرمز کی مقدار بڑھائی جاسکتی ہے، بلکہ یہ سپرمز کے نقائص Defects کو بھی ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گونگلو یا شلجم کی شکل بھی سپرمز سے ملتی جلتی ہے۔

شلجم میں گوشت کے برابر طاقت ہوتی ہے، جبکہ اس میں کولیسٹرول زیرو ہوتا ہے، اس طرح گوشت کے فائدے مگر بلڈپریشر کے بڑھنے کا کوئی خطرہ نہیں۔ شلجم میں فائیبر ہوتا ہے، جس سے قبض نہیں ہوتی، یہ قبض کُشا ہے۔ شلجم میں کیلشیم، فولیٹ، فاسفورس پوٹیشم اور وٹامنز ہوتے ہیں، جو سپرم بنانے کے کام آتے ہیں۔ بوڑھے لوگوں کے ہڈیوں کے مسائل آپ گونگلو یا شلجم کھا کر حل کرلیں۔
Hakeem Zia Ullah Bangash 0304-5528038

وہ چیزیں جن کے کھانے سے وٹامن A حاصل کیا جاسکتا ہے
11/12/2023

وہ چیزیں جن کے کھانے سے وٹامن A حاصل کیا جاسکتا ہے

11/12/2023

Benafits Of Black seeds
گلونجی کے حیرت انگیز فوائد،،،،،،

11/12/2023

گرتے بالوں کے لئے حیرت انگیز تحفہ۔۔۔

11/12/2023

HIGH BLOOD PRESSURE IS LIKE A SILENT KILLER...

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923045528038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HerBalist Zia Ullah BanBash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HerBalist Zia Ullah BanBash:

Share