Hakeem Arshad Qadri

Hakeem Arshad Qadri I HAVE 30 YEARS OF HERBAL HIKMAT EXPERIENCE & BELIEVE IN SERVICE

30/03/2024

مشت زنی اور ٹائمنگ کا علاج۔
طب جدید کی طرف سے خاص تحفہ ان لوگوں کے لیے جو لوگ مشت زنی سے پریشان ہیں۔ جو لوگ مباشرت کے دوران باہر ہی فارغ ھو جاتے ہیں جنکا نفس مشت زنی اور غلط کاموں کی وجہ سے نفس سکڑ گیا ھو، ڈھیلا ھو، ٹائمنگ نہ ہو، سپرم کم ہوں، مادہ منویہ پتلا ہو۔
اس کورس کے مکمل با پرہیز استعمال سے منی انشاءاللہ گاڑھی ھو کر سرعت انزال کو ختم کرے گی نفس کا ڈھیلا پن دور ھو گا۔ جو لوگ ادویات کھا کر تھک چکے ہیں جنکو رزلٹ نہیں ملتا وہ یہ کورس ایک بار ضرور آزمائیں انشاءاللہ آپکے تمام مسائل دور ھونگے۔ اس کورس کو صِرف ایک بار استعمال کریں اس کے بعد کبھی زندگی میں دوبارہ مسئلہ نہ ہو گا۔
دوا کے اجزاء :

کچلہ مدبر در داتوری والا 30 گرام
زنجبیل 50 گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
مغز جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
لونگ 50 گرام
عقرقرحا 50 گرام
مصبر فرانس 50 گرام
اجوائن خراسانی 50 گرام
شنگرف رومی مدبر 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
تخم بھنگ 20 گرام
جوز ماثل 20گرام
زعفران 10گرام
جندبیدستر 50گرام
عمنبر اشھب 10گرام
کوزہ مصری حسب مقدار یا شہد حسب مقدار
ترتیب ان کا سفوف تیار کر کے شہد شامل کر لیں یا سفوف بنا کر کوزہ مصری شامل کر لیں
صبح و شام آدھی آدھی چمچی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گاۓ کے دودھ کیساتھ
نسخہ 100 فیصد کام کرے گا ایک بار استعمال سے 15 منٹ ٹائمنگ ہو جائے گی۔
جی بھائی نہیں بنا سکتے وہ ہم سے منگوائیں۔

ابھی دوا کا آرڈر بک کرنے کے لیے انباکس میں تشریف لائیں۔ شکریہ !
Hakeem Arshad qadri

03355002498

27/03/2024

ایک کامیاب نسخہ ہر قسم کے جوڑوں کے دردہ گینٹھیا ، کمر درد کا چیلنج علاج صرف یہ نسخہ استعمال کریں کسی بھی قسم کی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں۔ نسخہ اتنا مفید اور مونٹر ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گے اور اللہ کی رضا کے یہ نسخہ کسی سے چھپائیں نہیں ہر مبتلا انسان کو بتا ئیں۔

اجزاء:

میتھی کے بیچ آ پاؤ آک کی جز کا چھلکا خشک آ پاؤ کلونجی آ پاؤ اجوائن 1 پاؤ

ان ادویات کو باریک پیس کر سفوف تیار کر لیں ۔

طریقہ استعمال: آدھا چچ دن میں 3 بار دودھ یا تازہ پانی کے ساتھ کھانے سے پہلے

۔

08/11/2023
02/11/2023
30/10/2023

ڈکاریں

میں علامات بدہضمی السر کی چند عام علامات میں سے ایک ہے اور یہ عام طور پر ڈکار کی شکل نظر آتی ہے۔ اگر معمول سے زیادہ ڈکاریں آرہی ہوں اور اس کے ساتھ اوپر درج . میں سے کوئی نظر آئے تو معالج سے رجوع کریں۔

دوائے السر معدہ

سونف 40 گرام

ملٹھی 15 گرام

بلدی 5 گرام

سنا مکئی 5 گرام

کلونجی 5 گرام

گوند کیکر 5 گرام

اجوائن دیسی 12 گرام

سوئے 18 گرام

گل سرخ 12 گرام

زیرہ سفید 6 گرام

کالی مرچ 6 گرام

کوزه مصری 15 گرام

سفوف بنا کر 1 گرام کیپسول بھر لیں

سے 2 کیپسول کھانے کے بعد پانی سے لیں دن میں 32 بار

ایک ہفتہ میں گیس اور تیزابیت ٹھیک ہو جائے گی۔ فم معدہ اور السر کے لیے 3 تا4 ہفتہ استعمال کریں
HAKEEM ARSHAD QADRI
00923355002498

28/10/2023

بے نظیر مٹھائی دافع سرعت انزال مقوی

دال ماش نصف سیر دال مونگ نصف سیر، دال چنا نصف سیر رات کو دالوں کو ملا کر اس قدر دودھ گائے میں بھگو دیں کہ صبح تک تمام جذب ہو جائے خوب گھوٹ کر باریک کریں اور دیسی گھی میں تل کر سرخ کریں اور تین سیر پیٹھا کا گودا لے کر گھی میں خوب بھون کر سرخ کرلیں۔ پھر ان دونوں کو مل کر تھوڑ اسا گھی کڑاہی میں چھوڑ کر ہلاتے جائیں تاکہ مل جائے اور

اس میں ذیل کی اشیاء ڈال دیں۔

اسگندھ 2دو تولہ، زعفران 6 ماشہ، مغز بادام 1 پاؤ، چھوہارہ 5 تولہ، مغز چلغوزہ 7 تولہ، ستاور 2 تولہ ، موصلی سفید 5 تولہ، موصلی سیاہ 2 تولہ ، مغز ناریل 10 تولہ ، عقر قرحا 2 تولہ ، دانہ الائچی کلاں 2 تولہ، دانہ الا ئچی خورد 2 تولہ، گوند ببول 5 تولہ، کتیر 51 تولہ ان کو گھی میں بھون لیں۔ ثعلب مصری 2 تولہ، کونچ بیج 2 تولہ ، سفید گھونچی (رتی) مقشر 2 تولہ ، طباشیر 2 تولہ، زیرہ سفید ایک تولہ سونف 5 تولہ، گل سرخ ایک تولہ، مویز منقی (دانه برآورده ) 2 تولہ ، سونٹھ 2 تولہ، مرچ سیاه 2 تولہ، کشتہ قلعی ایک تولہ کشتہ ابرک سیاہ 3 تولہ ل مغاں 2 تولہ، کشتہ فولاد 3 تولہ، ورق نقره 9 ماشہ ، ورق طلاء 3 ماشہ، رس سندر ایک تولہ، اس کو بھی گھی میں بھون لینا چاہئے چینی سب
سے ڈیڑھ گنا ہو خواہ لڈو تیار کر لیں خواہ پرات میں جما کر ٹکڑیاں کاٹ لیں۔ مقدار خوراک 2 تولہ بوقت صبح اور 2 تولہ بوقت شام اور اوپر سے دودھ پئیں۔

نوٹ : گھی کا وزن 2 سیر سے کم نہ ہو۔

HAKEEM ARSHAD QADRI
00923355002498

27/10/2023

دهماسہ بوٹی سے بے اولادی کا علاج

بے اولادی اہم مسئلوں میں سے ایک ہے جس کامل سائنس کی اس ترقی کے بعد ممکن ہو گیا ہے۔ ویسے تو اس مسئلے کے حل کے لیے آپ کا پہلا انتخاب ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو بے اولادی کا گھریلو علاج بتانے اجارہے ہیں جو کہ ایک جڑی بوٹی سے ممکن ہے کیونکہ بتائی گئی یہ جڑی ہوئی بے اولادی کے اس مسئلے کے لیے نہایت مفید ہے اور اسی وجہ سے یہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہو گی۔

پھر چاہے بے اولادی کا مسئلہ بیوی کی وجہ سے جو یا پھر خاوند کی انشاء اللہ شفا ہو گی۔ و حماسہ بوٹی لیں پھر اس کا پاؤڈر بنا کر آدھا چائے کا تیج پانی کے ساتھ کھالیں۔ ماگر اس کو ایسے کھانا مشکل لگے تو آدھا کپ پانی میں پکا کر بھی پی سکتے ہیں۔ هیه نسخه 15 دن تک کرنا ہے اور پھر اپنا ٹیسٹ کروانا ہے۔

انشاء اللہ واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا۔

دھماسہ بو ٹی کسی بھی پنساری کی دکان سے آرام سے مل جائے گی۔
HAKEEM ARSHAD QADRI
00923355002598

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Arshad Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Arshad Qadri:

Share