Pansari Online

Pansari Online Pansari online store was conceived after research and realization that how herbal medication is impor
(1)

PANSARI online store was conceived after a research and realization that how herbal medication is important and how can we connect back to this form of pharmacy which is distant now. This legacy has almost been lost and contemporary pharmacy took over and people preferred opting for speedy results rather than curing their illness in a proper manner and a way which is not harmful in any means. Natu

re has so much in store for us which can benefit us in marvelous ways. Nothing in this universe is without a worth, and this is what we at PANSARI are working at, to provide quality herbs and remedies to match your illness. Our aim is to bring a revival in the field of medicine and give prominent recognition to the herbs that are precious and can be used in nearly all sorts of diseases and illnesses. As 25% of the drugs prescribed worldwide are derived from plants then why cannot we take 100% advantage from them? And after years and years of over medicating and facing temporary results people are beginning to pay more attention to natural and herbal medicine so that the root of the illness could be treated rather than the illness itself. Today, herbs are being used to treat a number of health concerns and conditions, including allergies, arthritis, migraines, fatigue, diabetes and skin infections etc. these herbs are less expensive and they are a safer mean of treatment than conventional medications. Keeping in consideration the interest of people, PANSARI planned a platform where our customers can easily revert back to the traditional idea of medicine.

🌿✨ تازہ آملہ اب دستیاب ہے! ✨🌿https://pansarionline.pk/amla-sabaz-indian-gooseberry/قدرتی وٹامن C سے بھرپور آملہ اب دستیا...
23/08/2025

🌿✨ تازہ آملہ اب دستیاب ہے! ✨🌿
https://pansarionline.pk/amla-sabaz-indian-gooseberry/
قدرتی وٹامن C سے بھرپور آملہ اب دستیاب ہے صرف Pansarionline.pk پر۔
یہ آپ کی صحت، خوبصورتی اور توانائی کے لیے ایک بہترین نعمت ہے۔

✅ بالوں کو مضبوط بنائے
✅ جلد کو نکھارے
✅ مدافعتی نظام بہتر کرے
✅ جگر اور معدے کے لیے مفید

📦 تازہ آملہ گھر بیٹھے حاصل کریں اور اپنی صحت کا راز قدرت کے ہاتھوں میں پائیں۔

👉 ابھی آرڈر کریں: pansarionline.pk

🚚 فی الحال صرف پنجاب میں ڈلیوری دستیاب ہے۔

🌱 سویا بینز – قدرتی طاقت کا خزانہ 🌱✅ پروٹین سے بھرپور – پٹھوں کو مضبوط بنائے✅ دل کی صحت کے لیے مفید✅ ہڈیوں اور جوڑوں کو ...
19/08/2025

🌱 سویا بینز – قدرتی طاقت کا خزانہ 🌱

✅ پروٹین سے بھرپور – پٹھوں کو مضبوط بنائے
✅ دل کی صحت کے لیے مفید
✅ ہڈیوں اور جوڑوں کو طاقت دے
✅ وزن کم کرنے میں مددگار
✅ خواتین کی صحت کے لیے خاص طور پر مفید

🥗 سویا بینز کو اپنی روزانہ کی خوراک میں شامل کریں اور صحت مند زندگی پائیں۔

✨ قدرت کا دیا ہوا تحفہ – سویا بینز!

👁 نظر اور جسمانی قوت کا دیسی نسخہ!کیا آپ کمزوری، دھندلی نظر یا تھکن کا شکار ہیں؟پیش ہے ایک بے مثال دیسی ٹوٹکا جو قدیم حک...
01/08/2025

👁 نظر اور جسمانی قوت کا دیسی نسخہ!
کیا آپ کمزوری، دھندلی نظر یا تھکن کا شکار ہیں؟
پیش ہے ایک بے مثال دیسی ٹوٹکا جو قدیم حکمت پر مبنی ہے – بہترین نظر، تیز حافظہ اور طاقت کا راز!

🌿 100% گھریلو | بالکل نیچرل | کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
✅ نظر تیز بنائے
✅ جسمانی قوت میں اضافہ کرے
✅ ذہنی تھکن دُور کرے

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: ‪+92 331 3080801‬
🌐 وزٹ کریں: pansarionline.pk

📦 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے!

Discover natural herbal remedies and organic products at pansarionline.pk Shop high-quality herbs, essential oils, and Ayurvedic items in Pakistan. Fast delivery nationwide!

ملیٹھی پاؤڈر – قدرتی شفا کا خزانہ✅ گلے کی خراش اور کھانسی میں مفید✅ معدے کی تیزابیت کم کرے✅ آواز کو صاف اور مضبوط بنائے✅...
25/07/2025

ملیٹھی پاؤڈر – قدرتی شفا کا خزانہ
✅ گلے کی خراش اور کھانسی میں مفید
✅ معدے کی تیزابیت کم کرے
✅ آواز کو صاف اور مضبوط بنائے
✅ قوت مدافعت بڑھائے
💚 آزمائیں اور فرق محسوس کریں

ہوم ڈیلیوری کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
🪩 www.pansarionline.pk
☎ 0331 3080801
#

https://pansarionline.pk/habibi-herbal-hair-oil/🌿 حبیبی ہربل ہیئر آئل – قدرتی بالوں کی خوبصورتی کا راز! 🌿آپ کے بالوں کو ...
18/02/2025

https://pansarionline.pk/habibi-herbal-hair-oil/
🌿 حبیبی ہربل ہیئر آئل – قدرتی بالوں کی خوبصورتی کا راز! 🌿

آپ کے بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار بنانے کے لیے حبیبی ہربل ہیئر آئل ایک بہترین قدرتی حل ہے۔ خالص جڑی بوٹیوں اور قدرتی تیلوں سے تیار کردہ یہ آئل بالوں کو مضبوط بناتا ہے، بالوں کے گرنے کو روکتا ہے اور خشکی کا خاتمہ کرتا ہے۔

✨ فوائد:
✅ بالوں کی نشوونما میں اضافہ
✅ بالوں کا جھڑنا کم کرے
✅ سر کی خشکی اور سکری کا خاتمہ
✅ جڑوں کو مضبوط اور گھنا بنائے
✅ قدرتی چمک اور نرمی فراہم کرے

💚 100% خالص اور قدرتی اجزاء پر مشتمل!
اب بالوں کی بہترین دیکھ بھال کریں، بغیر کسی نقصان دہ کیمیکل کے۔

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمیں انباکس کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں!
0331 3080801

https://pansarionline.pk/rosemary-leaves/روز میری کے فوائد و استعمالروزمیری سدا بہار جھاڑی ہے جس کے پتے لمبے پتلے اور خو...
06/02/2025

https://pansarionline.pk/rosemary-leaves/
روز میری کے فوائد و استعمال

روزمیری سدا بہار جھاڑی ہے جس کے پتے لمبے پتلے اور خوشبودار ہوتے ہیں جو گرم اور معتدل موسم میں کھلتے ہیں اور لکڑی کی ایک بڑی جھاڑی پر اس کے پھول اگتے ہیں، یہ طاقتور ہرب دیکھنے میں بے انتہا خوبصورت ہوتا ہے اس چھوٹے نیلے رنگ کے پھول دل کو بہت بھاتے ہیں، روزمیری کے بے شمار فوائد ہیں آپ صرف اس کے پھول کو انگلی سے رگڑیں اور پھر اسے سونگھیں آپ کے سانس مہک جائے گی اور ایک انتہائی خوشگوار احساس پیدا ہوگا، روزمیری صحت کے لئے بھی بے شمار فوائد ہیں کچھ ذائقے اس کے نسل در نسل منتقل ہوتے چلے آرہے ہیں اور کچھ سائنسی طور پر دریافت کئے گئے ہیں قدرتی جڑی بوٹی یا Herb ہونے کے ناطے روز میری کو دیگر Herb پر فوقیت حاصل ہے یہ خدا کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کے بغیر آپ کا گھر ادھورا ہے۔

روزمیری چھوٹی چھوٹی جھاڑیوں پر اُگتی ہے جو بعد میں لمبے لکڑی کے تنے میں تبدیل ہوجاتی ہیں اس کا تعلق Labiatae فیملی سے ہے جو کہ پودینہ کی فیملی میں کہلاتی ہے۔

مختلف طریقوں سے استعمال
*روزمیری کی ایکسٹرا کونپل یا شاخ کو اولیو آئل میں شامل کرکے اس کا ذائقہ بڑھایا جاسکتا ہے۔
*مکھن میں اچھی طرح مکس کر کے سلائس پر لگاکر سینڈوچ بنایا جاسکتا ہے چاہیں تو اس میں چکن کے چند ٹکڑے بھی شامل کرلیں۔
*روزمیری کی چھوٹی چھوٹی شاخوں کو مزید باریک کاٹ کر اسے دہی میں شامل کرکے کریمی سینڈوچ اسپریڈ تیار کی جاسکتا ہے۔
*چکن کو میری نیٹ کرتے وقت اس میں چند روز میری شامل کرلیں، ڈش کا ذائقہ دو چند ہوجائے گا۔
*گوشت یا چکن کو ہلکا فرائی کرنے کے دوران چند کونپل روزمیری کی شامل کی جاسکتی ہیں۔
*روسٹ کی جانے والی سبزیوں میں اس کی موجودگی سبزیوں کے ذائقہ کو منفرد اور مزے دار بناتی ہے۔
*گوبھی اور آلو کی مکس سبزی فرائی میں روز میری اشتہا ء بڑھاتی ہے۔
*اسے چکن، بھیڑ، بکرے اور گائے کے گوشت میں بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔
*کسی بھی قسم کے سوپ اور پاستا میں روز میری کی چند شاخیں یا کونپل ڈالنے سے ان کے ذائقہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
*روز میری کو اپنے کھانوں کا حصہ بنانے سے پہلے چند باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے کسی بھی ڈش میں روز میری شامل کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ روزمیری تازہ، گرے، گرین رنگ کی شاخوں اور کونپلوں سے مزین ہو جو نرم لچکیلا اور آسانی سے مڑجانے والا ہو اس میں لکڑی یا سختی نہ ہو۔
*روزمیری کے سوئیوں جیسے دکھنے والے پتوں کا رنگ پیلا یا زرد ہرگز نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی آسانی سے گرتے ہوں۔
*پتوں اور ڈنڈیوں کے کناروں کی سیاہی مائل سرمئی رنگت نہیں ہونی چاہیے اس سے کھانوں کا ذائقہ خراب ہوجاتا ہے۔
*روزمیری کو تیز، اسپائسی اور خوشبو دار ہونا چاہیے۔
*اگر آپ اسے فوری طور پر استعمال نہیں کرنا چاہتے تب روز میری کی بنڈل شاخوں کو بھیگے ہوئے پیپر ٹاول میں ہلکے سے لپیٹ کر ریفریجریٹر میں رکھ دیں، اس طرح تین سے پانچ دن تک فریش رہ سکتے ہیں۔
*روزمیری کی شاخوں یا پتوں کو استعمال کرنے سے پہلے ضرور دھوئیں۔
*تراکیب کی ضرورت کے مطابق ان شاخوں یا کونپلوں کو چوپ بھی کیا جاسکتا ہے۔
*چوپ کرنے کیلئے تیز دھار والی چھری اور کٹنگ بورڈ کا استعمال کرنا ضروری ہے۔
*روزمیری کو کاٹنے سے پہلے دھوئیں اور دھونے کے بعد اسے پیپر ٹاول سے خشک کرلیں۔
*ایک وقت میں ایک سے زیادہ بنڈل نہ کاٹیں بلکہ الگ الگ کرکے کٹنگ کرنا بہتر ہے۔

بالوں اور جلد کے لئے مفید
*روزمیری آئل بالوں اور اسکن کیلئے کسی طرح مفید ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اس میں وافر مقدار میں آئرن، کیلشیم، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈینٹ پائے جاتے ہیں اس لیے یہ اسکن اور بالوں کیلئے بھی مفید ثابت ہوتا ہے یہ کئی اقسام میں دستیاب ہے جیسے اس کا عرق، آئل اور Rosemarinic ایسڈ وغیرہ بہت ساری جلدی مسائل میں فائدہ پہنچاتے ہیں اس سے کلینرز، صابن، فیس ماسک، ٹونر اور کریم یا لوشن وغیرہ کاکام بھی لیا جاسکتا ہے۔
*روز میری میں کیونکہ اینٹی آکسیڈینٹ کی صلاحیت پائی جاتی ہے تو اس کا آئل چہرے پر عمر کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اس کے علاوہ ڈھیلی اور لٹکی ہوئی اسکن کو ٹائٹ کرنے اور اسے فریش بنانے میں روزمیری آئل سے بہتر کوئی دوسرا ہرب نہیں اس کے ساتھ ساتھ اس کے تیل کے مساج سے ایسے خلیات یا سیل پیدا ہوتے ہیں جو چہرے پر لائین اور جھریوں کو پیدا ہونے اور بڑھنے سے روکتے ہیں۔
*روزمیری میں اینٹی بایوٹک کی صلاحیت بھی موجود ہے اس لئے یہ ہرب چہرے پر ہونے والے کسی بھی قسم کی ایکنی کے لئے فائدہ مند رہتا ہے نہ صرف یہ بلکہ آئلی اسکن کے لئے بھی اس سے بہتر کچھ نہیں، روزمیری آئل کا مساج چہرے پر کرنے سے اسکن پر ہر قسم کے نشانات(سیاہ اسپاٹ، جلنے کے نشان، دانوں کے گہرے اور مدھم داغ وغیرہ) کا مکمل خاتمہ ہوجاتا ہے اور چہرے کی جلد صاف شفاف ہوجاتی ہے، اور ساتھ ہی رنگت بھی نکھرتی چلی جاتی ہے۔
*روزمیری میں کیونکہ اینٹی انفلیمٹری کی صلاحیت بھی باقی رہ جاتی ہے جس سے چہرے یا جسم کے کسی حصہ پر ہونے والی سوجن اور سرخی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ آنکھوں کے گرد پھول یا سوج جانے والے حلقوں کیلئے بھی کیلئے سودمند ہے اس کے علاوہ اپنی بھرپور میڈیسن کوالٹی کی وجہ سے روزمیری انفیکشن الرجی اور کسی بھی قسم کے ایگزیما میں بھی آرام پہنچاتا ہے۔
*چہرے کی حفاظت اور تازگی کے لئے روزمیری اور کھیرے کا ماسک بہترین ثابت ہوتا ہے اس ماسک کی تیاری کیلئے آپ کو مندرجہ ذیل اشیاء درکار ہوں گی، ایک کھیرے کا چھلکا اتار کر اس کا جوس نکال لیں اس میں ایک ٹیبل اسپون روزمیری ایسینشل آئل شامل کرلیں ساتھ ہی ایک انڈے کی سفیدی مکس کرکے اچھی طرح مکسچر تیار کرلیں اس فیس ماسک کو پندرہ منٹ کیلئے چہرے اور گردن پر لگائیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو ڈالیں۔
*روزمیری آئل کو بغیر کسی دوسری چیز کی آمیزش کے کاٹن بال کی مدد سے براہ راست بھی چہرے پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ پندرہ منٹ تک اسے چہرے میں جذب ہونے تک لگارہنے دیں۔
*روزمیری آئل کو پانی میں شامل کرکے نہار منہ غرارے کرنے سے منہ اور سانس کی ناخوشگوار مہک ختم ہوجاتی ہے ۔
روزمیری سے بہتر کوئی پرفیوم اور باڈی اسپرے ثابت نہیں ہوسکتا کیونکہ اس کی دلفریب خوشبو دل و دماغ کو معطر رکھتی ہے سیب کے سرکہ میں روز میری آئل شامل کرکے کاٹن بال کی مدد سے Under Arm لگائیں پورا دن خوشگوار مہک آپ کا احاطہ کئے رہے گی۔
روزمیری آئل حیرت انگیز طور پر بالوں کی افزائش کیلئے بھی بہترین ہرب ہے اس کے استعمال سے بال جادوئی انداز میں تیزی سے بڑھنے لگتے ہیں، چار کپ پانی ابال کر اس میں روز میری آئل اور چند شاخیں ڈال دیں ٹھنڈا ہونے کے بعد اس پانی سے بالوں کو دھولیں اور شیمپوکرلیں یہ بالوں میں کنڈیشنر کا بھی کام دے گا اور اس سے بالوں میں چمک آنے کے ساتھ خشکی بھی ختم ہوجائے گی

28/01/2025
https://pansarionline.pk/almond-sabut/Almond Sabat Badam (دیسی بادام) is a premium variety of almonds known for its rich...
27/12/2024

https://pansarionline.pk/almond-sabut/
Almond Sabat Badam (دیسی بادام) is a premium variety of almonds known for its rich flavor and high nutritional value. These almonds are excellent for boosting brain power, providing energy, and enhancing overall health.

https://pansarionline.pk/phool-makhana/Phool Makhana, also known as Fox Nuts or Lotus Seeds, is a popular snack in India...
25/12/2024

https://pansarionline.pk/phool-makhana/
Phool Makhana, also known as Fox Nuts or Lotus Seeds, is a popular snack in India and many Asian countries. These small, light seeds are roasted to perfection and consumed as a healthy snack or used in cooking. Phool Makhana is highly nutritious and offers a range of health benefits, making it a great choice for people looking to improve their diet.
🌿








https://pansarionline.pk/amla-reetha-shikakai-mix-powder/Amla Reetha Shikakai Powder (آملہ آریٹھ سکاکائ پوڈر) is a herba...
23/12/2024

https://pansarionline.pk/amla-reetha-shikakai-mix-powder/
Amla Reetha Shikakai Powder (آملہ آریٹھ سکاکائ پوڈر) is a herbal blend made from natural ingredients. It is a traditional remedy for maintaining healthy hair and scalp. This powder deeply cleanses the scalp, promotes hair growth, reduces dandruff, and restores natural shine to hair. It is free from chemicals, making it ideal for all hair types.









https://pansarionline.pk/harar-powder-supplement/Harar Powder (ہڑیڑ پوڈر) is derived from the dried fruit of Terminalia ...
20/12/2024

https://pansarionline.pk/harar-powder-supplement/
Harar Powder (ہڑیڑ پوڈر) is derived from the dried fruit of Terminalia Chebula. It is a key ingredient in traditional herbal medicine, known for its ability to improve digestion, detoxify the body, and enhance immunity. Harar Powder is rich in antioxidants and supports overall health by promoting gut health and cleansing the system.








Address

Rawalpindi
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pansari Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pansari Online:

Share