
23/05/2025
ایسے بھی اللہ کے پیارے بندے رہتے ہیں لاہور میں۔
آفس سے آف ہو کر جب نیچے آیا تو دیکھا بائیک کے ساتھ ایک شاپر لگا ہوا دیکھا یہ تو بیک لائٹ کا کوور ہے۔ سوچتا رہا کہ یہ کیا ماجرہ ہے۔ اس کو کھول کر دیکھا تو خوشی ہوئی کہ ایسے لوگ بھی ہیں دُنیا میں۔ سر آپ کی تربیت کو سلام
آپ نے بہت اچھا سبق دیا۔ ہمیں بھی عملی زندگی میں ایسے ہی محبت سے ایک دوسرے کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔
نفع اور نقصان سب ہی کچھ نہیں ہوتا ۔ لیکن حضرت آپ نے ایک اچھا سبق دیا۔ اور دل جیت لیا۔ میں نہیں جانتا آپ کون ہیں اور کون نہیں۔ جو کوئی بھی ہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
سعید جاوید صاحب کے وال سے کاپی ♥️