05/02/2026
🌿 Cascara Sagrada — Natural Support for Digestive Health 🌿
Cascara Sagrada ایک مشہور ہومیوپیتھک میڈیسن ہے جو خاص طور پر نظامِ ہاضمہ اور آنتوں کی سستی کے
مسائل میں استعمال کی جاتی ہے۔
✅ قبض (Chronic Constipation) میں مددگار
✅ آنتوں کی کمزوری میں سپورٹ
✅ سست ہاضمہ (Sluggish digestion)
✅ پیٹ بھاری رہنا
✅ بار بار لیگزٹیو لینے کی عادت والوں کے لیے سپورٹ
💧 یہ دوا باڈی کے نیچرل باؤل موومنٹ کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔
⚠️ نوٹ: دوا ہمیشہ مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
📍 Raheem & Sons Homoeopathic Store
👨⚕️ Dr. Waqar Ahmad
معیاری اور مستند ہومیوپیتھک ادویات دستیاب