
04/08/2022
آج کل کے موسم کے مطابق اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا بچوں کے ختنے ساون کے موسم میں کروائے جا سکتے ہیں؟
جی ہاں! کسی بھی موسم کا زخم کے بھرنے پر کوئی فرق نہیں پڑتا جیسا کہ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے۔ سو آپ اپنے بچے کے ختنے بلا شبہ سو فیصد تسلی سے کروا سکتے ہیں۔ بچوں کے ختنوں میں جتنی دیر کریں گے، بچے کو اتنی زیادہ درد ہو گا۔
For Contact: 051-4455336/ 03343307728