
16/11/2024
معجون اکسیر زعفرانی
موصلی سفید 50 گرام
خولنجاں 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 40 گرام
عقرقرحا20گرام،
تخم کونچ20گرام،
گوند کیکر بریاں 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
ستاور 20 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
تخم اوٹنگن 20 گرام
گوکھرو مدبر 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
زنجبیل 20 گرام
الائچی خورد 15 گرام
انڈے کی زردیاں 20 عدد
زعفران 14 گرام
شہد خالص 1200 گرام
ترکیب تیاری;
تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکےروغن زدر میں چرب کریں زعفران الگ عرق کیوڑہ میں کھرل کرکے شامل کریں ۔شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون جوانی تیار ہے
مقدار خوراک:
5گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلودودھ،صرف پندرہ یوم
فوائد::
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔
یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ،
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ
جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللہ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون اکسیر زعفرانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنےاندرموجود پاتا ہے
الفیض ہربل دواخانہ پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ باالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
WhatsApp
03340111007
03459744411