Dr Samina Akbar

Typically i am working on some of the main groups of mental disorders like Mood disorders, Anxiety d

I work with clients of all ages on a variety of different mental or physical health problems including:

Anxiety Disorders
Acute Stress Disorder
Panic Disorder
Agoraphobia Without History of Panic Disorder
Social Phobia
Specific Phobia (formerly Simple Phobia)
Obsessive-Compulsive Disorder
Posttraumatic Stress Disorder
Generalized Anxiety Disorder

Childhood Disorders
Attention-Deficit Hyperactivi

Operating as usual

13/07/2021

Differences Between Online and In-Person Psychologists
Online psychologists can be a great resource for anyone who could benefit from traditional, in-office therapy. Virtual therapy sessions entail a licensed therapist offering psychological support and advice via online messaging, voice and video messaging, as well as live video sessions. Whether conversations occur in real time, such as a live video session, or in a less-immediate format, like over email or asynchronous text messaging, this form of counseling provides someone with quick and convenient access to psychologists.

Conversations with an online psychologist generally take the form of video, audio, or text messages sent to a therapist, who can reply multiple times per day or week, through a longer video conference session, or a combination of these options, depending on a person’s preference. If two people seek marriage or couples counseling, there are also options that engage both individuals, lifting the barrier of schedule coordination that keeps many couples from seeking help

15/11/2020

سائنس کا کہنا ہے کہ 🤔🙏🍃💗💗
ایک صحتمند مرد کے ج**ع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمیے موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو کسی لڑکی کے رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور اس دوڑ میں صرف 300 یا 500 سپرمیے ہی بچ پاتے ہیں۔🙏🍃💗💞

اور باقی؟ وہ راستے میں ہی تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 سپرمیے ہیں، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک، جی ہاں صرف ایک بہت ہی مضبوط سپرمیہ ہوتا ہے، جو بیضہ میں داخل ہوکر فرٹیلائز ہوتا ہے ، یا بیضہ میں پہنچ کر اپنی نشست بنالیتا ہے۔🙏🍃💗💞

کیاآپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب، فاتح اور مضبوط ترین سپرمیہ کون ہے؟🙏🍃💗💗

وہ خوش نصیب سپرمیہ آپ، میں، یا ہم سب ہیں۔

کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟

جب آپ بھاگے "تو آنکھیں، ہاتھ، پاؤں، سر نہیں تھے، پھر بھی آپ جیت گئے!🙏🍃💗💞

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹس نہیں تھے، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا، لیکن آپ پھر بھی جیت گئے!🍃💗💞

جب آپ بھاگے تو آپ تعلیم یافتہ نہیں تھے، کسی نے آپ کی مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیتے۔🙏🍃💗💞

آپ کے پیش نظر صرف منزل تھی جب آپ بھاگے اور آپ ایک ہی ذہن کے ساتھ بھاگے تھے، آپ کا عزم صرف وہ منزل تھی اور آپ آخر میں جیت گئے۔🙏🍃💗💞

اس کے بعد ، بہت سے بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ موجود رہے ، آپ نے اپنے 9 مہینے پورے کیے۔
بہت سے بچے پیدائش کے وقت ہی مر جاتے ہیں لیکن آپ بچ گئے۔
زندگی کے پہلے 5 سالوں میں بہت سے بچے فوت ہوجاتے ہیں۔ آپ ابھی بھی زندہ ہیں۔🙏🍃💗💞
بہت سے بچے غذائی قلت سے مر جاتے ہیں۔ تمہیں کچھ نہیں ہوا۔
بہت سے لوگوں نے بڑھنے کے راستے پر دنیا کو چھوڑ دیا ہے، آپ اب بھی زندہ ہیں۔🙏🍃💗💞

اور آج ......

آپ گھبراتے ہیں جب کچھ ہوتا ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں، لیکن کیوں؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟ آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟ اب آپ کے پاس دوست، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹس، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں، تعلیم ہے، منصوبہ بندی کرنے کے لیے بہترین دماغ ہے، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی ہے۔ جب آپ نے زندگی کے پہلے دن ہار نہیں مانی۔ 400 ملین سپرمیوں میں سے موت کی جنگ لڑ رہے تھے، آپ نے بغیر کسی مدد کے مسلسل چل کر تنہا مقابلہ جیت لیا ہے۔

جب کچھ ہوتا ہے تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا؟
آپ نے کیوں کہا کہ میں ہار گیا؟🙏🍃💗💞
ایسی ہزاروں چیزوں کو اجاگر کرنا ممکن ہے ، لیکن آپ مایوس کیوں ہوگئے؟🙏🍃💗💞
آپ فرسٹریٹ کیوں ہوئے؟ آپ شروع میں جیتے، آپ آخر میں جیتے، آپ بیچ میں جیت جاتے ہیں۔ اپنے آپ کو وقت دیں، اپنے آپ سے پوچھیں کہ آپ کے پاس کیا ہنر ہے۔۔۔
جیت یقیناً آپ کی ہے۔🙏🍃💗

30/09/2020

جب بچے ٹین ایج میں داخل ہوں
تو انہیں کچھ باتیں خاص طور پر سمجھائیں

مثلاً
سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اصرار اس بات پر رہا کہ اپنے ناخن ہمیشہ صاف ستھرے اور درست انداز میں کاٹ کر رکھنا اس لئے کہ لوگ سب سے پہلے آپ کے ناخن دیکھتے ہیں
صرف دیکھتے ہیں
کہتے کچھ نہیں مگر نمبر کٹ جاتے ہیں..!

دوسری بات
ڈیڈورنٹ ضرور لگایا کرو
آپ کے پاس سے کوئی بری اسمیل نہیں آنی چاہیے
کیونکہ آپ کے پاس سے بیڈ اسمیل آنے پر
آپ کے دوست، اسکول فیلو، ساتھ سفر کرنے والے ہمسفر
آفس کولیگ اس سے سخت پریشان ہونگے
لیکن
بولیں گے کچھ نہیں..!
کیونکہ یہ بہت پرسنل معاملہ ہے مگر
نمبر کٹ جائیں گے...!

اس کے بعد اپنے دانت بہت اچھی طرح صاف رکھنا
منہ سے آنے والی بدبودار سانس
آپ کے مخاطب کو سخت ناگوار گزرتی ہے
مگر
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

گردن اور کان کی صفائی بہت توجہ سے کرنی ہے
ناک کے بال ہر ہفتے کاٹنے ہیں
گردن بہت اچھی طرح مل کر دھونی ہے
کوئی میل نظر نہ آئے
کیونکہ
کوئی اس بارے میں سمجھاتا نہیں ہے
دیکھتا ہے مگر خاموش رہتا ہے
لیکن
نمبر کٹ جاتے ہیں..!
پھر
ناک کان منہ میں انگلیاں نہیں ڈالنی
ناخن نہیں چبانے، بار بار ناک چہرا سر نہیں کھجانا
ضرورت ہو تو بہت نفاست سے سلیقے سے
ایسا کرسکتے ہیں
مثلاً ناک میں خارش ہورہی ہے
تو انگلی سے نہیں الٹے ہاتھ کی پشت سے آہستہ سے
کھجا سکتے ہیں
سیدھے ہاتھ سے تو ھرگز نہیں
جس سے آپ نے کسی سے ہاتھ ملانا ہے
اس سے بہتر ہے رومال یا ٹشو پیپر ضرور ساتھ رکھنا
کیونکہ
نمبر..............!
اسی طرح
جسم کے مخصوص حصوں پر کبھی ٹچ نہ کرنا

چند مزید ھدایات جو کہ یاددہانی کے لئے اکثر دھراتے رہے
چاہے شلوار ہو یا پینٹ
انڈروئیر ضرور پہنو

گھر سے باہر جاتے وقت
منہ اٹھائے جھاڑ جھنکار روانہ مت ہو
اپنا منہ ہاتھ دھو کر بال بنا کر درست لباس
اچھے شوز پہن کر جاؤ چاہیے قریب کی مارکیٹ سے کچھ سامان ہی کیوں نا لانا ہو
شوز کی پالش اور صفائی کا خاص خیال رکھیں
آپ کی شخصیت کے بارے میں لباس سے زیادہ آپ کے شوز بتاتے ہیں
آدھے پونے پاجامے، ادھوری شرٹس سخت معیوب لگتی ہیں
خاص طور پر مسجد جاتے ہوئے
شلوار قمیض میں میں ہونا چاہیئے
آدھے بازو کی چھوٹی شرٹ اور جینز کی قمیض آپ سے پیچھے کھڑے نمازیوں کو بہت پریشان کرتی ہے ان کی توجہ متاثر ہوتی ہے
وہ بھی
کچھ کہہ نہیں سکتے
مگر
آپ کی تربیت پر دل ہی دل میں کوستے ضرور ہیں

گھر کے اندر کا لباس بھی
باوقار ہونا چاہئے
ماں باپ اور بہنوں کے کمروں میں
کبھی دروازہ بجائے بغیر نہیں جانا
بہنوں کے کمرے میں بلاوجہ نہیں بیٹھنا

اپنے میلے کپڑے خود دھونا سیکھو
انہیں واش روم میں لٹکا چھوڑ کر مت آو

اپنی ضرورت کی پرسنل چیزیں اپنی الماری میں رکھیں
جب یہ ٹین ایج میں داخل ہوئے تو بازار سے ریزر بلیڈز لا کر دیئے اور اپنے بازو پر بال صاف کر کے سمجھایا کہ کس طرح
اپنے جسم کے اندرونی حصوں کے بال ہر ہفتے صاف کرنے ہیں
اپنی اور دوسروں کی پرسنل اسپیس کا بہت خیال رکھنا
پرسنل اسپیس ناپنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ
اپنا ہاتھ پورا بازو کھول لیں
یہ اندازاً ڈھائی سے تین فٹ بنتا ہے
نا کبھی کسی کی پرسنل اسپیس میں جائیں
یعنی تین فٹ دور رہ کر بات کریں
نہ کسی کو زیادہ قریب آنے دیں
یقیناً سفر میں کار بس جہاز کی سیٹ کا معاملہ زرا مختلف ہے لیکن اس کے بھی آداب ہیں اور سفر کے سب آداب سیکھنا چاہیے
بچوں کو
سمجھایا ہے کہ کسی کو فون کریں یا
کسی کے پاس جائیں
سب سے پہلے
ایک سانس میں
یہ چار باتیں بتا دیں
سلام، نام، جگہ، کام
یعنی پہلے سلام کریں
پھر اپنا اور اپنے ادارے کا نام بتائیں
پھر آنے کا مقصد بتا کر اجازت لیں کہ
آپ سے بات ہوسکتی ہے..؟
میں اندر آسکتا ہوں..؟
یا کرسی پر بیٹھ سکتا ہوں..؟
اجازت ملے تو ٹھیک ورنہ پھر کبھی صحیح..!
بغیر اجازت کسی کی میز سے ایک بال پین یا ٹشو تک نہیں اٹھانا
کیونکہ

" یہ جرم کے زینے کا پہلا قدم ہے"

ایک بات
جو اکثر بتائی کہ بیٹا
کسی سے فون پر بات کریں یا کسی کے پاس جائیں
اپنے چہرے پر ہلکی سی حقیقی مسکراہٹ ضرور رکھیں
یہ مسکراہٹ آپ کے لئے بے شمار دروازے کھول دیتی ہے

کسی سے ہاتھ ملاؤ تو پورا ہاتھ ملاؤ
گرم جوشی سے اس کے ساتھ ساتھ نظریں بھی ملائیں
یہ نہیں کہ منہ ادھر ہاتھ اودھر
بات کسی اور سے..!
جب دسترخوان پہ بیٹھیں تو ایک دوسرے کا لحاظ کر کے کھائیں ۔
وطن کے سارے بچوں کو
میں اپنا بچہ ہی سمجھتا ہوں
ان بچوں کی اچھی تربیت ان کے لئے ہمارا
سب سے اچھا تحفہ ہے ۔۔۔
copied

12/09/2020

1. Divorced: She can’t keep a man
2. R***d: What was she wearing?
3. Childless Marriage: She is barren
4. Doesn't give birth to a male child: it's all her fault, there's no son in her womb
5. Rich and Independent: she's a pr******te
6. A bad child: It's all the mother’s fault because she spoilt him
7. She wants to play some sports: You're a girl!! It's too difficult for you, that's not your purpose in life
8. She is single and drives a car: she would drive away all potential suitors.
9. She speaks her mind: She is bossy.
10. Unmarried in her /30s/40s: She is irresponsible.
11. Married: Becomes her husband's property.
12. Cheating spouse: Its her fault, She made him do it.
13. Widowed: She killed her husband to take over his properties.
14. Remarries: She didn’t Mourn her late husband enough
15. Domestic Abuse: What did the woman do?.
When you come to think of it.
It is really not easy for a woman to pass her life among us.

Respect women.

05/08/2020

Pay attention to your child

14/07/2020
24/06/2020
14/06/2020

TAKE YOUR DEPRESSION SERIOULY BEFORE ITS SUICIDEL THOUGHT KILL YOU
Everything begins with you and ends with you.
This is the real story of your life.
TUM HOO TU SUB HAA
TUM NAHI TU KUCH BHI NAHI.
Tumharay Janay say Zindagi Rook Nahi Jaatee.
Bus Tum Chalay Jaatay Hoo.😢

09/06/2020

Corona update


Video simply explaining for my "illiterate people" why Lockdown is necessary to control the spread and to eradicate the disease.

28/03/2020

Corona virus and Anxiety

28/03/2020
27/03/2020

RECOMMENDATION from *Psychologists*.

*1* Isolate yourself from news about the virus. (Everything we need to know, we already know).

*2*. Don't look for additional information on the Internet, it would weaken your mental state.

*3.* Avoid sending fatalistic messages. Some people don't have the same mental strength as you (Instead of helping, you could activate pathologies such as depression).

*4.* Maintain discipline in the home by washing your hands, putting up a sign or alarm for everyone in the house.

*5* Your positive mood will help protect your immune system, while negative thoughts have been shown to depress your immune system and make it weak against viruses.

*6.* Most importantly, firmly believe that this will pass and that the universe is in the hands of God. He is a God of love and not of punishment.

May Allah bless and keep us all safe!

09/03/2020
01/02/2020
12/01/2020

Sleep paralysis

نیند کے دوران مفلوج ہونا: جنات کا سایہ یا پھر ایک بیماری؟

ایک رات دوران نیند میں نے محسوس کیا کہ میرے سینے پر کوئی بھاری مخلوق چڑھ کر مجھے دبوچ رہی ہے، وہ میرا گلہ دبا کے مجھے مارنا چاہتی ہے، میں نے اس مخلوق سے خود کو چھڑانے کی بھرپور کوشش کی اور پھر کچھ مزاحمت کے بعد بالآخر میں کامیاب ہوگیا، اور وہ مخلوق ہوا میں کہیں اڑ کر غائب ہوگئی، میں نے اپنی آنکھیں کھولیں، لیکن اس وقت تک میرا جسم مفلوج ہوچکا تھا، میں نے سوچا کہ جس سے میں نے مزاحمت کی کیا وہ بھوت کا سایہ تھا؟ یا محض ڈراؤنا خواب یا پھر کچھ اور؟

میں نے اس معاملے کو یہیں نہیں چھوڑا، میں نے اس کی چھان بین کی، جس کے بعد مجھ پر ایک انتہائی دلچسپ حقیقت عیاں ہوئی، پتہ چلا کہ میری طرح اکثر لوگوں کو دوران نیند کچھ ایسی ہی مزاحمت کرنی پڑتی ہے اور انہیں بھی اپنا جسم مکمل مفلوج محسوس ہوتا ہے، اوراس کیفیت کے دوران ان کے جسم کے تمام مسلز حرکت کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور مفلوج ہوجاتے ہیں،اس کے علاوہ اکثر لوگوں کو دوران نیند اپنے سینے پر بہت بھاری پن محسوس ہونے لگتا ہے، اور اپنے بستر سے اٹھنے کی ہمت تک نہیں ہوتی۔

یہ عمل دراصل انگریزی میں ’سلیپ پیرالیسز‘ (Sleep Paralysis) کہلاتا ہے، یہ دوران نیند ایک انتہائی خوفناک قسم کا تجربہ ہوتا ہے، جو ایک عام کیفیت یا عمل ہے، اس عمل کے دوران انسان خود کو ہوش میں تو محسوس کرتا ہے، مگر حرکت نہیں کرپاتا۔

اس عمل کو عام لوگ متاثرہ شخص پر جنات کا اثر سمجھتے ہیں، لیکن در حقیقت یہ ایک بیماری ہے۔

سلیپ پیرالیسز اکثر یا تو نیند میں ہوتا ہے، یا پھر جب آدمی نیند سے بیدار ہونے والا ہوتا ہے اس وقت ہوتا ہے،اس کیفیت کے دوران آدمی اپنے جسم پر ایک شدید قسم کا دباؤ محسوس کرتا ہے، اسے لگتا ہے جیسے کوئی اس کا گلا دبا رہا ہو، یا پھر ایک بہت خوفناک شکل کی مخلوق اس کے جسم پر چڑھ بیٹھی ہے، جو اس پر مختلف طریقوں سے حملے کر رہی ہے، لیکن یہ سب کچھ اس وقت تک ہی ہوتا، جب تک اس شخص کی آنکھیں بند ہوتی ہیں، جیسے ہی وہ آنکھیں کھولتا ہے، سب کچھ بدل جاتا ہے، یہ کیفیت چند سیکنڈز سے لیکر چند منٹ تک رہ سکتی ہے، بعض مرتبہ کچھ طویل بھی ہوجاتی ہے.

سلیپ پیرالیسز کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے کوئی صدمہ، اضطرابی کیفیت، اور ذہنی دباؤ، اکثر ان وجوہات کی بناء پر سلیپ پیرالیسز کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

دوران نیند انسانی جسم مختلف مراحل سے گزرتا ہے، نیند کے ان مراحل میں ایک مرحلہ ’آر آئی ایم‘ کہلاتا ہے، جس میں تقریبا ڈیڑھ سے 2 گھنٹے کے بعد خواب آنا شروع ہوجاتے ہیں، اس عمل کے دوران آدمی بے حس و حرکت پڑا رہتا ہے اور اپنے دماغ میں ہونے والے واقعات کو دیکھ رہا ہوتا ہے، دلچسپ امر یہ ہے کے اس عمل کے دوران قدرتی طور پر ہمارا جسم مفلوج ہوجاتا ہے، تاکہ دوران خواب ہم اپنے آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچا دیں، جسم کا مفلوج ہونا قدرتی ہے، جو ہمارے لیے ایک تحفہ بھی ہے۔

مگر جب آدمی (آر ای ایم: ) نیند کے دوران خواب بینی کے مرحلے کے ختم ہونے سے پہلے بیدار ہوجاتا ہے تو اس وقت سلیپ پیرالیسز ہوتا ہے.

اس دوران ہمارے جسم کے مسلز کی حرکت بند ہو جاتی ہے، اور یہ اس لیے ہوتا ہے کہ دوران خواب آدمی خود کو نقصان نہ پہنچائے، جب آدمی کا دماغ اس ریپڈ آئی موومنٹ فیز سے پہلے ہی نکل آتا ہے تو سلیپ پیرالیسز ہوجاتا ہے، لیکن اس وقت تک جسم حرکت نہیں کرپاتا، بہت سارے افراد دوران سلیپ پیرالیسز فریب خیال (ہلوسنشن) محسوس کرتے ہیں، اور یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ آدمی کا دماغ ابھی تک خواب کی حالت میں ہوتا ہے۔

انسان دوران سلیپ پیرالیسز عجیب و غریب شکلیں وغیرہ دیکھتا ہے، دوران سلیپ پیرالیسز فریب خیال کی کئی اقسام ہوتی ہیں، جن میں سے ایک انٹرووڈر فنومینن (مخل مظہر ) کہلاتا ہے، جس میں سلیپ پیرالیسز، محسوس کرنے والا آدمی کچھ عجیب و غریب مخلوق کو اپنے گرد اپنے کمرے میں محسوس کرتا ہے، دوسری طرح فریب خیال کو انکیوبس (بھیانک سپنا) کہتے ہیں، جس میں آدمی اپنے جسم پہ کوئی عجیب مخلوق بیٹھی ہوئی محسوس کرتا ہے، اسے لگتا ہے کہ وہ مخلوق اس کا گلہ دبا رہی ہوتی ہے، یا اس کے جسم کو زور سے جکڑ رہی ہے، اسی وجہ کئی منٹ تک آدمی اٹھ نہیں پاتا۔

یہ کیفیت زیادہ تر 10 سے 25 سال تک کی عمر کے افراد میں ہوتی ہے، سلیپ پیرالیسز کا کوئی مخصوص علاج نہیں ہے، لیکن اس کیفیت کی شدت کی صورت میں مریض کو اینٹی ڈپریشن کی میڈیسن دی جاتی ہے، تاہم مختلف ماہرین صحت اس کا علاج اپنے حساب سے مختلف طریقوں سے کرتے ہیں، اس کے لیے cognitive تھراپی ٹیکنیکس بھی استعمال کی جاتی ہیں، جن سے آدمی اپنی نیند میں اپنی سلیپ پیرالیسز پر کنٹرول حاصل کر سکتا ہے۔

10/01/2020

Dr Samina Akbar's cover photo

08/01/2020
05/01/2020

☄⚜☄⚜☄⚜☄

✨✨ *اپنے بچوں کو اچھی عادات اور اخلاق کیسے سکھائے جا سکتے ہیں* ✨✨

1⃣بچے جب گھر داخل ہوں تو سلام سے، پیار اور محبت سے بوسہ دیتے ہوئے ان کا استقبال کریں
*اس سے آپکے بچے میں محبت، ہمدردی اور رحم دلی کے جذبات پروان چڑھیں گے*

2⃣اپنے پڑوسیوں کیساتھ اچھا رویہ اختیار کریں، کبھی انکی غیبت نہ کریں، سفر کے دوران دوسرے ڈرائیورز پر تنقید نہ کریں...
یاد رکھیں
*اپ کے بچے یہ سنتے ہیں، یہی چیزیں اپنے اندر جذب کریں گے اور ایسا ہی اخلاق اختیار کریں گے*

3⃣جب آپ اپنے والدین سے فون پر بات کریں، بچوں کو بھی ان سے بات کرنے کی ترغیب دیں، جب ان سے ملنے جائیں بچوں کو ساتھ لے کر جائیں،
*جتنا وہ آپکو اپنے والدین کی دیکھ بھال کرتے ہوئے دیکھیں گے، اتنا ہی وہ آپکا خیال رکھنا سیکھیں گے*

4⃣جب بچوں کو سکول چھوڑنے جائیں، گاڑی میں کسی قسم کی سی ڈیز نہ چلائیں،
*خود بچوں سے باتیں کریں انکو کہانیاں سنائیں، آپ یقین کریں یہ طریقہ زیادہ موثر ہوگا*

5⃣ *روزانہ انکو ایک حدیث سکھائیں*، اس پر وقت زیادہ نہیں لگے گا لیکن یادداشت پر بہت اچھا اثر پڑے گا

6⃣اپنے بالوں کو سنوار کر رکھیے، دانت صاف کریں، مناسب لباس پہنے.... یہ سب کریں خواہ آپکو گھر پر ہی رہنا ہو کہیں باہر نہ جانا ہو..
*اس سے آپ انکو یہ سکھا پائیں گے کہ صاف ستھرا رہنے کا تعلق صرف گھر سے باہر جانے سے نہیں ہے*

7⃣کوشش کریں کہ بچوں کی ہر بات اور ہر حرکت پر تنقید نہ کریں، *نظر انداز کرنا سیکھئے*
*اس سے آپ بچوں میں خود اعتمادی پیدا کر پائیں گے*

8⃣بچوں کے کمرے میں داخل ہونے سے پہلے ان سے اجازت طلب کریں، محض کھٹکھٹا کر داخل نہ ہوجائیں بلکہ انتظار کریں کہ وہ زبان سے آپکو آنے کا کہیں
*اس طرح وہ آپکے کمرے میں آنے کا ادب بھی سیکھ جائیں گے*

9⃣اگر آپ سے غلطی ہوئی ہو تو معذرت کرلیں، *معافی مانگ لینا بچوں کو انکساری اور نرم دلی سکھاتا ہے*

🔟 *بچوں کے احساست پر طنز نہ کریں، انکے خیالات پر مذاق نہ اڑائیں*، چاہے آپ '' صرف ہنسی مذاق کیلئے '' کر رہے ہوں خواہ '' آپکا وہ مطلب نہیں تھا'' والی بات ہو
*اس سے بچوں کا دل دکھ جاتا ہے*

1⃣1⃣بچوں کی پرائیویسی کا احترام کریں، *یہ بچے میں بچے کی اپنی وقعت کے احساس اور عزت نفس کیلئے ضروری ہے*

2⃣1⃣یہ توقع نہ رکھیں کہ وہ پہلی بار کہنے سے ہی سن لیں گے اور سمجھ جائیں گے، ایسی چیز ذاتیات پر نہ لیں،
ہمارے پیارے رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایسا نہ کیا، *بلکہ صبر کا مستقل مزاجی کا مظاہرہ کریں*

☄⚜☄⚜☄⚜☄

05/01/2020

The Annoying Bird

These images are shockingly accurate!

30/12/2019

Advices of elders, youngters must follow them because they are the actual experienced people

06/12/2019

Qasim Ali Shah
شادی شدہ زندگی کو خوش گوار بنانے کے لیے میاں بیوی کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

اللہ تعالی نے انسان کو مرد و عورت کی اجناس میں پیدا کرکے مختلف طرح کی فطرت سے نوازا ہے۔اسی وجہ سے ان کے سوچنے ،سمجھنے ،برتاؤ اور ردِعمل کا انداز جداگانہ ہے ۔مرد اور عورت کو بالکل الگ شناخت اور فطرت عطا کرنے کے ساتھ ساتھ مرداور ان میں ایک دوسرے کے لیے فطری کشش بھی رکھی اور اس کی خوب صورت تکمیل کے لیے شادی کا عمل بنایا۔اس کی اولین مثال حضرت آدم اور حواء علیہما السلام تھے ،جن سے اللہ نے انسانیت کو پھیلایا۔مرد اورعورت اس دنیاوی زندگی کے اکھٹے جان نشین اور وارث ہیں اورزندگی کو بھر پور طریقے سے نہیں گزارنے کے لیے ضروری ہے کہ ان میں گہرا اور پرسکون رشتہ ہو۔قرآن پاک میں بیان فرمایاگیا ہے :

’’اسی نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اس کا جوڑا بنایا تاکہ وہ اس میں سکون پائے۔‘‘(سورۃ الاعراف)

میاں بیوی کا رشتہ جو کہ بعض اوقات بہت نازک دکھائی دیتا ہے، اس رشتہ سے زیادہ مضبوط رشتہ اورکوئی بھی نہیں ہوتا بشرطیکہ اس رشتے میں بے پناہ احساس، خلوص اور چاہت ہو ۔آج کل کے تیز رفتار زمانے میں انسان ایک مشین کی طرح اپنی مادی خوشیوں کے لیے بھاگ دوڑ کر رہا ہے اور اس کے پاس نہ صرف اپنی فیملی کے لیے بلکہ اپنے لیے بھی وقت نکالنا مشکل ہو گیا ہے جس کا اثر ازدواجی تعلقات میں بگاڑ کی صورت میں ظاہر ہوتاہے۔

آئیے جانتے ہیں کہ ازدواجی رشتے کو خوش گوار بنانے کے لیے میاں بیوی کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

) ازدواجی رشتے کی پائیداری کی بنیاد اعتماد اور بھروسہ ہوتا ہے توسب سے میاں بیوی ایک دوسرے پر اعتماد اور بھروسہ کریں ۔

) ازدواجی رشتے کی خوب صورتی اس میں ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کی عزت کریں۔

) ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اپنے مسائل کا حل ڈھونڈیں ۔

) ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھیں اور اس کے لیے ایک دوسرے کو وقت دیں ۔

) میاں بیوی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں اور بلاوجہ بحث ومباحثہ سے پر ہیز کریں۔

) ایک دوسرے کو خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ قبول کریں ۔

) اگر اپنے زندگی کے ساتھی کی کچھ عادات نا پسند ہیں تو اس کو تنقید کا نشانہ بنانے کی بجائے آہستہ آہستہ تبدیل کرنے کی کوشش کریں ۔

) اگرکسی وقت لائف پارٹنر کا مزاج برہم ہے تو دوسرا کچھ دیر کے لیے خاموشی اختیار کرتاکہ معاملات میں بگاڑ پیدا نہ ہو۔

) ایک دوسرے کو محبت کا احساس دلائیں ،ایک دوسرے کے دکھ وتکلیف میں ساتھ نبھائیں ۔

) ایک دوسرے کی بنیادی وجسمانی ضروریات کا خیال رکھیں ۔

20/11/2019

Psychological wellbeing

20/11/2019
20/11/2019

Keys of wellbeing

20/11/2019

Dr Samina Akbar's cover photo

mindbodygreen.com 20/11/2019

Why You Shouldn't Lie To Your Kids, No Matter How Young They Are

mindbodygreen.com It might seem easier now, but it can cause problems for them later in life.

19/11/2019

Not available in market but free of cost

19/11/2019
18/11/2019

ایک دوسرے کے گھروں میں آتے جاتے رہیں۔ ایسانہ ہوکہ آپکے یا انکے جانے کا وقت آجائے

لیجنڈ اشفاق احمد

ایک فوتگی کے موقع پر میں نیم غنودگی میں کچھ سویا ہوا تھا اور کچھ جاگا ہوا نیم دراز سا پڑا تھا۔ وہاں بچے بھی تھے جو آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک بچے کی بات نے مجھے چونکا دیا وہ کہہ رہا تھا کہ"کوئی فوت ہوجائے تو بڑا مزہ آتا ہے۔ ہم سب اکٹھے ہوجاتے ہیں اور سارے رشتہ دار ملتے ہیں "
پھر ایک بچے نے کہا کہ"اب پتہ نہیں کون فوت ہوگا' نانا ناصرالدین بوڑھے ہوچکے ہیں' ان کی سفید داڑھی ہے شاید اب وہ فوت ہونگے۔ اس پر جھگڑا کھڑا ہوگیا اور وہ آپس میں بحث کرنے لگے۔ کچھ بچوں کا موقف تھا کہ پھوپھی زہرا کافی بوڑھی ہوگئی ہیں وہ جب فوت ہونگی تو ہم ان شاءاللہ فیصل آباد جائنگے اور وہاں ملینگے اور خوب کھیلیں گے"
خواتین حضرات! میں آپ کو ایک خوشخبری دوں کہ اس بحث میں میرا نام بھی آیا۔ میری بھانجی کی چھوٹی بیٹی جو بہت چھوٹی ہے اس نے کہا کہ"نانا اشفاق بھی بہت بوڑھے ہوچکے ہیں "
خواتین و حضرات! شاید میں چونکا بھی اس کی بات سن کر تھا۔ جو میرے حمایتی بچے تھے وہ کہہ رہے تھے کہ جب نانا اشفاق فوت ہونگے تو بہت رونق لگے گی کیونکہ یہ بڑے مشہور ہیں۔
جب بچوں کا جھگڑا کچھ بڑھ گیا اور ان میں تلخی بڑھنے لگی تو ایک بچے نے کہا کہ"جب نانا اشفاق فوت ہونگے تو گورنر آئیں گے۔ اس پر ایک بچے نے کہا کہ نہیں گورنر نہیں آئیں گے بلکہ وہ پھولوں کی ایک چادر بھیجیں گے کیونکہ گورنر بہت مصروف ہوتا ہے۔ تمہارے دادا یا نانا ابو اتنے بھی بڑے آدمی نہیں کہ ان کے فوت ہوجانے پر گورنر آئیں گے"

وہ بچے بڑے تلخ، سنجیدہ اور گہری سوج بچار کے ساتھ آئندہ ملنے کا پروگرام بنارہے تھے۔ ظاہر ہے بچوں کو تو اپنے دوستوں سے ملنے کی بڑی آرزو ہوتی ہے نا! ہم بڑوں نے ایسا ماحول بنادیا ہے کہ ہم رشتے بھول کر کچھ زیادہ ہی کاروباری ہوگئے ہیں۔ چیزوں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں حالانکہ چیزیں ساتھ نہیں دیتیں۔ ہم جانتے ہیں کہ رشتے طاقتور ہوتے ہیں اور ہم رشتوں کے حوالے سے ہی پہچانے جاتے ہیں۔

خدا کے لئے کوشش کریں کہ ہم اپنے رشتوں کو جوڑسکیں ایسی خلیج حائل نہ ہونے دیں کہ ملاقاتیں صرف کسی کے فوت ہوجانے کی مرہون منت ہی رہ جائیں کیا ہم ان بچوں کی طرح اس بات کا انتظار کرینگے کہ کوئی مرے پھر ہم مجبوری کے ساتھ لاٹھی ٹیکتے ہوئے یا چھڑی پکڑے وہاں جائیں۔ جب ہم کہیں جائیں تو یہ فخر دل میں ہونا چاہیئے کہ میں ایک شخص سے ملنے جارہا ہوں مجھے اس سے کوئی دنیاوی غرض نہیں ہے۔ اس کے پاس اس لیے جارہا ہوں کہ وہ مجھے بہت پیارا ہے۔ چاہے ہم اس کام کے لیئے کم وقت دیں لیکن دیں ضرور۔

(اشفاق احمد)

17/11/2019

Be silence when

15/11/2019
30/10/2019

Self Care

10/10/2019

Dr Samina Akbar

22/09/2019
11/06/2019

ماہرین نفسیات کے ساتھ رابطہ کرنے سے پہلے جاننے کی چند اہم باتیں !

1۔ رابطہ کرنے سے پہلے اپنا مسئلہ یا symptoms لکھ لیں یا اچھی طرح دہرا لیں تاکہ آپ پوری انفادمیشن صحیح طریقے سے ہم تک پہنچا سکیں۔

2۔ آپ ماہر نفسیات سے مستفید ہونے کے بعد اپنے آپ کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ بھی بتائیے۔

3۔ آپ کے مسئلہ کی جڑ تک پہنچنے کے لیے ایک ماہر نفسیات کو آپ سے کچھ معلومات چاہئیے ہوتی ہیں، ضروری معلومات فراہم کرنے کے لیے تعاون کیجئیے۔

4۔ بعض اوقات ہمیں یہ نہیں پتا ہوتا کہ ہمارا اصل مسئلہ کیا ہے، اس لیے ماہر نفسیات جس بھی رخ سے آپ کا مسئلہ دیکھنا چاہے اسے دیکھنے دیجئیے۔ جیسا آپ اپنے آپ کو دیکھنا چاہتے ہیں، ان شاء اللہ آپ کا ماہر نفسیات آپ کو وہاں تک پہنچا دے گا۔

5۔ یہ Expect نہ کریں کہ ایک ہی دن میں آپ کا مسئلہ 100 فیصد حل ہو جاے گا۔ ماہر نفسیات بعض اوقات اپنے علم سے آپ کے زہن میں کچھ ایسی پروگرامنگ کرتا ہے جس کا نتیجہ کچھ دن میں سامنے آتا ہے، پھر اگلا کام ماہر نفسیات نے یہ نتیجہ دیکھنے کے بعد کرنا ہوتا ہے۔ اس لیے صبر اور تعاون سے اپنے ماہر نفسیات کا ساتھ دیجئیے۔

6۔ ماہر نفسیات آپ کو جو بھی سمجھاے یا home work دے، اسے ایمانداری کے ساتھ کیجئیے اور زہن میں دہرائیے۔

7۔ اگر آپ خود اپنے مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو آپ کو ٹھیک ہونے سے دنیا کی کوی طاقت نہیں روک سکتی۔

8۔ اور اگر آپ خود ہی ٹھیک نہیں ہونا چاہتے یا تعاون نہیں کرتے تو کوی ماہر نفسیات بھی آپ کو ٹھیک نہیں کر سکے گا، اس لیے ایسی صورت میں کسی ماہر نفسیات سے رابطہ بھی نہ کریں۔

9۔ ماہر نفسیات اگر آپ کو اپنی کچھ عادتیں یا طرز زندگی بدلنے کو کہے تو لازمی ایسا کریں، آپ کے مسئلے کا حل اسی میں پوشیدہ ہو گا۔

10۔ یاد رکھیں ماہرین نفسیات آپ کی دنیاوی مشکلات حل نہیں کرتے، بلکہ آپ کی زہنی و نفسیاتی مشکلات حل کرتے ہیں، اور آپ کو اتنا طاقت ور بنا دیتے ہیں کہ وہ دنیاوی مشکلات آپ کو بہت معمولی لگنے لگتی ہیں اور آپ بہت آسانی اور اعتماد کے ساتھ ان مشکلات کو عبور کر لیتے ہیں اور زندگی کی خوشی واپس پا لیتے ہیں۔

Location

Telephone

Website

Address


Saidpur Road Rawalpindi And Allama Iqbal Rd Mirpur Azad Kashmir
Rawalpindi
460000

Other Counseling & Mental Health in Rawalpindi (show all)
Alsaudia tibbi foundation Rawalpindi Pakistan Alsaudia tibbi foundation Rawalpindi Pakistan
Rawalpindi, 4600

موت کے سوا ہر مرض کا علاج کیا جاتا ہے

Health Issues Health Issues
Street 12
Rawalpindi, 43600

Welcome to our Health Issues Page. In this page you can share with us your every problem regarding y

Zaineb Nayyer - Clinical Psychologist Zaineb Nayyer - Clinical Psychologist
Rawalpindi

Ms. Zaineb Nayyer is a Clinical Psychologist who has her expertise in mood disorders, stress managem

Yoga Club Pk Yoga Club Pk
Plaza No 1 Hub Commercial Bahria Town
Rawalpindi

Yoga is essentially a spiritual discipline based on an extremely subtle science, which focuses on br

Nature-Nurture Journal of Psychology Nature-Nurture Journal of Psychology
House. No. CB 20, Misrail Road, Chamnba
Rawalpindi, 46000

Nature-Nurture Journal of Psychology(NNJP) is an open-access, peer-reviewed research journal that

Mental Mentor Psychological and Counseling Services Mental Mentor Psychological and Counseling Services
Rawalpindi

it is a page of psychological services about psychological problems and disorders.

Mahvia Gul -  Clinical Psychologist Mahvia Gul - Clinical Psychologist
Rawalpindi, 46000

Mahvia Gul has been in the field of mental health for over 4 years. As owner of MPC she provides con

Silicone Reusable Condom in Pakistan 03245303294 Silicone Reusable Condom in Pakistan 03245303294
Rawalpindi, 44000

Silicone Reusable Condom in Pakistan 03245303294 | Imported Silicone condom online shopping in Pakis

Unofficial Kamagra Oral Jelly in Pakistan 03245303294 Unofficial Kamagra Oral Jelly in Pakistan 03245303294
Rawalpindi, 44000

Kamagra Oral Jelly in Pakistan 03245303294 | Kamagra Oral Jelly buy Online in Pakistan at Best Price

Arshnaaz Global Healing Point Arshnaaz Global Healing Point
Pindi Cricket Stadium
Rawalpindi

AGHP is an innovative and leading counseling and consultancy organization that provides services in

Dr. Mowadat Hussain Rana Dr. Mowadat Hussain Rana
Rawalpindi

Motivational Speaker and Professor of Psychiatry and Behavioural Sciences.