
Havi Homeopathic Clinic
- Home
- Pakistan
- Rawalpindi
- Havi Homeopathic Clinic
Best Homeopathic Clinic in the town!
موجودہ دور میں زندگی کے معمولات کی رفتار تیز ہوئی ہے اور غیر ضروری لوازمات میں اضافہ ہوا ہے. جس سے ہمیں ہر کام جلدی کی تمنا ہوتی ہے. بخار ہو جائے یا درد کی حالت میں فوری بخار اتارنے اور درد کم کرنے والی ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے. جس سے جسم کا درجہ حرارت تو کم ہو جاتا ہے لیکن بخار ک جراثیم اندر دب جاتے ہیں. جس کی وجہ سے کچھ عرصہ بعد خطرناک بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں. جن کی مروجہ طریقوں سے تشخیص بھ
ی نہیں ہو سکتی. میرے کلینک میں جو مریض آتے ہیں ان کا ریدیانکس ٹیسٹ (Radionics Test) کے ذریعے پتا چلتا ہے کے تقریباً %70 مریضوں میں ٹاےفا یڈ، یا ملیریا کے جراثیم دبے ہوے ہیں. جس سے جسمانی دردیں، کمزوری اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے. ایسے مریضوں کی ریدیانکس کے ذریعے تشخیص کے بعد چند ہفتوں میں دبے ہوے بخاروں کے جراثیموں کا خاتمہ ہو جاتا ہے.
ہمارے یہاں لاعلاج اور مہلک بیماریوں کی ریدیانکس سسٹم (Radionics System) پر مکمّل تشخیص کرنے کے بعد مخصوص ہومیوپیتھک ادویات کا مکمل کورس کروایا جاتا ہے. جس سے ان موزی امراض سے مکمل چھٹکارا مل جاتا ہے.
یاد رکھیں کہ مرض کی صحیح تشخیص ہی مکمل شفا کی ضمانت ہے.


12/02/2021
16/12/2020
*سردی: 25 اور 26 دسمبر* سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ھورھی ھے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ھے جس سے 52سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ھے یہ *سائبیرین ھوائیں* 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان ھندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتیں ھیں اور اس دوران 26 دسمبر دن 8:41 منٹ پہ مکمل *سورج گرھن* ھوگا جو دن 10:41منٹ پہ ختم ھوگا یہ بیس سال میں بدترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ھے .
ھم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اسکا شکار ھو سکتے ھیں لہزا میرے نوجوان بھائی بہن بچے بھاری بھر کم لباس کے بنا باھر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد محلے گلی شہر کے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں .خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ھے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے .
اس سردی کی شدید لہر سے *سانس دمہ* کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلیئے *گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمن استعمال کروائیں* .اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں .میرے اس میسج کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کر کے اس کار خیر کا ضرور حصہ بنیں.
*جزاک اللہ*
14/12/2020
نبی کریم ﷺ کی یہ مرغوب غذائیں کھائیں اورپھر حیران کن نتائج دیکھیں، سائنس بھی ماننے پر مجبور!!
اللہ تعالیٰ نے زمین پر انسانوں کیلئے بے شمار نعمتیں عطا کیں، جن میں بہت سی ضروریات زندگی جن میں خوراک، پانی، پناہ گاہ اور خدا کی دیگر قدرتی تحفے شامل ہیں، غذا دنیا میں ہر انسان کیلئے ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی عادت مبارک یہ تھی کہ جس قسم کا کھانا سامنے آتا اسے تناول فرما لیتے اور نہ ہی کسی خاص قسم کے کھانے کے لئے اہتمام فرماتے۔ہمارے حضور نبی محمدؐ ان غذاؤں کو انکے ذائقے اور فوائد کے وجہ سے بہت پسند فرماتے تھے
۔کھجور:کھجور اہل عرب عموماً خوراک کے
طور پر استعمال کرتے تھے ، حضور نبی کریمؐ نے کھجور کی بڑی تعریف فرمائی خصوصاً عجوہ کھجور کی۔حضور نبی کریمؐ کو کھجور بہت زیادہ پسند تھی اور اس کا بہت استعمال فرماتے تھے۔رسولؐ کا ارشاد ہے کہ جو شخص روزانہ صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے اسے اس دن زہر اور جادو سے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ایک اور جگہ ارشاد ہے عجوہ جنت کا پھل ہے۔ اس میں زہر سے شفا دینے کی تاثیر ہے۔فوائد:کھجور ایک مقوی غذا ہے۔ سب پھلوں میں سے زیادہ توانائی بخش ہے۔ جسم انسانی کو جس قدر حیاتین کی ضرورت ہوتی ہے اسی قدر کھجور میںہے۔ کھجور جسم کو فربہ کرتی ہے۔ صالح خون پیدا کرتی ہے۔ سینہ اور پھیپھڑوں کو قوت بخشنے کے لیے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔
روغن زیتون:
حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے روغن زیتون کو بہت پسند فرمایا ہے، نبی کریم روٹی کو روغن زیتون سے چوپڑ کر تناول فرمایا۔قرآن میں زیتون کا ذکرآیا ہے ،رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ زیتون کا تیل کھاؤ اور مالش میں استعمال کرو۔ اس لئے کہ وہ مبارک درخت سے پیدا ہوتا ہے۔فوائد:زیتون کا تیل دنیا کاواحد تیل ہے، جو چربی میں تبدیل نہیں ہوتا یہ امراض قلب اور موٹاپے سے بچنے کیلئےانتہائی مفید ہے، روغن زیتوںاستعمال کرنے والے افراد دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتےہیں۔زیتون جوڑوں اورپٹھوں کے درد، سانس کی بیماریوں، کولیسٹرول کےمسائل، بلڈ پریشر، گردوں کےامراض، موٹاپے اورفالج سمیت مختلف امراض سے انسان کو محفوظ رکھنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے.
۔دودھ:
دودھ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذا رہی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ بہت پسند تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر گائے اور بکری کادودھ استعمال فرماتے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: کوئی چیز ایسی نہیں جو طعام اور مشروب دونوں کا کام دیتی ہو، سوائے دودھ کے۔حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گائے کے دودھ کو اپنے لئے لازم قرار دے دو، کیونکہ یہ شفا بخش ہے اور اس کا گھی دوا ہے۔فوائد:حضرت انسان کے لیے ایک مکمل غذا ہے اور اس سے بہتر غذا شاید ہی ہو۔ دودھ میں جسم کیضرورت کے مطابق تمام اجزا موجود ہیں جن سے جسم صحت مند رہ سکتا ہے اور اس کی نشونما صحیح ہو سکتی ہے۔ جن علاقوں کے لوگ دودھ استعمال کرتے ہیں ان کی عمریں زیادہ ہوتی ہیں.
۔شہد:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو شہد بہت پسند تھا۔ اور اس کا بہت استعمال فرماتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم شہد پسند فرماتےتھے۔ شہد کی شفا بخشی کا ذکر قرآن میںبھی آیا ہے اور اسےموت کے علاوہ ہر مرض کا علاج قرار دیا گیا ہے۔فوائد:شہد کے بارے میں یہ بات طے شدہ ہے کہ یہ بہت سے امراض میں مفید ہے۔ اور اس کا استعمال جسم کو امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔ تمام تر کاوشوں کے باوجود اب تک شہد کا متبادل تلاش نہیں کیا جا سکا۔ شہد کی ایک خوبی اس کے رس کا جلد اثر کرنا اور قدرتی انٹی بایوٹک ہونا ہے۔ یہ حلق سے نیچے اترتے ہی خون میں شامل ہو جاتا ہے۔ نوزائیدہ بچے سے لے کر جاں بلبمریض تک سب کے لئے غذا اور دوا ہے۔
کدو
:حضور اکرم کو سبزیوں میں کدو بہت پسند تھا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے حدیث مروی ہے کہ آپ ﷺ کو ایک دعوت میں جو کی روٹی اور کدو گوشت کا شوربہ پیش کیا گیا، میں نے حضور نبی کریم کو دیکھا کہ پیالے کے کناروں سے کدو تلاش فرما کر تناول فرما رہے تھے۔ میں اس روز کے بعد ہمیشہ کدو کو پسند کرنے لگا۔فوائد:کدو ایک سبزی ہے، جو ذائقہ میں لذیذ اور تاثیرمیں زود ہضم ، صحت بخش اور دماغی صلاحیتوں کو بڑھانے والا ہے، کدو مفرح قلب، جگر اور اعصاب کے لیے مفید سبزی ہے
۔جو کی روٹی:
نبی کریمؐ کی مرغوب غذاؤں میں جو بھی شامل ہے، حضرت محمد ﷺ جو کی روٹی کو بہت پسند فرماتے تھے۔ حضور ﷺ نے اپنی ساری زندگی میں کبھی بھی میدہ کی روٹی تناول نہیں فرمائی۔ابو داؤد میں حدیث ہے کہ آپ ﷺ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھی اورفرمایا کہ یہ اس کا سالن ہے اور تناول فرما لیا...
11/12/2020
*ناک کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج -*
نظامِ تنفس کے ذرائع میں ناک، نرخرہ (Larynx)، حلق (Pharynx)، ہوا کی نالی (Trachea)، سینہ کی جھلی (Pleura) اور پھیپھڑے (Lungs) اہمیت کے حامل ہیں اور ان میں ہوا کے آنے جانے کا راستہ سب سے اہم ہے۔ ناک وہ قوتِ حس ہے جس کے ذریعہ ہم سونگھتے اور سانس لیتے ہیں۔ ناک کو بالعموم ایک نالی سمجھا جاتا ہے مگر یہ، درحقیقت، دو نالیوں میں منقسم ہے؛ یعنی دایاں اور بایاں نتھنا۔ ان میں ایک طرح کی رطوبتی جھلی کا استر ہوتا ہے اس میں بال بھی ہوتے ہیں جو مضر ذرات کو اندر جانے سے روکتے ہیں۔ تالو کے اوپر ناک کا پیچیدہ نظام ہے جہاں غار نما علاقے میں اردگرد آٹھ جگہوں پر اندر سے کھوکھلی مخصوص ہڈیاں ہیں جو آنکھوں کے اوپر و درمیان دونوں رخساروں میں اور عقبی حصے میں و اقع ہیں۔ چار جوڑیوں میں یہ آٹھ خم دار حصے جوف یا Sinuses کہلاتے ہیں۔ ان میں ورم آجائے تو Sinus کی بیماری کہلاتی ہے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جھلی میں ورم آ جاتا ہے جس کی وجہ سے بدبو یا خوشبو کے ذرات قوتِ شامہ (سونگھنے) کی جھلی تک نہیں پہنچ پاتے اور بو ہونے کے باوجود اس کا احساس نہیں ہوتا۔ اگر جوفِ دماغ سے شامہ کی جھلی مل جائے تو بدبو دار مادہ پیدا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بدبو دار چیز موجود نہ ہوتے ہوئے بھی اس کی بو محسوس ہوتی ہے۔
موجودہ دَور کی زبان میں ناک کی حیثیت ایک ائرکنڈیشنگ پلانٹ کی ہے جس کا بنیادی کام یہ بھی ہے کہ وہ پھیپھڑوں کو گرم، مرطوب اور صاف ستھری ہوا فراہم کرتی رہے۔ پیدا ہوتے ہی بچہ جب پہلی چیخ مارتا ہے تو اس پلازمہ کی کارکردگی شروع ہو جاتی ہے۔ ناک جہاں ایئرکنڈیشنگ پلانٹ ہے تو یہ کھانے پینے کی چیزوں میں اچھائی، برائی، خوشبو بدبو میں فرق کر دیتا ہے۔ گویا ایک چیک پوسٹ بھی ہے۔ہمارے جسم کے اس اہم حصے یعنی ناک کے براہِ راست امراض چند ایک ہی ہیں۔ مثلاً:
اندرونی جھلی کا سوج جانا یا ورمی کیفیت (Inflammation)
ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہو جانا
ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا اور اوزینا
ناکی کی ہڈی کا سوج جانا یا ورم کی کیفیت (Inflammation)
ناک میں مسہ (پولیپس Nasal Polyps)۔
ناک کے اوپر پھنسیاں اور دانے نکلنا
بیرونی ناک پر پھوڑا نکلنا
ناک کی بیماریاں، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج
ناک کی جھلی کے ورم (Inflammation) یا زخم کے لئے: کالی بائیکرومیکم
ناک میں مسہ یا پولی پس کے لئے: کلکیریا کارب، تھوجا یا سلفر
ناک کی ہڈی کے لئے ٹیڑھی (پولی کروم سپیکٹرا Polychrom Spectra) ہو جائے: انہولینیم یا کلکیریا فاس
ناک کی ہڈی کے لئے بڑھ جائے: انہولینیم یا کلکیریا فلور
ناک کی ہڈی بوسیدہ ہو جائے: آورم
اگر ہڈی کا ورم ہو یا درد: ہیپرسلف
اوزینا: کیڈمیم، ہپوزینم یا آورم
ناک پر جھائیں: سلفر یا سیپیا
ناک متورم ہو جائے: بیلاڈونا، مرکسال، ہیپر سلف، سلیشیا
ناک کے اندر نزلاوی مواد جما رہے یا خشک ہو کر چھلکے سے بن جائیں: کالی بائیکرومیکم
ایڈینائڈز (Adenoids) بڑھ جائیں: بسیلینم یا تھوجا (اگر ایڈی نائیڈز بڑھ جائیں تو ناک بند ہو جاتا ہے اور چھوٹا بچہ بھی بڑے بوڑھوں کی طرح خراٹے لیتا ہے)
ناک کی نزلاوی کیفیت بھی بڑی عام ہے۔ اسے زکام (کورائزا) کہا جاتا ہے۔ دُھول، دھواں، سردی اس کے اکثر اسباب ہوتے ہیں۔ اس کی بے شمار دوائیں ہیں۔ عام طور پر اِسے الرجی کا نام دے دیا جاتا ہے۔ مریض کے تفصیلی انٹرویو کے بعد مزاجی دوا منتخب کی جائے تو اِس مرض سے مستقلاً نجات مل سکتی ہے۔ میں نے، اللہ کے کرم سے، کئی مریض نیٹرم میور، سلفر، کلکیریا کارب، لائیکوپوڈیم، تھوجا، بسلینیم، ٹیوبرکولینم سے ٹھیک کئے ہیں۔ اگر یہ مرض بہت پُرانا ہو چکا ہو تو آخرکار سورینم ہی کی ضرورت پڑتی ہے.
ناک پر دانے، پھوڑے یا پھنسیاں بار بار ہونے کی شکایت (یہ مدقوق یا ٹی بی مزاج کی اہم علامت ہوتی ہے): ٹیوبرکولینم
بچے (اور بعض اوقات بڑے بھی) ناک پر خارش محسوس کرتے ہیں اور بار بار ناک کو ہاتھ لگاتے ہیں۔ یہ جسم میں کیڑے یعنی چمونے موجود ہونے کی علامت ہے۔ کیس لینے کے بعد مریض کا مزاج سمجھ کر ہی علاج کیا جا سکتا ہے۔
*یہ مضمون اور ادویات کی تفصیل معلوماتِ عامہ کے لئے ہے۔ علاج کے لئے اپنے اعتماد کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ وہ تفصیلی کیس لے کر آپ کی تکلیف، اُس کی شدت اور آپ کی مجموعی صحت و مزاج کو سمجھ سکے۔ دوا کا انتخاب مریض کا کیس لیے بغیر ممکن نہیں ہے۔ علاوہ ازیں دوا کی خوراک اور اُس کی پوٹینسی (طاقت) ہر مریض کے لئے مختلف ہوتی ہے۔*

18/11/2020
*Berberis Vulgaris Q Homeopathic Mother Tincture*
Homeopathy *Berberis Vulgaris Mother Tincture* for the Treatment of Kidney Stones
*Berberis Vulgaris* mother tincture as well as in the potentised form is indicated for Hepatic and rheumatic affections, particularly with urinary, haemorrhoidal and menstrual complaints, pain in the region of kidney is most marked.
Features of *Berberis Vulgaris*
> a deciduous shrub having roots that are pale yellow and bears scarlet berry fruit. It was introduced by Dr.Hesse
> it contains berbamine, berberine and other isoquinoline alkaloids
> the *homeopathic tincture is made from the bark of the roots*
> it is covered by both *Homeopathic Pharmacopoeia of India (HPI) and German Homoeopathic Pharmacopoeia (GHP)*
> Powerful action on the venous system, hepatic and rheumatic affections particularly with urinary, haemorrhoidal and menstrual complaints
> Natural antidote for pain in the kidney region, marked action on renal & vesical troubles
What is *Berberis Vulgaris*
A deciduous shrub having roots of pale yellowish externally with sometimes orange shade. It is native to India, Europe and North Asia. The plant is 1-2.5m high and even higher under cultivation with thorny alternate, angular branches. Leaves in tufts, somewhat obovate, more or less pointed. Fruit a scarlet berry, oblong in loose bunches.
Dilution Name *Berberis Vulgaris*
*Description Native of India, Europe and North Asia. Made from the bark. It is covered by both Homoeopathic Pharmacopoeia of India and German Homoeopathic Pharmacopoeia. It was introduced by Dr. Hesse.*
Uses In renal & vesical troubles and vesical catarrh. Acts on gall bladder, improving bile flow, reducing pain of gall bladder stones. Often called for in arthritic affections with urinary disturbances.
Recommended dosage 20-30 drops thrice daily.
Health Benefits of Berberis Vulgaris
1. It contains berbamine, berberine and other isoquinoline alkaloids.
2. *A homoeopathic tinctureis made from the bark of the root.*
3. *It is covered by both Homoeopathic Pharmacopoeia of India and German Homoeopathic Pharmacopoeia. It was introduced by Dr. Hesse*
4. It acts forcibly on the venous system, producing pelvic engorgements and haemorrhoids. Hepatic and rheumatic affections, particularly with urinary, haemorrhoidal and menstrual complaints. Pain in the region of kidney is most marked; hence its use in renal and vesical troubles, gall stones and vesical catarrh.
5. It causes inflammation of kidneys with haematuria. Pains may be felt all over the body, emanating from the small of back. It has also marked action on the liver, promoting the flow of bile. It is reported. Acts on gallbladder, improving bile flow, reducing pain of gallbladder stones, amoebicide and anti-dysenteric.
Potency: *Q. 1x to sixth potency*
Call now 0300-5133238

18/11/2020
14/06/2020
What are Ovarian Cysts?
Sacs of fluid that form within ovaries are known as Ovarian Cysts. These may develop in one o***y or both.Genearly,ovarian cysts occur in women of child bearing age.Homoeopathy offers a very good treatment for it.Many women have been treated successfully at this clinic AND saved from operations. Contact on whatsapp No 03005133238 and get medicine at home.
29/05/2020
On line consultancy
Contact on WhatsApp video calling to
Discuss your problems and get medicines
At home.Cash on delivery
WhatsApp no 03005133238
Dr Muhammad Iqtedar Uddin
23/10/2019
EAT FATTY FISH
Salmon,tuna and other cold - water fish are high in omega-3 fatty acids.Our body can't make these acids.These have to come from the diet.Fatty fish are great source of healthy fats.Omega-3 fatty acids may reduce fat levels in blood. SO they slightly lower blood pressure. A high blood pressure is a risk factor for kidney disease.
29/09/2019
PREVENTION FROM DANGUE FEVER
Use 5 drops of Eupatorium per 200 in a spoon of water in the morning & Evening,insha Allah you will remain safe from DANGUE fever

09/05/2019
Havi Homeopathic Clinic updated their business hours.
Havi Homeopathic Clinic updated their business hours.
16/04/2019
A 30 year old man came with the following report on Feb 4,2019
Creatinine 2.4
Urea 57
He was given treatment after careful investigation .
0n April 12,2019 His report showed
Creatinine 0.3
Urea 30
HOMOEOPATHY provides excellent treatment for kidney malfunctions and kidney failure.

21/02/2019
HOMOEOPATHY IN ACTION
This tumour has been expelled from ear of a lady under my treatment for severe earache.

11/02/2019

09/02/2019
02/02/2019
Get rid of Dialysis
02/02/2019
Innovative Homeopathy
Can
Save you from Surgery for
*Blocked Artery/ Angina
*Uterine Fibroids / Cysts / Breast Tumors
*Kidney Failure / Stones
Kindly send this message to all of your friends & needy
Person's.Thanks
26/12/2018
IRRITABLE BOWEL SYNDROME (IBS)
IBS is a common disorder that affects the large intestine.
SYMPTOMS
Abdominal pain usually in the lower half of the abdomen, bloating , gas, diarrhoea or constipation or both.
STRESS can make symptoms worse.
Get rid of this syndrome through Advanced homeopathic treatments.
22/12/2018
Diabetes is a lifelong condition that causes a person's blood sugar level to become high. In type - 1 diabetes body's immune system attacks and destroys the cell that produce insulin. Through classical homeopathic treatments this condition can be treated successfully.
Contact 03005133238
26/11/2018
A lady 32year old visited clinic on
18th August 2018 with the following history.
Unilaterally renal problem since Sept 2017.Increased
Paranchymal poor corticomedullary differentiation in both the kidneys.
Creatinine 172
Urea 89
She was given homeopathic medicine after a careful repertization. After about 3 months treatment she came with the following report.
Creatinine 0.6
Urea 35

24/11/2018
04/03/2018
KIDNEY CYSTS
A sac that grows on the surface or inside the kidneys is called as a kidney cyst.These cysts cause the kidneys to be enlarged and reduce their functioning capacity. If not addressed in time ,can lead to kidney failure.
Homoeopathy can treat these cysts quickly with no side effects. Havi Homoeopathic Clinic offers a good treatment for it.

17/02/2018
Havi Momeo Clinic & Research Center

29/01/2018

29/01/2018

03/10/2017
Call now 0300-5133238
Address
The MidCity Mall, Murree Road
Rawalpindi
46000
Opening Hours
Monday | 12:30 - 18:30 |
Tuesday | 12:30 - 18:30 |
Wednesday | 12:30 - 18:30 |
Thursday | 12:30 - 18:30 |
Saturday | 12:30 - 18:30 |
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Havi Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Havi Homeopathic Clinic:
Shortcuts
Nearby clinics
-
Main University Road, Peshawar
-
World Homoeo & Herbal pharma Islamabad
Model Town Industrial Astat Islamabad, Islamabad -
Hope Medical Dental & Diagnostic
Hope Medical Dental & Diagnostic, Rawalpindi Cantonment -
Maryam Memorial Hospital-Peshawar Road
Main Peshawer Road -
Saidpur Road
-
Cantonment General Hospital Rawalpindi
Main Hospital Road -
Shifa Regenerative & Rejuvenation Clinic
Golra Morr Stop -
American Fertility Centre Islamabad
Race Course Road -
Rawalpindi West Ridge
-
Armed Forces Institute Of Pathology - CMH RWP
Combined Military Hospital Tameez-Ud-Din Road, Rawalpindi Cantonment -
Al-Noor Dawa khanaالنوردواخانہ رجسٹرڈ
Ammar Shaheed Chowk Scheme 3 Rawalpindi -
The Derma Practice - Dr. Andaleeb Khan
The Derma Practice
Other Hospitals in Rawalpindi
-
Redo Complex
-
Main Adyala Road
-
44000
-
Zafar Ul Haq Road
-
The Derma Practice - Dr. Andaleeb Khan
The Derma Practice -
Main Peshawar Road
-
Dr Saud Majid - Plastic Surgeon
Bhakral Plaza -
Doctors international hospital
Iran Road Opp. Arshi Masjid Satelite Town