28/04/2020
لاک ڈاؤن کی وجہ سے کلینک فی الحال بند ھے۔ اس دوران ڈاکٹر شہزاد خالد کی خدمات آن لائن میسر ہیں۔
مشورہ کرنے کے لیے:
١۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03341558156 میں Rs 700 بطور مشورہ فیس جمع کروائیں۔
٢۔ رسید کو بذریعہ SMS فون نمبر 03009813581 پر بھیج کر اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔
٣۔ مقرر کردہ وقت پر وائس/ ویڈیو کال پر مشورہ لیں۔
۴۔ مکمل نسخہ کچھ دیر بعد SMS یا واٹس ایپ پر بھیج دیا جائے گا۔
نوٹ: براہِ کرم کلینک میں معائنہ کروانے پر اصرار نہ کریں۔