Alkhidmat Raazi Hospital Rawalpindi

Alkhidmat Raazi Hospital Rawalpindi Providing a Broad Range of Medical Treatments and Surgical Services at Affordable Rates. Project of Al-Khidmat Foundation Pakistan

051 4906841   051 4906842 051 4906865 051 4906114 051 4906401
31/03/2026

051 4906841
051 4906842
051 4906865
051 4906114
051 4906401

30/03/2026

الخدمت رازی ہسپتال میں ننھے بچے کے علاج کے بعد ایک ماں کی تاثرات
ہر مریض کو معیاری اور باوقار طبی سہولیات فراہم کرنا ہمارا مشن ہے۔

https://maps.app.goo.gl/d4o1L9x3YxV8knjN8?g_st=aw
📞 UAN: 051-111-222-333

UAN 051 111 122 333 Ext 164
30/03/2026

UAN 051 111 122 333 Ext 164

28/03/2026

خواتین میں کمر ، جوڑوں اور گردن کے درد نیز فروزن شولڈر جیسے مسائل عام ہیں — بروقت فزیوتھراپی سے ان کا مؤثر اور دیرپا علاج ممکن ہے۔

آئیں ملتے ہیں ڈاکٹر مریم بشارت سے، جو خاص طور پر خواتین کو پیشہ ورانہ انداز میں فزیوتھراپی کی سروسز فراہم کرتی ہیں۔

👩‍⚕️ مرد و خواتین فزیوتھراپسٹ دستیاب ہیں
📍 https://maps.app.goo.gl/d4o1L9x3YxV8knjN8?g_st=aw

📞 UAN: 051-111-222-333

ڈاکٹر کے اوقاتِ کار اور مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb025tC5fM5RkDWJpQ3w

27/03/2026
26/03/2026

کمر یا گردن کا درد، فالج، فروزن شولڈر اور دیگر جسمانی مسائل کا فزیوتھراپی کے ذریعے علاج بہت مؤثر اور مستقل ثابت ہوتا ہے ۔

آئیں سنتے ہیں نوجوان فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر عبدالمتین کو جو رازی میں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

⏰ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک
👨‍⚕️ مرد و خواتین فزیوتھراپسٹ دستیاب ہیں۔

📍https://maps.app.goo.gl/d4o1L9x3YxV8knjN8?g_st=aw
📞 UAN: 051-111-222-333
ڈاکٹر کے اوقاتِ کار جاننے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb025tC5fM5RkDWJpQ3w

25/03/2026

زچہ و بچہ، خواتین کے دیگر امراض اور بانجھ پن کا جدید اور مکمل علاج اب ایک ہی جگہ

آئیں جانتے ہیں ڈاکٹر رافعہ شاہد سے رازی ہسپتال میں خواتین اور بچوں کے لیے موجود بہت سی جدید اور محفوظ طبی سہولتوں کے بارے میں
📍https://maps.app.goo.gl/NRi5b7oZ1HffHTQ89?g_st=aw
📞 UAN: 051-111-222-333

UAN: 051 111 122 333 EXT 164
25/03/2026

UAN: 051 111 122 333 EXT 164

20/03/2026

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال🌹
عید کے دنوں میں
ان شاء اللہ
رازی ایمرجینسی سروسز کھلی رہیں گی

18/03/2026

جب کہ صحت کا شعبہ ذیادہ تر کمرشل ہوچکا ہے، ایسے میں رازی ہسپتال ایک نعمت سے کم نہیں۔

سینئر کارپوریٹ وکیل اور سابق سی ایس ایس آفیسر، جناب عزیز نشتر

18/03/2026

رازی ہسپتال کے ریٹ بہت ہی کم ہونے کے باوجود کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جو یہ فیس بھی نہیں دے سکتے۔ ایسے لوگوں کیلئے رازی میں ویلفیئر فنڈ قائم ہے۔
آپ بھی اپنی زکوٰۃ اس میں جمع کروائیں۔
سمیع الرحمان
CEO The Creative Printing System

مستحق مریضوں کے علاج کیلیے زکوٰۃ اکاؤنٹ:
Title: Raazi Hospital-2 (Alkhidmat Foundation)
IBAN: PK33MEZN0008030100271278
Meezan Bank
توسیعی پروجیکٹس کیلیے صدقہ جاریہ اکاؤنٹ
Title: Raazi Hospital-1 (Alkhidmat Foundation)
IBAN: PK38MEZN0008030100271285
Meezan Bank

Address

24-B-1 Chandni Chowk Flyover, Asghar Mall Scheme
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Raazi Hospital Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category