KSF Herbal Clinic

KSF Herbal Clinic KSF Herbal Clinic is serving mankind in its best way. Whole treatment is based on Herbs and Food Ingredients

01/05/2021

کرونا کیسا وائرس ہے؟ اور یہ انسان کے جسم پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے اور اس پر کوئی دوا کیوں اثر نہیں کرتی جانیئے اس ویڈیو میں۔۔

۔ کرنل ریٹائرڈ خالد محمود ماہر طب اور محقق نے کرونا کی دوا بنائی اور اب تک کم و بیش 700 مریضوں کا علاج بھی کر چکے ہیں۔
مریضوں میں انتہائی کریٹیکل کیسز بھی شامل ہیں۔
Colonel (R) Khalid Mehmood
FTJ, M Phill Chemistry۔
Adress: KSF Herbal Clinic, Opposite Al-Mustafa Trust Hospital, Old mini Market, Chaklala Scheme 3, Rawalpindi
Contact: +92 3357624433

25/12/2020

کرونا ایک وبائی مرض ہے جو پاکستان میں پیچھلے دس ماہ میں بزاروں جانیں لے چکا ہے، کرنل (R) خالد محمود جو ایک ریسرچر اور تقریباً 20 سال سے تب پریکٹس کر رہے ہیں اور کافی ریسرچ کے باد کرونا کی دوا بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، یہ ایک بڑی کامیابی تھی اور اس دوا سے وہ اب تک پانچ سو سے زائد مریضوں کا کامیابی سے علاج بھی کر چکے ہیں، جن میں بوڑھے، جوان اور وہ حضرات بھی شامل ہیں جن کو سانس لینے میں بے تحاشا تکلیف کا سامنا تھا اور ان کی حالت انتہائی نازک تھی۔

۔KSF ہربل کلینک کرونا کے خلاف ادویات پچھلے نو ماہ سے فراہم کر رہا ہے یہ ادویات جو کہ مکمل طور پر جڑی بوٹیوں اور انکے ایکسٹریکٹس پر مشتمل ہے، الحمدللہ بہت موثر ثابت ہوئی ہے۔

کرونا سے حفاظت اور بچاؤ کے لیے کرونا ہربل ڈراپس اور کرونا کا مکمل کورس دستیاب ہے۔

Colonel (R) Khalid Mehmood
FTJ, M Phill Chemistry۔
Adress: KSF Herbal Clinic, Opposite Al-Mustafa Trust Hospital, Old mini Market, Chaklala Scheme 3, Rawalpindi
Contact: +92 3357624433



28/06/2020

کرونا وائرس ڈراپس۔ کرونا سے بچاؤ بھی اور علاج بھی۔۔اب تک کئ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں
کرو نا ڈراپس جو کہ ہربز کا ایکسٹریکٹ ہیں کے چند قطرے زبان پر ڈالنے سے دوا فورآ بخارات کی صورت میں گلے ناک اور پھیپھڑوں میں پھیل جاتی ہے اور وائرس کو مارنا شروع کر دیتی ہے۔
دوا استعمال کرکے خود کو اور اپنے پیاروں کو اس وبا سے بچائیں۔
جو کرونا کا شکار ہو چکے ہیں ان کو دوا کے استعمال سے زبردست فائدہ ہوگا۔
ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اور ہسپتالوں میں کام کر ے والا طبعی عملہ اس دوا کے استعمال سے اپنے آپ کو کرونا سے بچا سکتا ہے
دوا کلینک پر دستیاب ہے جبکہ راولپنڈی سے باہر رہنے والے بذریعہ کوریئر منگوا سکتے ہیں۔
دوا کی قیمت انتہائ کم 1500 فی بوتل روپے رکھی گئی ہے تاکہ زیادہ لوگ فائدہ اٹھائیں اور جلد از جلد اس وبا سے نجات حاصل کی جاسکے۔ اللّٰہ کریم ہم سب کی مدد کرے آمین
کے ایس ایچ ہربل کلینک راولپنڈی۔
رابطہ 03357624433

22/02/2020
12/02/2020

08/02/2020

01/02/2020

23/01/2020

Address

KSF Herbal Clinic, Opposite Al/Mustafa Welfare Trust Hospital, Street 14, Mini Market, Chakala Scheme
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 10:30 - 15:30
Tuesday 10:30 - 15:30
Wednesday 10:30 - 15:30
Thursday 10:30 - 15:30
Saturday 10:30 - 15:30
Sunday 10:30 - 15:30

Telephone

+923357624433

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSF Herbal Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to KSF Herbal Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category