24/03/2026
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں میں مریضوں کو پنڈی آنے کی دشواری کے پیش نظر میں چکوال کے مریضوں کو چکوال میں دیکھنے کے لئے 29 مارچ اتوار کے دن حاضر ہوں گا منجانب برگیڈیر پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال گیسٹرو و میڈیکل سپیشلسٹ
۔رابطہ
0333-5466697
بمقام کرنل ڈاکٹر شبیر سپشلسٹ کلینک