22/05/2022
محترم قارئین آپ کی صحت و تندرستی اور خیر و برکت کی دعاؤں کے ساتھ اسلام علیکم!
آج کے دور کا ایک بہت بڑا مرض جس میں مبتلا کافی افراد کو اس بات کا علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ واقعی اس مرض کا شکار ہیں۔ Anxiety دراصل گبھراہٹ خوف اور پریشانی کی ایسی حالت جو انسان کو بے قرار کر دے اور بے قراری و بے چینی اس انسان کی خود اعتمادی کو ڈسٹرب کر دے ۔ اس مرض میں مبتلا انسان سکون کے لئے مختلف حربے استعمال کرے ۔ اس میں کئی لوگ بلکہ اکثر لوگ معدے کے تناؤ اور ذہنی تناؤ کے ساتھ اپنا شوگر لیول کم ہوتا محسوس کرتے ہیں اور انھیں سمجھ نہیں آتی کہ کیا کریں ۔
دنیا میں مختلف طریقہ ہائے علاج سے اس بیماری کا علاج کیا جاتا ہے بحرحال آج میں آپ کو ہومیو پیتھی میں اس بیماری کی بتائی گئی علامات کا ذکر کروں گا۔ہومیو پیتھی طریقہ علاج میں اُن علامات کا علاج ہونا ضروری ہے جن کی وجہ سے مریض تکلیف میں ہو۔
انزائٹی کی ہارمونزEnzymes کی Complicated Studyکے بجائے آپ کو ذیل میں اس مرض کی علامات کی طرف راہنمائی کی جاتی ہے۔
====(ہومیو پیتھی میں Anxiety کی علامات)=====
بستر میں جانے سےAnxiety, بے قرار کر دینے والی گھبراہٹ اور پریشانی۔
آنکھیں بند کرنے سے گھبراہٹ ہونا ۔
بے قرار کر دینے والی گھبراہٹ اور پریشانی جس کی وجہ سے نیند سے بیدار ہو جانا۔
تنہائی کی حالت میں Anxiety،نیند نہ ہونے کی وجہ سے Anxiety ہونا۔۔
غصے کی حالت میں Anxiety کا شکار ہو جانا۔۔
آسیب یا سایہ کی خوف کی وجہ Anxietyکا شکار ہو جانا۔۔
کاروبار ی پریشانی کی وجہ سے Anxiety۔۔
کسی کی نازیبا بات سن کر اس سے طیش آگیا اور Anxietyکا شکار ہو گیا۔
بچوں کے حوالے سے متفکر ہو جانے سے Anxietyکا شکار ہوجانا۔۔
مباشرت(ہمبستری) کے بارے میں سوچنے سے ہی پریشان ہو جانایا پھر مباشرت کے بعد Anxietyکا شکار ہو جانا۔۔
لمبے عرصے تک بغیر شادی شدہ زندگی گزارنے کی بنا پر Anxiety کا شکار ہو جانا۔
دوران گفتگو Anxiety کا شکار ہو جانا۔.
پبلک Anxiety/ہجوم کی وجہ سے Anxiety کا شکار ہو جانایا اجنبیوں کے درمیان Anxiety کا شکار ہوجانا۔
اندھیرے کی وجہ سے انزائٹی میں مبتلا ہوجانا۔۔
ڈراؤنے خواب کی وجہ سے Anxiety کا شکار ہو جانا۔۔
شراب نوشی کے بعد Anxiety کا شکار ہو جانا۔۔
اچانک خوشی کی وجہ سے Anxiety کا شکار ہو جانا ۔۔ یا نا قابلِ یقین خوشی کی وجہ سے انزائٹی کا شکار ہونا۔۔
جب کسی ذمہ داری کے قابل سمجھا جائے یا اس سے امید لگائی جائے تو وہ Anxiety کا شکار ہو جائے۔
انزائٹی کی وجہ سے FITs (دورے) پڑنا۔۔
دوستوں کے گھر آنے کی وجہ سے Anxiety کا شکار ہو جائے۔
ہو جائے ۔Anxietyمستقبل کے حوالے سے
دماغی محنت، سوچ بچار کی وجہ سے ، یا زیادہ شور کی وجہ سےAnxiety ہونا۔۔
کسی بھی بیماری کی وجہ سے Anxietyہونا۔۔
سینے پر بوجھ کے ساتھ Anxiety ہونا۔۔
سفر پر جانے سے پہلے یا کسی بھی جگہ سے نیچے اترتے وقت Anxietyمحسوس ہونا۔
آفس میں بیٹھے ہوئے کام کرنے سے Anxiety ہوجانا۔
خودکشی کا رحجان پیدا کرنے والی Anxiety۔۔
مندرجہ بالا علامات میں سے کوئی بھی علامات آپ کے اندر پائی جائے یا آپ کے کسی دوست یا عزیز میں پائی جائیں تو دیر نہ کیجئے آج ہی اعتماد کیساتھ تشریف لائیں اور اس بیماری سے نجات پائیں ۔
واٹس ایپ پر مشورہ کرنے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔03038080707