11/02/2026
اگر آپ لوگوں کو بھی ڈاکٹرز نے آپریشن کا کہا ہے یہ آپ آپریشن کروا کر بھی ٹھیک نہیں ہیں جگہ جگہ سے علاج کروا کر مایوس ہو چکے ہیں تو ایک بار مکمل شفاء یابی کیلئے افضل کلینک & حجامہ سینٹر سے علاج کروائیں جہاں سے ہزاروں مریض اللہ کے فضل و کرم سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
اسلیےَ کمر یا گردن کے مہروں کا آپریشن کروانے یا کمر میں سٹیرایَڈ انجکشن لگوانے میں جلدی نا کریں، نا ہی رنگ برنگی گولیاں کھا کھا کر اپنی صحت مزید خراب کریں، خاص طور پر Spinal Surgery کمر کا آپریشن کروانے سے eپہلے، ایک مرتبہ ہمارا ھومیو پیتھک، ہربل طریقہ علاج ضرور آزما لیں، اللہ کرم کرے گا اور آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں گے، ان شاءاللہ
اس لیےَ اگر آپ بھی کمر کے آخری مہروں L4 & L5میں درد، ڈسک بلج کیوجہ سے نس دب جانا، شیاٹیکا نرو کے دب جانے کی وجہ سے شدید ٹانگ درد اور ٹانگ کا سُن ہونا، Cervical گردن کے مہروں میں درد یا مہروں کی بناوٹ میں تبدیلی کیوجہ سے اُنگلیاں، ہاتھ، بازو، پاوَں اور ٹانگوں کا سُن ہونا، یا آپ کمر کا آپریشن کروا کر بھی اس بیماری میں مبتلا ہیں، جوڑوں میں درد، پاوَں کی ایڑھیوں اور بازو کے جوڑ کندھوں میں شدید درد، پٹھوں کی کمزوری و شوگر کی وجہ سے ہڈیوں میں دردیں ہڈیاں کمزور ہونا اور گھٹنوں میں درد جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں،
ان شاءاللہ آپ کا سستا،معیاری اور بغیر کسی سایَڈ ایفکٹ کے ھومیو پیتھک، ہربل علاج کیا جاےَ گا،
ہماری میڈیسن کے کسی قسم کے سایَڈ ایفیکٹ نہیں ہوتے،
ڈاکٹر عبدالرحمن رانا سے ابھی رابطہ کر کے اپنا ٹائم لیں
03002732146
ایڈریس
مین ملت روڈ عثمان ٹاؤن فیصل آباد