08/02/2026
میتھی دانہ (Fenugreek) ایک قدرتی اور آزمودہ دیسی نعمت ہے جو معدہ کی بہتری، شوگر کنٹرول، جسمانی کمزوری اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔ شفاء العالم دواخانہ کے مطابق میٹھی دانہ کا درست استعمال ہاضمہ بہتر کرتا ہے، جسمانی طاقت بڑھاتا ہے اور فالتو چربی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ نسخہ صدیوں سے حکمت میں استعمال ہو رہا ہے اور بغیر کسی نقصان کے بہترین نتائج دیتا ہے۔