Al-Quds Free Eye Center

Al-Quds Free Eye Center Al Quds Free Eye Center Rawalpindi - Official

القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِ انتظام القدس میڈیکل لیب کی آج کی تصویری جھلکیاںجہا؀ ستے داموں میعاری ٹیسٹ کیے جا رہے ہ...
16/02/2026

القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِ انتظام القدس میڈیکل لیب کی آج کی تصویری جھلکیاں
جہا؀ ستے داموں میعاری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

16/02/2026

راولپنڈی:
مسلم سٹوڈنٹس لیگ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ صدر میں “استقبالِ رمضان” کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کا مقصد طلبہ و کارکنان کو رمضان المبارک کے دوران تنظیمی سرگرمیوں، دعوتی و فلاحی منصوبوں اور اہداف سے آگاہ کرنا تھا۔ اس موقع پر شرکاء میں ذمہ داریاں تقسیم کی گئیں اور رمضان میں بھرپور عوامی خدمت اور دینی سرگرمیوں کو مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت عمر عباس (صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان)نے کی جبکہ اس موقع پر عبد الرحمن ہاشم (صدر مسلم کڈز پاکستان)، حبیب انور (ترجمان مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان)، عبد المنان ناصر اور محمد حاشر (کوآرڈینیٹرز شمالی پنجاب)، جبکہ محمد اسماعیل (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ راولپنڈی) بھی موجود تھے۔ مقررین نے رمضان المبارک کو دعوت، خدمتِ خلق اور تنظیمی استحکام کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے طلبہ کو بھرپور کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔

15/02/2026

القدس فری آئی سینٹر
کسی کی بینائی لوٹانا عظیم صدقۂ جاریہ ہے
آپ کا دیا ہوا صدقہ کسی اندھیرے کو روشنی دے سکتا ہے
ایک آنکھ کی سرجری: 15000 روپے
“اور جس نے ایک جان کو زندگی دی، گویا اس نے پوری انسانیت کو زندگی دی”

13/02/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
راولپنڈی میں خدمت کا سفر جاری ہے ۔۔
تین ڈائیلاسز مشینوں کی پیمنٹ آ گئ ہے ، چھ مشینوں سے اغاز کرنا ہے ۔۔
آئیے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیں کیونکہ یہ جان بچانے کا مسلہ ہے ۔۔
آپ کا بھائی
انجینئر محمد مبین

القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِ انتظام القدس فری آئی سنٹر کی آج کی تصویری جھلکیاںجہاں مستحق اور متاثرہ آنکھوں کے مریضو...
12/02/2026

القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِ انتظام القدس فری آئی سنٹر کی آج کی تصویری جھلکیاں
جہاں مستحق اور متاثرہ آنکھوں کے مریضوں کا جدید سہولیات کے ساتھ مفت معائنہ، تشخیص اور کامیاب آپریشن کیے جا رہے ہیں۔

12/02/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ہم ہیں راولپنڈی میں خدمت والے ۔۔
ویلفیئر کے تمام کام ہم کر رہے ہیں ۔۔ آئیے ہمارے ساتھ چلیں ۔
اس وڈیو میں ایک دو کاموں کی جھلک ۔۔
آپ بھی دیکھیں اور شیئر بھی کریں ۔
آپ کا بھائی
انجینئر محمد مبین

12/02/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آنکھوں کا بہترین علاج ، با اخلاق عملہ ۔۔۔۔
القدس فری آئی سینٹر کی خوبی ہے ۔۔
آئیے اسے مزید بہتر بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔۔
صدقہ کریں ایک سرجری کے لیے:: 15000 روپے
۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03008334479
#

القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِ انتظام القدس فری آئی سنٹر کی تصویری جھلکیاںجہاں مستحق اور متاثرہ آنکھوں کے مریضوں کا ج...
07/02/2026

القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِ انتظام القدس فری آئی سنٹر کی تصویری جھلکیاں
جہاں مستحق اور متاثرہ آنکھوں کے مریضوں کا جدید سہولیات کے ساتھ مفت معائنہ، تشخیص اور کامیاب آپریشن کیے جا رہے ہیں۔
0300-8334479

07/02/2026

القدس فری آئی سینٹر
کسی کی بینائی لوٹانا عظیم صدقۂ جاریہ ہے
آپ کا دیا ہوا صدقہ کسی اندھیرے کو روشنی دے سکتا ہے
ایک آنکھ کی سرجری: 15000 روپے
“اور جس نے ایک جان کو زندگی دی، گویا اس نے پوری انسانیت کو زندگی دی”

مرکزی مسلم لئگ راولپنڈی کے زیر انتظام القدس فری آئی سنٹر کے بعد القدس میڈیکل لیب کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح کے موقع پر...
07/02/2026

مرکزی مسلم لئگ راولپنڈی کے زیر انتظام القدس فری آئی سنٹر کے بعد القدس میڈیکل لیب کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح کے موقع پر صدر اسلام آباد زون احسان اللہ منصور، جنرل سیکرٹری انجینئر مبین صدیقی، صدر خدمتِ خلق عرفان الحق، ڈی ایچ او راولپنڈی ڈاکٹر عدیم سمیت دیگر ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Address

Saifullah Lodhi Road Saddar Rawalpindi
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quds Free Eye Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram