
20/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم
ہفتہ صحت کیمپ کا اجرا
20، 21، 22 نومبر 2024
ضلع راولپنڈی کی 21 ہسپتالوں میں صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک خدمت
ضلع ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی خدمت کے لیے تیار ہے!
Commissioner Rawalpindi Official
Deputy Commissioner Rawalpindi
CDC & EPC Punjab