
17/08/2025
کے پی کے میں کلاؤڈ پھٹنے کے مناظر جس سے مکان بہہ گئے چھتیں اڑ گئیں گاوں کے گاؤں ملیا میٹ ہوگئے تین سو سے زائد انسانی ہلاکتیں ہیں تمام ادارے عوام اپنی مدد آپ کے تحت خدمات سر انجام دے رہے ہیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے نقصانات کا صحیح انداز نہیں اللہ کریم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے