06/08/2025
خون کا گاڑھا ہونا۔
کیسٹرول کی زیادتی ۔ تھوڑا چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے ۔ سیڑھیاں چڑھنے سے سانس پھولتا ہے ۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا ۔ نیند بہت زیادہ آتی ہے صبح اٹھنے کو دل نہیں کرتا ۔ جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔ کام پر جانے کے لیے دل نہیں کرتا ۔
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا خون گاڑھا ہو گیا ہے ۔
استعمال سے پہلے اپنا لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروا لیں اور دوا کے استعمال کے بعد بھی ٹیسٹ کرائیں ۔
ھوالشافی ۔
السی 30 گرام
سونف 10 گرام
دارچینی 5 گرام
سب ادویہ کوٹ پیس کر باریک سفوف کرلیں ۔
ایک چھوٹا چمچ صبح دہی میں ملا کر خالی پیٹ کھائیں ۔۔
یہ دوا متواتر 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ العزیز فوائد حاصل ہوں گے ۔ 15 دن بعد لیپڈ پروفائل لیبارٹری ٹیسٹ کرا کر دیکھ لیں بہت سارا فرق نظر آئے گا ۔