18/11/2025
افتتاح عنقریب: الخالق آئی کیئر، لالہ زار کالونی اوکاڑہ میں!
انشاء اللہ، جلد ہی الخالق آئی کیئر کی نئی برانچ لالہ زار کالونی اوکاڑہ میں کھل رہی ہے! اب FCPS آئی اسپیشلسٹ کی تمام جدید سہولیات آپ کی دہلیز پر دستیاب ہوں گی۔
ڈاکٹر عبد المتین خان، ماہر امراض چشم (فیکو اور لیزر آئی سرجن) کی زیر نگرانی، الخالق آئی کیئر آپ کی بینائی کو محفوظ بنائے گا:
آنکھوں کے تمام مسائل کی تشخیص اور علاج
سفید موتیے کا علاج بذریعہ جدید لیزر (فیکو)
کالے موتیے کی تشخیص اور علاج
عینک سے چھٹکارا (Lasik, PRK)
آنکھوں کے پردوں کا معائنہ اور علاج بذریعہ لیزر
شوگر اور بلڈ پریشر کے آنکھوں پر اثرات کا علاج
بچوں میں نظر کی کمزوری اور سر درد کی شکایت کا علاج
نظر کا معائنہ بذریعہ جدید کمپیوٹر
الخالق آئی کیئر— جہاں بینائی بھی محفوظ، اور اعتماد بھی قائم۔ ہم آپ کے اعتماد اور آرام کے لیے موجود ہیں۔
رابطہ اور اوقات کار
اوقات کار: 4:00 PM - 8:00 PM 📞 رابطہ نمبر: 03196272986 📍 مقام: لالہ زار کالونی اوکاڑہ