Qamar Iqbal Hospital

Qamar Iqbal Hospital خدمت کیلئے کوشاں

الحمد اللہ قمر اقبال ہسپتال کا انسانیت کی خدمت کا سفر جاری و ساری ہے ۔گزشتہ دنوں ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر طاہر ...
03/11/2024

الحمد اللہ قمر اقبال ہسپتال کا انسانیت کی خدمت کا سفر جاری و ساری ہے ۔گزشتہ دنوں ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر طاہر حمید صاحب نے مریضہ کی کامیاب RYHJ سرجری کی یہ سرجری صرف tertiary care ہسپتالوں میں ممکن ہے ۔مگر سرجن ڈاکٹر طاہر حمید صاحب نے ناصرف periphery میں سرجری کی بلکہ الحمد للّٰہ مریضہ مکمل صحت یاب ہو کر گھر جا چکی ہے ۔اس سرجری میں ڈاکٹر احتشام نور نے بطور انتھیزیا سپیشلسٹ خدمات سر انجام دی۔مریضہ اور اسکے گھر والے خصوصی طور پر ڈاکٹر صاحبان اور ہسپتال کے C.E.O خضر اقبال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور ہسپتال کے دیگر سٹاف کا شکریہ ادا کرنے کیلئے آئےاور ڈھیروں دعائیں دی۔
الحمداللہ قمر اقبال ہسپتال اسی طرح پیشہ ور،ماہر ،تربیت یافتہ اور انسانی خدمت کے جذبے سے سر شار ڈاکٹرز ،کنسلٹنٹ ڈاکٹرز اور پروفیسرز کے زیر نگرانی اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے

22/08/2024
امت مسلمہ کو عید الاضحی کا دوسرا روز مبارک ہو ۔
18/06/2024

امت مسلمہ کو عید الاضحی کا دوسرا روز مبارک ہو ۔

Address

Renala Khurd

Telephone

+923008418537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Iqbal Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category