22/07/2025
                                            کل رینالہ خورد کی تاریخ میں پہلی بار کلونو سکوپی کی گئی ۔ پاخانے میں خون آنے کی وجہ سے مریض کا کلونو سکوپی کے ذریعے معائنہ کرنے پر وجہ بڑی آنت کی رسولی معلوم ہوئی ۔
یقین رکھیں! ہر بار مقعد سے خون آنا "بواسیر" نہیں ہوتا!
صرف خون آنا کئی سنگین بیماریوں کی علامت ہو سکتا ہے، جیسے:
🔹 آنتوں کے زخم (Ulcers)
🔹 پولپس (Polyps)
🔹 سوزش والی آنتوں کی بیماریاں (IBD)
🔹 یہاں تک کہ ابتدائی آنتوں کا کینسر
📸 ہم نے حالیہ کلونوسکوپی کیسز کی تصاویر شامل کی ہیں جن میں صرف خون آنا بڑی بیماری کی علامت نکلا۔
✅ وقت پر تشخیص، زندگی بچا سکتی ہے۔
📍خود سے اندازے نہ لگائیں — کلونوسکوپی کروائیں۔
ڈاکٹر رانا شاہد رزاق 
کنسلٹنٹ اینڈوسکوپسٹ                                        
 
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                         
   
   
   
   
     
   
   
  