Rural Health Center Rodu Sultan

Rural Health Center Rodu Sultan یہ پیج صحت سے متعلقہ معلومات اور ہسپتال کی طرف سے دستیا?

اگر آپ ایک چیک بُک کے لیے  مہینوں انتظار کر سکتے ہیں...اگر نئی گاڑی کی مکمل قیمت ادا کر کے بھی اس کی ڈیلیوری کے لیے صبر ...
23/07/2025

اگر آپ ایک چیک بُک کے لیے مہینوں انتظار کر سکتے ہیں...
اگر نئی گاڑی کی مکمل قیمت ادا کر کے بھی اس کی ڈیلیوری کے لیے صبر سے مہینے گزار دیتے ہیں...
اگر آپ شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا ویزا کی درخواست دے کر ہفتوں بے چینی سے اس کے مکمل ہونے کا انتظار کرتے ہیں...
اور اگر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ٹوکن لے کر خاموشی سے باری کا انتظار کر سکتے ہیں...

تو پھر اسپتال کے آؤٹ ڈور میں، جہاں روزانہ سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں مریض آتے ہیں،
وہاں صبر سے اپنی باری کا انتظار کرنا ذلت نہیں، شعور اور تہذیب کی علامت ہے۔

ھم ڈاکٹرز ہر مریض کو وقت دینا چاہتے ہیں سننا چاہتے ہیں، مگر ہمارے ہاتھ بھی محدود ہیں اور وقت بھی۔ہم کوشش کرتے ہیں کہ ایک ایک فرد کو اس کا حق ملے۔

مگر جب کوئی سفارش سے، جان پہچان سے یا غصے سے نظام توڑتا ہے، تو وہ کسی ایسے مریض کا حق چھین لیتا ہے جو خاموشی سے، عزت کے ساتھ اپنی باری کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔

اسپتال کا بیڈ، آپریشن کی تاریخ، یا ڈاکٹر کا وقت — یہ سب کسی کی زندگی کا سوال بن سکتے ہیں۔
انہیں "سہولت" نہ سمجھیں، یہ "امانت" ہیں۔

خدارا، اسپتالوں میں بھی وہی صبر اور شعور دکھائیے جو آپ بینک، شو روم یا امیگریشن آفس میں دکھاتے ہیں۔

شاید میری یہ بات آپ کے دل میں اُتر جائے۔۔۔۔۔۔۔

03/07/2025

انتباہ!

بغیر ا لائسنس علاجگاہو ں کے مالکان و منتظمین کے لیے نوٹس!

آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ آپ اپنی درخواست /فیس برائے لائسنسنگ جمع کروائیں۔ بصورتِ دیگر نوٹس نظر انداز کرنے کی صورت میں آپ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی اورپانچ لاکھ روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں! اپنی علاجگاہ کو قانونی حیثیت دیں اور فراہمیِ صحت کے معیار کو بہتر بنائیں۔

مزید معلومات کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے رجسٹریشن اینڈ لانسنسنگ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔

Scientists have discovered that oxytocin, often called the “love hormone,” the hormone best known for bonding, affection...
03/07/2025

Scientists have discovered that oxytocin, often called the “love hormone,” the hormone best known for bonding, affection, and emotional connection, may also help regenerate heart tissue after injury. According to Neuro Science News, In a 2022 study led by researchers at Michigan State University, researchers found that oxytocin can prompt special cells in the outer layer of the heart to transform into muscle cells, the very kind that are damaged during a heart attack.

This was first observed in zebrafish, which are famous for their ability to regrow heart tissue. But when tested on human cells in the lab, the results were just as promising. While it’s still early-stage research, the idea that the “love hormone” could one day help repair a broken heart, biologically, not just metaphorically, is as poetic as it is powerful.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asad Khan Almani, Haji Ghulam Qasam Khan, M Ramzan, Zafar...
29/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asad Khan Almani, Haji Ghulam Qasam Khan, M Ramzan, Zafar Iqbal Khan Baloch, Javed Iqbal Khan, Farooq Khan, Muhammad Asghar, Saqib Dilmeer, Abubakar Saddique, Liaqat Alli Liaqat Ali, Muhammad Asif Nawaz, Ch Naseer Naseer Ahmad, Muhammad Bilal

جملہ سٹاف رورل ہیلتھ سنٹر روڈوسلطان اپنے ڈاکٹر صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے روڈوسلطان کے لیے اپنی خدمات سرانجام...
25/01/2025

جملہ سٹاف رورل ہیلتھ سنٹر روڈوسلطان اپنے ڈاکٹر صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے روڈوسلطان کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیں خصوصاً ڈاکٹر عبدالخالق ندیم صاحب جن کا سرکاری خدمات کا سفر اختتام پذیر ہوا ڈاکٹر حافظ بلال ظفر صاحب دو سال کے لیے تعلیمی چھٹی پر چلے گئے ڈاکٹر اسد عباس صاحب بھی ایف سی پی ایس کے لیے چلے گئے جبکہ ڈاکٹر صبغت اللہ صاحب نے بھی ہسپتال کو الوداع کردیا یہ جنوری 2025 روڈوسلطان ہسپتال کو اداس کر گیا بیک وقت چار ڈاکٹر صاحبان ہسپتال کو الوداع کر گئے.. ہسپتال انتظامیہ انکی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ڈاکٹر صاحبان کے تعلیمی مشن کی کامیابی کے لیے دعا گو ہے...

20/11/2024
20/11/2024



20/11/2024

    &SecondaryHealthcareDepartments
20/11/2024




&SecondaryHealthcareDepartments

سابقہ انچارج رورل ہیلتھ سنٹر روڈوسلطان ڈاکٹر منظور حسین سابقہ سی ای او ہیلتھ جھنگ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں ا...
24/08/2024

سابقہ انچارج رورل ہیلتھ سنٹر روڈوسلطان ڈاکٹر منظور حسین سابقہ سی ای او ہیلتھ جھنگ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Rodu Sultan

Telephone

+92477330082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rural Health Center Rodu Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rural Health Center Rodu Sultan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram