
27/06/2025
🧒🏼 گرمیوں میں بچوں کی حفاظت – چند آسان تدابیر ☀️
گرمیوں کی شدت میں بچوں کو بیمار ہونے سے بچانے کے لیے ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:
✅ پانی اور تازہ جوس پلائیں
✅ سن اسکرین استعمال کریں
✅ موسمی پھل دیں
✅ ٹھنڈے پانی سے روزانہ نہلائیں
✅ دوپہر 11 بجے سے شام 4 بجے تک سورج سے بچائیں
✅ ہلکے اور کھلے کپڑے پہنائیں
📍 اگر بچے کو بخار، اُلٹی یا کمزوری ہو – فوری قریبی ہسپتال سے رجوع کریں
👨⚕️ ال عاصم عوامی ہسپتال – بچوں کی صحت میں آپ کا ساتھی