11/04/2020
کرونا وائرس کے علاج اور بچاو کے حوالے سے ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں بہت سی ادویات موجود ہیں اس وقت جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس کے علاج کے لیے جدوجہد کررہی ہے اگر حکومت دیگر تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ہومیوپیتھک طریقہ علاج پر توجہ دے تو انشااللہ کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے اس کے نتائج حوصلہ افزا ہوں گے۔
ڈاکٹر سید زوہیب احمد زیدی