14/09/2024
کل صبح ڈاکٹر عمران مزاری (جنرل اینڈ لپرواسکوپک سرجن نشتر ہسپتال ملتان) الشفاء میڈکیر کلینیک میں مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔
اوقاتِ کار: صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک
پتہ: الشفاء میڈی کیر ،بلمقابل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال روجھان
رابطہ نمبر .l0332 7376503