04/01/2026
بنگلہ گوگیرہ میں والدین کے لیے بڑی خوشخبری! 📢👶
بنگلہ گوگیرہ اور گردونواح کے رہائشیوں کے لیے اہم اطلاع! 🚨
اب آپ کو اپنے بچوں کے بہترین علاج کے لیے شہر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں۔ حافظ ہسپتال بنگلہ گوگیرہ میں اب ماہرِ امراضِ اطفال (Child Specialist) کی خدمات دستیاب ہیں۔ 🏥
ڈاکٹر جویریہ سعید (چائلڈ سپیشلسٹ)
⏰ : شام 4 بجے سے رات 6 بجے تک
اپنے بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں اور معائنے کے لیے تشریف لائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03427076379
📍 پتہ: حافظ ہسپتال، جندراکہ روڈ کمپنی باغ بنگلہ گوگیرہ.