28/06/2025
عمر کم ہونا، خاندان میں پہلے کسی کو بریسٹ کینسر نہ ہونا یا ظاہری طور پر بریسٹ نپلز میں کوئی تبدیلی نہ ہونا کینسر سے بچاؤ یا کینسر نہ ہونے کی ضمانت نہیں ۔
بریسٹ کینسر کم عمر خواتین میں عموماً بہت تیزی سے پھیلتا ہے ، دیر سے تشخیص ہوتی ہے اور علاج بھی مشکل ہوتا ہے ۔
جب واضح علامات ہوں تو پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے
15 سال کی عمر کے بعد بریسٹ نپلز اور بغل کا باقاعدگی سے معائنہ اور 18 سال کی عمر کے بعد سالانہ الٹراساؤنڈ ہی بریسٹ کے مسائل اور کینسر کی جلد تشخیص کا واحد ذریعہ ہے ۔
مکمل معائنہ سیکھنے ، اپنی رپورٹس کے متعلق معلومات یا حفاظتی اقدامات کی آگاہی کے لیے میسینجر کے ذریعے رابطہ کریں ۔