Al-Badar Dawakhana

  • Home
  • Al-Badar Dawakhana

Al-Badar Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Badar Dawakhana, Medical and health, Sadiqabad, .

یہاں ایک مکمل 30 دن کا مردانہ طاقت کے لیے غذائی چارٹ دیا جا رہا ہے، جس میں جسمانی توانائی، ٹیسٹوسٹیرون، سپرم کی کوالٹی، ...
16/04/2025

یہاں ایک مکمل 30 دن کا مردانہ طاقت کے لیے غذائی چارٹ دیا جا رہا ہے، جس میں جسمانی توانائی، ٹیسٹوسٹیرون، سپرم کی کوالٹی، اور جنسی صحت کو بہتر بنانے والی غذائیں شامل کی گئی ہیں۔ یہ چارٹ نیچرل، دیسی اور سائیڈ ایفیکٹ فری ہے۔

---

ہدایات:

ہر روز: کم از کم 8 گلاس پانی پینا۔

چینی، فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس سے مکمل پرہیز۔

ورزش: کم از کم 20-30 منٹ کی ہلکی ورزش یا تیز واک روزانہ۔

---

روزانہ کا عمومی فارمیٹ:

---

ہفتہ وار خصوصی ڈائٹ پلان

ہفتہ 1: (Days 1–7) — بنیادی طاقت

انڈے روزانہ

دودھ اور شہد

بادام، اخروٹ، کھجور

اسپغول کا چھلکا رات کو دودھ میں

ہفتہ 2: (Days 8–14) — قوتِ باہ میں اضافہ

سفوفِ بہارِ شباب (ہربل) روزانہ خالی پیٹ

دیسی گھی میں پکی روٹی یا چپاتی

مچھلی، مرغی، کلیجی جیسے پروٹین والی غذائیں

ہفتہ 3: (Days 15–21) — سپرم میں اضافہ

تخم ملنگا یا تخم ریحان کو دودھ میں بھگو کر پینا

انار کا جوس یا پھل

ہلدی والا دودھ (اینٹی انفلیمٹری)

زعفران دودھ میں شامل کر کے ہفتے میں 2 بار

ہفتہ 4: (Days 22–30) — مکمل توانائی اور توازن

گوند کتیرہ رات کو پانی میں بھگو کر صبح دودھ میں

سنگھاڑے، چھوہارے اور ادرک کا سفوف

زیرہ، سونف، کلونجی کا قہوہ

دیسی چنے، ہری سبزیاں، سلاد

---

اہم دیسی نسخہ (بطور ٹانک):

روزانہ صبح یا شام:

1 چمچ شہد

1 چمچ دیسی گھی

1 چمچ بادام کا پاؤڈر

نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

28/08/2024

یا اللہ سفید پوش لوگوں کی مدد فرما 😭🙏

16/07/2024

آرائش حسن کیلئے سادہ نسخے

1-تازہ نیم گرم دودھ سے ہاتھ منہ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر آتی ہے۔ اس مقصد کیلئے آپ ایک پلیٹ میں دودھ ڈال کر روئی یا اسفنج کی مدد سے دودھ کو چہرے پرملیں۔ پندرہ منٹ بعد تازہ ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو ڈالیں۔ دودھ چہرے کیلئے بہترین ٹانک ہے۔
2-اگر چہرے کی جلد خشک ہو تو بالائی کا استعمال کریں۔ ٹھنڈی بالائی کا مساج چہرے کو داغ دھبوں سے پاک کرتا ہے۔
3-گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن ملا کر لگانے سے چہرے کی جلد کی قدرتی چمک اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔
4-جلد کو ملائم اور صاف ستھرا کرنے کیلئے ابلتے ہوئے پانی میں بیسن ملا کر اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس سے ہاتھ منہ اور پاﺅں صاف کریں۔ اس سے جلد ملائم اور صاف ہو جائے گی۔
5-سنگترے کے چھلکوں کو سکھا کر باریک پیس لیں اور سفوف کو پانی میں حل کر کے چہرے پر ملیں اس سفو ف سے چہرے کے داغ دھبے اور پھنسیاں دور ہو جائیں گی۔
6-مہاسوں کو دور کرنے کیلئے مسور کی دال کا ابٹن گائے کے دودھ میں ملا کر دن میں دو بار لگانا بہت مفید ہے۔ اس سے نہ صرف مہاسے دور ہوتے ہیں بلکہ چہرے کی رونق بھی بڑھتی ہے۔
7-روغن زیتون اور روغن کدو ہم وزن ملا کر لگانے سے چہرے پر دانوں اور مساموں کی وجہ سے پڑنے والے گڑھے ٹھیک ہو جاتے ہیں بلکہ یہ روغن چہرے پر چیچک کے داغوں کو بھی دور کرتا ہے۔ اس کو مسلسل چھ ماہ استعمال کرنے سے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
8-ایک انڈہ لے کر پھینٹیں اور چہرے اور گردن پر اس کا ماسک لگائیں۔ بیس منٹ تک بالکل آرام سے لیٹ جائیں بعد میں تازہ پانی سے چہر ہ دھو ڈالیں۔ اس ماسک سے چہرے کی تازگی عود آئے گی کیونکہ انڈے کی سفیدی بہترین کلینر ہے۔
9-کھیرے کا رس جلد کیلئے بہترین چیز ہے۔ کھیرے کے رس میں تھوڑا سا دودھ ملا کر اس ٹانک کو چہرے پر لگائیں تو جلد ملائم اور صاف ہو جاتی ہے۔ کھیرے کی قاشوں سے چہرہ صاف اور ہمیشہ تروتازہ رہتا ہے۔ اس کا ٹانک چہرے کو دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھتا ہے۔
10-آلو چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے بھی بہترین چیز ہے۔ آلو کے قتلوں سے چہرے کوصاف کرنے سے چہرے کی جھریاں دور ہوتی ہیں۔
11-گوبھی میں ایسے وٹامنز موجود ہیں جو چہرے کی جلد کے لئے ٹانک کا کام دیتے ہیں۔ گوبھی کو تھوڑے سے پانی میں ابالیں پھر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے ایک شیشی میں محفوظ کر لیں اس ٹانک کو چہرے کی جلد کیلئے استعمال کریں اس کے استعمال سے چھائیاں اور جھریاں ختم ہو جاتی ہیں۔
12-دہی بھی ایک قدرتی کلینر ہے ‘ روغنی اور کٹی پھٹی جلد کیلئے اس کا لیپ بہت مفید ہے۔
13-سنگترے کے چھلکوں کا سفوف دودھ میں شامل کر کے لگانے سے جلد میں نکھار آجاتا ہے۔
14-اگر چہرے کے مسامات کھل گئے ہوں تو ٹماٹر کا گودا دہی میں ملالیں اور چہرے پر لیپ کریں۔ سوکھنے پر چہرہ صاف کر لیں۔ یہ لئی مسامات بند کرنے کی بہترین چیز ہے۔
15-کھیرے کے رس میں نصف چمچہ گلیسرین اور اتنا ہی عرق گلاب ملا کر مرکب تیار کر لیں۔ روئی کے ساتھ اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں۔ اس کے استعمال سے دھوپ کے داغ دھبوں سے نجات ملتی ہے اور سانولی رنگت نکھر آتی ہے۔
16-مچھلی کا تیل چہرے کی جھریوں اور داغ دھبوں کو دور کرتا ہے۔ اس دھوپ سے سانولاہٹ بھی دور ہوتی ہے۔
17-ملتانی مٹی کا باریک سفوف دودھ میں ملا کر چہرے اور گردن پر نصف گھنٹے تک لگانے سے چہرے کی جلد کو تقویت و توانائی ملتی ہے۔
18-جھائیوں کے خاتمے کیلئے ایک بہترین گھریلو نسخہ‘ بادام اور خشخاش کو ہم وزن لے کر ذرا سے پانی میں اتنی دیر بھگو رکھیں کہ وہ آسانی سے پیسا جا سکے۔ رات کو اس کا لیپ پورے چہرے پر لگائیں‘ صبح منہ دھو ڈالیں۔
19-خشک اور کھردری جلد کیلئے سنگترے کا گودا الگ کر کے چھلکے کو سکھا لیں۔ چھلکا خشک ہو جائے تو اسے باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اس سفوف کے ہم وزن بیسن بھی ملا لیں اور تھوڑی سی ہلدی بھی ملا لیں۔ اس میں چنبیلی کا تیل ڈال کر ابٹن بنا لیںاور رات کو سونے سے پہلے چہرے پر ملیں۔ پندرہ منٹ بعد چہرہ نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں بعد میں کوئی اچھا سا لوشن لگا لیں۔
20-جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے گھر میں ماسک زیادہ اچھا رہتا ہے۔ کھیرے کا ماسک ہر قسم کی جلد کیلئے اچھا ہے۔ ایک چمچ دہی میں چھلکے سمیت کھیرا کدو کش کر کے ڈالیں۔ اس میں ایک چمچ آٹا اور لیموں کے رس کے چند قطرے ملائیں۔رات کو سوتے وقت اس ماسک کو لگائیں ‘ بیس منٹ لگا رہنے دیں بعد میں سلاد کے پتوں کو ہلکے نیم گرم پانی میں ڈال دیں‘ نرم ہونے پر منہ پر رکھ لیں۔ تقریباً آٹھ منٹ بعد اتار دیں۔
21-خشک جلد اور خشکی کی وجہ سے سوزش ہو جائے تو درج ذیل نسخہ بہت مفید رہتا ہے۔عرق گلاب چار اونس‘ مچھلی کا تیل ایک اونس‘ روغن بادام ایک اونس۔ ان تینوں اشیاءکو اچھی طرح یکجان کریں۔ پھر اسے جلد پر لگائیں ۔ اگر آپ کی جلد خشک ہے اور جلد پر سوزش محسوس ہوتی ہے تو اس سے بہت فائدہ ہوگا۔ یہ مرہم جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے اور رنگ بھی نکھر آتا ہے۔
22-درج ذیل نسخہ بھی بیحد مفید ہے۔ روز میری ۲۱ اونس‘ لیموں کے چھلکے ایک اونس‘ پودینہ ایک اونس‘ عرق گلاب ‘بام ایک اونس۔ ان تمام اشیاءکو ملا کر شیشی میں بند کر دیں۔ چار ہفتے کے بعد محلول کو چھان لیں۔ غسل کے بعد یہ لوشن ہتھیلی پر ڈال کر چہرے ‘ ہاتھوں‘ بازوﺅں اور تمام بدن پر مل لیں۔ اس نسخہ سے جسم نرم و ملائم ہو جاتا ہے۔
23-چہرے کی رنگت کے نکھار کیلئے کلونجی کو باریک پیس کر گھی میں مرہم بنا کر چہرے پر لگانے سے چہر ہ نکھر آتا ہے۔
24-کیل اور مہاسوں کیلئے پسی ہوئی کلونجی کو سرکہ میں ملا کر لیپ تیار کریں اور سونے سے قبل منہ پر لیپ کر لیں صبح اٹھ کر اچھے صابن سے منہ دھو ڈالیں۔ چند دن کے استعمال سے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے اور جلد میں نکھار آجائے گا۔
25-چھائیوں کے لئے ایک بہترین گھریلو نسخہ یہ ہے کہ خشخاش اور بادام ہم وزن لے کر تھوڑے سے پانی میں پندرہ بیس منٹ تک بھیگا رہنے دیں۔ پھر انہیں اتنا پیس لیں کہ لئی کی طرح ہو جائے اس مرہم کا لیپ رات کو چہرے پر لگائیں اور صبح دھو ڈالیں۔
26-چہرے کے علاوہ ہاتھوں کی صفائی بھی بے حد ضروری ہے۔ ہاتھوں کو خوشنما بنانے کیلئے ایک بہترین نسخہ نیچے دیا جا رہا ہے جو ہاتھوں کو نہ صرف ملائم بنا دے گا بلکہ ہاتھوں کی رنگت کو بھی نکھا ر دے گا۔
جئی کا آٹا چھ اونس‘ گرم پانی ایک لیٹر‘ لیموں کا رس ایک بڑا چمچ‘ روغن زیتون ایک چھوٹا چمچ‘ عرق گلاب ایک چھوٹا چمچ‘ گلیسرین ایک چھوٹا چمچ‘ ایمونیم ایک چھوٹا چمچ ۔ جئی کے آٹے کو گرم پانی میں ڈال کر رات بھر بھیگا رہنے دیں اگلی صبح اسے چھان لیں اب اس میں باقی اجزاءبھی شامل کر لیں اس محلول کو دن میں تین بار ہاتھوں پر ملیں۔ یہ ہاتھوں کی رنگت کو خوبصورت بنا دے گا

بچوں کی تعلیم و تربیت
01/11/2023

بچوں کی تعلیم و تربیت

01/11/2023

نفس کی تمام بیماریوں کیلئے ایک بہترین آئل تیار ہو چکا ہے..
جلد آرڈر کروائیں
مناسب قیمت 1500

21/10/2023

جنت کے ٹکٹ اس وقت فلسطین میں تقسیم ہو رہے ہیں اگر کسی نے بھی جنت جانا ہے تو لاہور کی بجائے فلسطین جائیں ✨💔

لبوب کبیر قرشی..
17/10/2023

لبوب کبیر قرشی..

تلہ مقوی شاہی قرشی ..Tila Muqavi Shahi Qarshi
17/10/2023

تلہ مقوی شاہی قرشی ..
Tila Muqavi Shahi Qarshi

امساکی جواہراعصابی اور جنسی کمزوری کو دور کرنے، طاقت قوت اور جوش بڑھانے میں مدد کرتے ہیںترکیب استعمال-ناشتہ کے بعد ایک ک...
17/10/2023

امساکی جواہر
اعصابی اور جنسی کمزوری کو دور کرنے،
طاقت قوت اور جوش بڑھانے میں مدد کرتے ہیں
ترکیب استعمال-
ناشتہ کے بعد ایک کیپسول دودھ کے ساتھ اور وقتی ضرورت کے لیے دو کیپسول وقت خاص سے دو گھنٹہ قبل دودھ کے ساتھ شکریہ.

18/08/2023

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے اگر آپ یہ سارہ پلین افوڈ نہیں کرسکتے تو جتنا اس میں آسان لگے وہ روٹین بنالیں
یہ سب آپ کی اچھی صحت اور تندرست زندگی کے لیے ہے

جن حضرات کو مباشرت کے # دوران عضو خاص میں سختی # پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند # قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دو...
12/05/2023

جن حضرات کو مباشرت کے # دوران عضو خاص میں سختی # پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند # قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران ملاپ عضو # مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. # اس کے استعمال سے عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس کی سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہتی ہے ایریکشن شہوت اور اس کے # علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ # کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا # درد پٹھوں کا درد جوڑگنٹھیا # وغیرہ یورک ایسڈ اور خاص # طور پہ پٹھوں کو بے حد طاقت دیتا ہے #
نسخہ کے اجزاء #
ثعلب مصری 50 گرام #
مغز پنبہ دانہ 50 گرام #
موصلی سفید 50گرام #
ثعلب پنجہ 50گرام #
ستاور 50 گرام #
بیج بند 10 گرام #
بہمن سرخ 10 گرام #
کمرکس 10 گرام #
بہمن سفید 20 گرام #
اسگند ناگوری 30 گرام #
کونچ کے بیج 50 گرام #
مغز پستہ 50گرام #
مغز بادام 20 گرام #
برہمی بوٹی 30 گرام #
شقاقل مصری 30 گرام #
تالمکھانہ 20 گرام #
زعفران ایرانی 5 گرام #
اسپغول کا چھلکا 60 گرام #
کوزہ مصری 150 گرام #
سونٹھ 30گرام #
خالص چھوٹی مکھی کا شہد # حسب ضرورت🍯ترکیب تیاری
🏷سب ادویات کو باریک پیس آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر معجون # خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو # اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس # مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
پہلے چند دنوں میں وہ طاقت # ہوگی جسم میں جو یقیناً آپ کو مطمئن کردے گی انتہائی مفید # اور بے ضرر نسخہ ہے #
صبح شام ہمراہ دودھ یا پانی # سے کھائیں کھانے کے بعد آدھے # چمچ کے برابر اس کے استعمال # سے برباد ہوئی طاقت جوانی # واپس لوٹ آئے گی #

13/01/2023

Address

Sadiqabad

64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Badar Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram