16/01/2026
*وَ تُعِزُ مَنْ تَشَاءُ*
الحمد للہ!
حال ہی میں وائرل ہونے والے اور اب کامیابی سے آپریٹ ہوئے 'فیٹس ان فیٹو' (Fetus in Fetu) کے کیس کا ابتدائی CECT سینے کا سکین (CECT Scan Chest) احمد سی ٹی اسکین اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر، صادق آباد میں محترم **ڈاکٹر ارسلان درانی صاحب** (پلمونالوجسٹ) کی درخواست پر کیا گیا تھا۔
یہ کامیاب آپریشن شیخ زاید ہسپتال رحیم یار خان (SZHRYK) میں محترم **ڈاکٹر سلطان اویسی صاحب** (تھوراسک سرجن) کی سربراہی میں انجام پایا۔
انتہائی نایاب (تقریباً 5 لاکھ میں سے 1 کیس) اس بیماری 'فیٹس ان فیٹو' کی تشخیص اور وہ بھی سینے کی گہا میں ہونے کی تشخیص **ڈاکٹر محمد وسیم اعوان** (کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ) اور **ڈاکٹر احمد مرجان ضیاء** (کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ) نے کی تھی۔
**سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔**