
03/06/2025
🌿 "سپرم کاؤنٹ کم ہو رہا ہے... باپ بننے کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں..."
یاسر کی شادی کو سات سال ہو چکے تھے، مگر اب تک ان کی گود نہ بھری۔ ہر دعا، ہر علاج آزمایا، مگر نتائج صفر! ایک دن ڈاکٹر نے خاموشی سے رپورٹ میز پر رکھتے ہوئے کہا:
"یاسر! تمہارا سپرم کاؤنٹ تشویشناک حد تک کم ہے..."
یہ صرف یاسر کی کہانی نہیں، آج ہزاروں مرد اس کرب سے گزر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مردوں کی تولیدی صحت ایک خاموش بحران کا شکار ہے۔
🔬 سائنس کیا کہتی ہے؟
تحقیق کے مطابق، دنیا کے مردوں میں سپرم کاؤنٹ میں 50 فیصد تک کمی واقع ہو چکی ہے۔ صرف امریکہ ہی نہیں، ایشیا، یورپ، حتیٰ کہ پاکستان بھی اس خطرناک رجحان سے محفوظ نہیں رہا۔
👶 سپرم کاؤنٹ کیوں اہم ہے؟
کسی عورت کے حاملہ ہونے کے لیے مرد کے سپرمز کی مخصوص تعداد درکار ہوتی ہے۔ اگر یہ تعداد 15 ملین فی ملی لیٹر سے کم ہو تو حمل ٹھہرنے کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں۔
📏 کیا آپ کی جسمانی ساخت نشانی دے رہی ہے؟
اگر کسی مرد کا مقعد سے عضو تناسل تک فاصلہ 5 سینٹی میٹر یا کم ہے، تو یہ کم سپرم کاؤنٹ کی اہم علامت ہو سکتی ہے۔ یہ جسمانی فرق پیدائش کے وقت ہارمونی نظام کی خرابی سے بنتا ہے۔
بے اولادی / بچوں کا نہ ہونا/ مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا مکمل علاج !!!
سپرم کم ہونا ، سپرم کا نہ ہونا، منی کا پتلا پن، پس سیل آنا کا کامیاب علاج
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد ہونے والی کمزوری,مُشت زنی کے بد اثرات، ٹائمنگ کی کمی، نفس کی کمزوری ،نفس کا پتلا پن،نفس کا چھوٹا ہونا ، مادہ تولیدکی کمی ,خواتین کی یوٹرس ( بچہ دانی ) میں رسولی یا اووری میں پانی کی تھیلیوں کا بغیر آپریشن کامیاب علاج ,مردوں اور خواتین کے تمام پوشیدہ جنسی امراض کا مؤثر اور کامیاب علاج ہربل / دیسی /ہومیو پیتھک ادویات کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ ایفیکیٹ کے ۔۔۔
اپنی جنسی بیماریوں کے حوالے سے مکمل رازداری کے ساتھ مشورہ کریں۔اپنی صحت کے حوالہ سے پرابلم اور رپورٹس موبائل نمبر پربزریعہ کال/ ٹیکسٹ مسیج/ یا واٹس اپ بھیج کرمکمل رہنمائی حاصل کریں،اور گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک اپنی ادویات حاصل کریں 0300 6721760
ہومیوپیتھک ڈاکٹر راشد نعیم، ( بیچلر ان ہومیوپیتھک میڈیکل سائنس (BHMS)، لیکچرار احد ہومیوپیتھک میڈیکل کالج)
داؤد ہومیوپیتھک کلینک، سلطان ٹاؤن، صادق آباد
کلینک ٹائم: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
03006721760