Fatima Fertilizers Welfare Trust Hospital

Fatima Fertilizers Welfare Trust Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Fertilizers Welfare Trust Hospital, Hospital, Mukhtar Garh, Sadiqabad.

Fatima Fertilizer Welfare Trust Hospital is a project by Fatima Fertilizers and Govt of Punjab for Health Care Services to Patients of Viral Hepatitis & Dialysis.

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں. 😇منجانب: فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر...
20/03/2026

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں. 😇
منجانب:
فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال ، مختار گڑھ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان

🌙 رمضان المبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کو صحت، شفا اور بے شمار رحمتوں سے نوازے۔منجانب: فاطمہ فرٹیلائ...
18/02/2026

🌙 رمضان المبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کو صحت، شفا اور بے شمار رحمتوں سے نوازے۔

منجانب:
فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال ، مختار گڑھ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان

13/08/2025

خدمت ہمارا فرض، صحت ہمارا مقصد. یوم آزادی مبارک۔
پاکستان زندہ باد!🇵🇰


منجانب:
فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال ، مختار گڑھ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں مبارک ہوں۔ 🌙✨منجانب:فاطمہ فر...
01/03/2025

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں مبارک ہوں۔ 🌙✨

منجانب:
فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال، مختار گڑھ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان

اطلاع عام
15/07/2024

اطلاع عام

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں. 😇منجانب: فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفی...
17/06/2024

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں. 😇

منجانب:
فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال ، مختار گڑھ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان

ہیپاٹائٹس فری میڈیکل کیمپفاطمہ فرٹیلائزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کی جانب سے سنجر پور رورل ہیلتھ سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا ...
26/04/2024

ہیپاٹائٹس فری میڈیکل کیمپ

فاطمہ فرٹیلائزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کی جانب سے سنجر پور رورل ہیلتھ سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں فری وائرل ہیپاٹائٹس بی اور وائرل ہیپاٹائٹس سی کے مفت ٹیسٹ کیے جاتے ہیں اور وائرل ہیپاٹائٹس بی کے حفاظتی ٹیکے بھی لگائے جاتے ہیں۔
مریضوں کو باور کرایا جاتا ہے کہ ہیپاٹائٹس ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں فاطمہ فرٹیلائزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال جاکر اپنا مکمل علاج کروائیں۔

فاطمہ فرٹیلائزرز ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال
با تعاون: فاطمہ فرٹیلائزرز لیمیٹڈ ، مختار گڑھ۔

10/04/2024

تمام عالم اسلام اور اہل علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں. 😇

منجانب:
فاطمہ فرٹیلائیزر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال ، مختار گڑھ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان

Address

Mukhtar Garh
Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923025367463

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Fertilizers Welfare Trust Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fatima Fertilizers Welfare Trust Hospital:

Share

Category