Life Care Pharmacy & Diagnostic Center Saeed Abad Stop

Life Care Pharmacy & Diagnostic Center Saeed Abad Stop to serve the Humanity...�

ایک معروف ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی نے اپنے مقبول پیراسیٹامول برانڈ پیناڈول کی پیداوار روک دی ہے جس کی وجہ سے ملک بھ...
12/09/2022

ایک معروف ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی نے اپنے مقبول پیراسیٹامول برانڈ پیناڈول کی پیداوار روک دی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں قلت پیدا ہو گئی ہے۔

کمپنی، جو پیناڈول کی قیمت بڑھانے کی اجازت مانگ رہی ہے، کا کہنا ہے کہ پیداوار اب لاگت کے اعتبار سے زیادہ نہیں رہی۔

پیراسیٹامول، جسے acetaminophen بھی کہا جاتا ہے، بخار اور ہلکے سے اعتدال پسند درد کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا ہے۔

پیراسیٹامول کے بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے برانڈ کی سیلاب زدہ علاقوں میں بہت زیادہ مانگ ہے جہاں لوگوں کو متعدد بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہری مراکز میں بھی حالیہ دنوں میں ڈینگی کے کیسز کی زیادہ تعداد کے ساتھ مانگ عروج پر ہے۔

فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے وزارت صحت کو سمری ارسال کی تھی جس میں فی گولی 1 روپے اضافے کی سفارش کی گئی تھی تاہم وفاقی کابینہ نے سمری کو مسترد کر دیا تھا۔

Lactogen Recover available at store
16/07/2022

Lactogen Recover available at store

پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل...
12/07/2022

پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔

ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔

19/06/2022
Cardiologist & Med. Specialist Dr Habib ul Haq MBBS. RMP(16281-N), MCPS Medicines, D-Card AFIC Military Hospital Rawalpi...
12/06/2022

Cardiologist & Med. Specialist

Dr Habib ul Haq
MBBS. RMP(16281-N), MCPS Medicines,
D-Card AFIC Military Hospital Rawalpindi.

12/06/2022

پہلے دو اتوار کے روز بغیر فیس معاینہ / میڈیکل چیک اپ۔۔۔۔۔

اھل علاقہ اورسعید آباد کے تمام امراض دل، ہائی بلڈ پریشر اور جنرل مریضوں کی سہولت کے لئے ۔۔۔۔۔
ڈاکٹر حبیب الحق
کارڈیالوجسٹ & میڈیکل سپیشلسٹ
اب ہر اتوار کے روز صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک مریضوں کے معائنہ کیلئے موجود ہوں گے ۔۔۔
رابطہ نمبر ۔ 03459356077

Arinac 200mg/30mgArinac forte 400mg/60mg
28/05/2022

Arinac 200mg/30mg
Arinac forte 400mg/60mg

PanadolPanadol extraPanadol CF Panadol CF day caplet (Cold and flu)Panadol extended (8 hours relief)Available at store
28/05/2022

Panadol
Panadol extra
Panadol CF
Panadol CF day caplet (Cold and flu)
Panadol extended (8 hours relief)

Available at store

Lactable Growth factor available...if you people need..visit now🙂
24/05/2022

Lactable Growth factor available...if you people need..visit now🙂

Address

Saeedabad
2200

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:30
Tuesday 09:00 - 22:30
Wednesday 09:00 - 22:30
Thursday 09:00 - 22:30
Friday 04:30 - 22:30
Saturday 09:00 - 22:30
Sunday 09:00 - 22:30

Telephone

+923459356077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Care Pharmacy & Diagnostic Center Saeed Abad Stop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life Care Pharmacy & Diagnostic Center Saeed Abad Stop:

Share