
01/03/2025
✨ ڈاکٹر محمد زبیرچوھدری کی جانب سے اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان کا چاند مبارک ہو۔🌙
اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کی توفیق عطا فرمائے عالم اسلام پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہماری دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہم سب پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
ہمیں صحت، برکت اور بے حساب رزق عطا فرمائے۔ آمین! 🤍✨