19/01/2026
صحت مند بچے قوم کا مستقبل ہیں۔
زیر نظر تصویر ہے بیٹی میرب کی۔
پہلی بار او پی ڈی میں جب چیک اپ کے لیے آتی ہے تو اٹھ ماہ کی عمر پر وزن 4 پانچ کلوگرام۔ سوکڑا پن کے ساتھ اپنی عمر کے ساتھ دماغی نشونما کے مراحل میں بھی پیچھے۔
ادویات کے ساتھ باقاعدہ غذا کا چارٹ بنا کر دیا گیا۔ والدین نے محنت کی اور غذا کے چارٹ پر مکمل عمل کیا۔
الحمدللہ اب بچے کی عمر ایک سال ہے۔ وزن میں بھی بہتری ہے۔ سپورٹ کے ساتھ چلنا بھی شروع کر دیا ہے۔
ہم میرب کی صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہیں۔
ڈاکٹر محمد اسد شریف چوہدری
ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان
الخدمت ہسپتال ساہیوال
ساہیوال انٹرنیشنل ہسپتال ساہیوال ۔
03341116860