11/01/2026
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران الکریم)
زیر نظر تصویر میں بچے کی پیدائش ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ہوتی ہے۔ نوزائدہ بچوں کی نرسری کی سہولیات موجود نہ ہونے کی بنیاد پر سرکاری ہسپتال میں بھیج دیا جاتا ہے۔ وہاں پر کنڈیشن زیادہ خراب ہونے پر وینٹیلیٹر کے لیے الخدمات
ہسپتال میں ریفر کر دیا جاتا ہے
اللہ عزوجل کی مہربانی اور ڈاکٹر محمداسد شریف چوہدری چائلڈ سپیشلسٹ اور ان کی ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین طبی سہولیات کی موجودگی کی بنا پر یہ بچہ وینٹیلیٹر
پہ رہنے کے بعد صحت یاب ہوتا ہے اور ڈسچارج کر دیا جاتا۔
الحمدللہ اب یہ بچہ ذہنی اور جسمانی نشونما کے مراحل بروقت طے کر رہا ہے۔ ہم اس کی صحت مند زندگی کے لیے اللہ تعالی کے حضور دعا گو و ہے۔
ڈاکٹر محمد اسد شریف چوہدری
ماہرامراض بچگان و زائدگان
الخدمت ہسپتال ساہیوال
ساہیوال انٹرنیشنل ہسپتال ساہیوال
03341116860