Dr Shahid Bajwa Consultant of Medicine

Dr Shahid Bajwa Consultant of Medicine Treatment of Stroke Headache Liver Stomach disorders Hypertension and Diabetes.

31/10/2025

ڈاکٹر شاہد باجوہ
ماہر امراضِ معدہ، جگر، شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپا

اج ہی تشریف لائیں باجوہ ہیلتھ کیئر، حالی روڈ، گول چوک، ساہیوال۔

📞 رابطہ نمبر: ‎+92 306 6733488

آپ کی صحت — ہماری ترجیح

24/09/2023

ہمارے آج کے سب معاشی مسائل کا جواب

ہم آسائش کے معیار تو اپنا رہے ہیں لیکن اس آسائش کیلئے درکار وسائل کیلئے دن رات کا آرام ختم کرنا پڑتاہے

" میرے رفیق نے کہا کہ زمانہ حال کی شائستگی ہمیں بجائے آرام کے بہت تکلیف پہنچارہی ہے ۔ اور بجاۓ روشن ضمیری کے ہمیں جہالت کی طرف لیجارہی ہے۔ تمہارے ہندوستان میں ابھی تک اصلی شائستگی موجود ہے۔ مگر شاید دن بدن وہ بھی خراب ہورہی ہے۔ فرانس میں جب تک کوئی شخص کم از کم چار پانچ فرانک نہ کمائے ۔ وہ دو وقت کا کھانا اطمینان سے نہیں کھا سکتا گویاہر شخض کو صبح سے شام تک پیٹ کی غلامی کرنی پڑتی ہے۔ ہندوستان میں پیٹ بھرنے کو دوآنہ کافی ہیں۔"

10/07/2022
19/12/2021

میرا آپ کو مشورہ ہے آپ ایکسرسائز اور کم کھانے کو اپنا مذہب بنا لیں، آپ جتنا سادہ اور کم کھائیں گے آپ اتنا ہی بیماری سے محفوظ رہیں گے، یہ یاد رکھیں انسان بھوک سے نہیں مرتا، کھا کر مرتا ہے لہٰذا کھانےمیں احتیاط کریں، دوسرا آپ جتنی ایکسرسائز کریں گے آپ اتنی ہی صحت مند زندگی گزاریں گے، آپ روزانہ صبح شام دو وقت واک کیا کریں، بھاگ سکتے ہیں تو جاگنگ کیا کریں، سٹریچنگ ایکسرسائز کریں، مسلز کی ایکسرسائز بھی کریں، نیند کم از کم سات گھنٹے ضرور لیں، آدھ گھنٹے کا قیلولہ بھی کریں۔

سگریٹ، شراب اور میٹھا سو فیصد بند کر دیں، یہ تینوں آپ کو قبر تک لے جائیں گے، کھانا پانچ بار کھائیں لیکن مقدار انتہائی کم رکھیں، سبز سالاد روزانہ کھائیں، کم از کم پانچ لیٹر پانی ضرور پئیں، چائے دو تین کپ سے زیادہ نہ لیں، گرین ٹی پیتے رہیں، سٹریس دنیا کی مہلک ترین بیماری ہے، آپ اس سے جتنا بچ سکتے ہیں بچ جائیں خواہ آپ کو عزیز سے عزیز ترین دوست اور رشتے دار ہی کیوں نہ چھوڑنا پڑیں، روزانہ دل صاف کر کے سویا کریں، لوگوں سے معافی مانگتے رہا کریں اور لوگوں کو معاف کرتے رہا کریں۔

زندگی اچھی گزرتی ہے، آپ جو کچھ کما رہے ہیں اسے استعمال کریں، آپ اگر اپنی دولت کو خود استعمال نہیں کریں گے تو یہ دوسروں کے کام آئے گی اور دوسرے اسے پرائی سائیکل کی طرح بے دردی سے ذلیل کریں گے، دن میں چند لمحوں کے لیے ہی سہی لیکن اکیلے ضرور بیٹھیں، تنہائی دنیا کے ہر دکھ کی بہترین دوا ہے اور آخری مشورہ اللہ نے جو دے دیااس کا شکر ادا کرتے رہا کریں، آپ یقین کر لیں آپ جیسے بھی ہیں۔

آپ کروڑوں لوگوں سے بہتر ہیں اور یہ آپ پر اللہ کا خصوصی کرم ہے لہٰذا جو مل گیا اس پر شکر کریں اور جو نہیں مل سکا اس پر دکھی نہ ہوں، آپ کی زندگی خوش گوار گزرے گی ورنہ دنیا دوزخ سے بدتر ہو جائے گی اور ایک اور بات انسان جتنا بھی بڑا، جتنا بھی کام یاب ہو جائے یہ رہتا انسان ہی ہے اور انسان غلطیوں کا پُتلا ہوتاہے لہٰذا خود کو انسان سمجھا کریں خدا نہ بنیں، خدا اس کائنات میں صرف ایک ہے اور بس۔

How to prevent stroke
27/03/2021

How to prevent stroke

Address

Dr Shahid Bajwa Consultant Physician, Bajwa Healthcare
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00

Telephone

+923066733488

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahid Bajwa Consultant of Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Shahid Bajwa Consultant of Medicine:

Share

Category